استفتاء
دریافت طلب امر یہ ہے کہ حائضہ عورت کے لیے ترجمہ قرآن پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
حائضہ عورت کے لیے زبان سے ترجمہ قران پڑھنا بھی جائز نہیں۔ البتہ ہاتھ لگائے بغیر دل دل میں پڑھ سکتی ہے۔چنانچہ فتاویٰ تاتارخانیہ میں ہے:
و في الحجة: و قراء ته بالفارسية أيضاً على قول أبي حنيفة رحمه الله لا يجوز. ( 1/ 250 )۔ فقط
© Copyright 2024, All Rights Reserved