• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حلق میں پانی جانے کا شک ہوتو روزہ نہیں ٹوٹے گا

استفتاء

وضو کرتے وقت جب ناک میں پانی ڈالا تو ہلکی سی دماغ میں جلن محسوس ہوئی۔ روزے پر اثر پڑا یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جب تک حلق میں پانی پہنچنے کا یقین یا غالب گمان نہ ہو اس وقت تک روزے پر کچھ اثر نہ ہوگا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved