• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حیض کی حالت میں کلمے یادکرنا

  • فتوی نمبر: 12-295
  • تاریخ: 06 اگست 2018

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

۱۔ کیا حیض کے دوران کلمے یاد کر سکتے ہیں ؟

۲۔ نماز کی کتا ب جس میں کلمے لکھے ہیں ہاتھ میں پکڑ سکتے ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۱۔ کرسکتے ہیں ۔

۲۔ پکڑ سکتے ہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved