• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج کے بعد مدینہ جانے سے پہلے نفلی عمرے کرنے کا حکم

استفتاء

گذارش ہے کہ حج کے بعد مدینہ منورہ جانے میں وقت ہو تو درمیان میں نفلی عمرے کر سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ذو الحجہ کی 13 تاریخ کے بعد کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved