• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج کے ایام میں مکہ، منیٰ اور عرفات میں مقیم یا مسافر ہونے کا مسئلہ

استفتاء

حج کے ایام میں اگر کسی کے مکہ مکرمہ، منیٰ اور عرفات کے تمام ایام ملا کر پندرہ دن بنتے ہوں تو آیا وہ مقیم ہو گا یا مسافر؟ یعنی مکہ، منیٰ اور عرفات کو موضع واحد شمار کیا جائے گا یا ہر ایک کی الگ الگ حیثیت ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ آدمی مسافر ہو گا۔ نیز مکہ، منیٰ اور عرفات موضع واحد شمار نہ ہوں گے، بلکہ ہر ایک کی الگ الگ حیثیت ہو گی۔ تفصیل کے لیے منسلکہ اوراق کا مطالعہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved