- فتوی نمبر: 2-308
- تاریخ: 29 مئی 2009
- عنوانات: حظر و اباحت > کھانے پینے کی اشیاء
استفتاء
موبائل پر آج کل میسج دیاجارہاہے کہ ” الحلیم” اللہ پاک کی صفت ہے ۔ اس لیے ہم جو کھانے کی ڈش حلیم بناتے ہیں اور پھر کہاجاتاہے ، ہم نے حلیم کھایا،حلیم پکایا، تو ایسا کہنادرست نہیں ہے ۔ یہ اللہ پاک کا نام ہے۔ اس کو "دلیم ” کہنا چاہیے۔ اس کے بارےمیں کیا حکم ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
12۔ اللہ تعالیٰ کا نام الحلیم ہے صرف حلیم نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved