• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ہماری تحقیق میں کسی بینک سے گاڑی لیناجائز نہیں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص اگر نقد بینک کے ذریعے سے گاڑی لے تو اسے سات لاکھ روپے میں مل رہی ہے  اور اگر قسطوں کے ذریعہ سے لے گا تو اسے وہی گاڑی 8لاکھ روپے میں مل رہی ہے۔

کیا اس میں سود ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہماری تحقیق میں بینک سے گاڑی لینا ہی جائز نہیں خواہ نقد لے یا ادھار لے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved