• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حق مہرکی مقدار

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ

حق مہر شریعت کے لحاظ سے کتنا ہونا چاہیے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

شریعت کے رو سے حق مہر کی کم سے کم مقدار متعین ہے جو کہ دو تولہ ساڑھے سات ماشے چاندی یا اس کی قیمت ہے، زیادہ کی کوئی مقدار مقرر نہیں۔ تاہم بہت زیادہ مہر مقرر کرنا پسندیدہ نہیں ،بہتر یہ ہےکہ یا مہر مثل ہو جو خاندان کی اس طرح کی دیگر عورتوں کا طے ہوا ہے یا مہر فاطمی ہو جس کی مقدار ہے 500 درہم یعنی 131 تولے 3 ماشہ چاندی۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved