• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حیض کے دوران قران کی آیت کا تعویذ پہننا

استفتاء

حیض کے دوران قر آن کیآیت کپڑے میں باندھ کر بازو میں پہن سکتے ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پہن سکتے ہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved