مزید فتاوی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دو سگے بھائی ہیں، ان میں سے ایک جو کہ چھوٹا بھی ہے اس نے اپنی سگی مامی کا دودھ پیا ہے تو اس کے بڑے بھائی کی شادی جس مامی کا اس چھوٹے بھائی نے دودھ پیا ہے اس مامی کی بیٹی سے ہوسکتی ہے؟
ہو سکتی ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved