• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ہرایک فرد کا نصاب الگ شمار ہوگا

استفتاء

صاحب خانہ اور چار بیٹوں اور  بہوؤں کے پاس سونا نصاب سے زیادہ   ہے جب کہ ہر بہو کے پاس اپنی ملکیت میں  سونا نصاب سے کم ہے ۔ جبکہ میاں اور بیوی  اور بہوؤں کے پاس  سونا ملانے سے نصاب سے زیادہ ہوجاتاہے۔

زکوٰہ  چاروں بہوؤں  اور بیٹوں اور میاں بیوی(صاحب خانہ) کے لیے الگ الگ  ملکیت سے ادا کی جائے گی ۔ یا پھر ہر فرد کا نصاب الگ الگ دیکھا جائے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہر فرد کا نصاب  الگ الگ  دیکھا جائے گا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved