- فتوی نمبر: 2-60
- تاریخ: 11 ستمبر 2009
- عنوانات: عبادات > حج و عمرہ کا بیان
استفتاء
حج کے ایام میں چونکہ جگہ کی تنگی کے باعث صفیں قریب قریب بنتی ہیں بعض اوقات جگہ کی تنگی کے باعث اگلی صف میں نمازی کی پشت پر سجدہ کرناپڑتا ہے ایسی صورت میں اگر اگلی صف عورتوں کی ہو تو کیا راستہ اختیار کیاجائے؟ کیا ایسی صورت میں نماز توڑ دی جائے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ایسی صورت میں اپنی ران پر سجدہ کیا جائے۔
وإن سجد للزحام علی ظهر)…بل علی غير الظهر كا لفخذين للعذر۔ قوله: (بل علی غير الظهر كا لفخذين) أی: فخذی نفسه كما مر.شامی/ص257 ج2
© Copyright 2024, All Rights Reserved