• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حیض کی حالت میں تفسیر چھونے کاحکم

استفتاء

محترم مفتی صاحب !ایام حیض میںیا بغیر وضو کے تفسیر کی کتاب یا ایسی کتاب جس میں قرآنی آیات کم اور اردو زیادہ ہو کو چھونے یا پکڑنے کاکیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پکڑ سکتے ہیں البتہ جہاں قرآنی آیت لکھی ہو اس کو ہاتھ نہ لگے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved