• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی حظر و اباحت

استفتاءبارہ ربیع الاول کو جو چیزیں بانٹی جاتی ہیں تو کیا وہ بچےیا بڑے کھا سکتے ہیں؟الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًایسی چیزوں کو کھانے سے...

استفتاء حضرت جی اگر ایک آدمی کمپوزنگ  کا كام كرتا ہےجس میں وہ اشتہارات وغیرہ بناتاہے اس كی دوكانداری ہےجس کی وجہ سے اس کو ہر مسلک کےاشتہار بنانے  ہوتےہیں۔تو اشتہار پر یاعلی مدد، پنچتن پاک، یا رسول اللہ ،لکھنے پڑتے ہیں۔س...

استفتاء کیا قرآن کریم کو پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے یا سننے کا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن کریم کو پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے۔مرقاۃ المفاتیح (4/661)میں ہے:ومستم...

استفتاء اس طرح کے برتن میں کھانا کھانا کیسا ہے ؟بے وضو ہونے کی حالت  اس میں روٹی توڑنا شوربا ڈالنا ہاتھ لگانا کیسا ہے؟اس میں سورہ رحمان لکھی ہوئی ہے بعض کہتے ہیں کہ بیمار کے لئے اس میں کھانا دینا شفاء ہوتا ہے،بطور علاج کسی ...

استفتاء گزارش ہے کہ اس کی تفصیل بتا دیں کہ سونا اور چاندی کے علاوہ باقی دھاتوں کی صرف انگوٹھی پہننا ہی کیوں نا جائز ہے۔ باقی کیوں نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لیےسونا چاندی کے ...

استفتاء مفتی صاحب میں یوٹیوب پر ایک چینل بنانا چاہتا ہوں جس میں میں اسلام اور دین کی خدمت کرنا چاہتا ہوں کیا میرے لیے یہ ویڈیو بنانا شرعاً درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آج کل کے دور می...

استفتاء کیا شیعہ تبرائی اور صدیق اکبر ؓاور فاروق اعظم ؓکی خلافت کے منکر کا ذبیحہ کھانا حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تبرائی شیعےکا ذبیحہ حلال ہے بشرطیکہ وہ  تبرا کو حلال نہ سمجھتا ہو ی...

استفتاء ایک عزیز سے بدنظری کے متعلق بات ہوئی تو وہ کہنے لگے یہ اصل بد نظری آنکھ میں ہے، جب یہ بے حیا ہوجائے تب کا م خراب ہوتا ہے، لہٰذا اسےپاک کرو، اگر یہ بے حیا ہوگی تو آپ ماں اور بہن کو بھی جیسا کہ آجکل سامنے آرہا ہے، برے...

استفتاء کیا قرآن  پاک میں چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ آیات ہیں؟کہیں اور میں نے سنا ہےکہ چھ ہزار چھ سو چھتیس آیات ہیں،اس کے علاوہ  دوسری جگہ پر چھ ہزار چھ سو تئیس آیات ہیں؟وضاحت مطلوب ہے:اس سوال کا مقصد اور ضرورت کیا ہے؟جو...

استفتاء کسی حدیث میں ہے کہ جب کوئی چیز کسی کو دی جائے تو سب سے پہلے بڑے کو دی جائے۔اور کسی حدیث میں ہے کہ سب سےپہلے چھوٹے کو دی جائے ،تو وضاحت فرما دیں کہ کس حدیث پر عمل کیا جائے۔ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء (1)عَنْ عَقَّارِبْنِ الْمُغِيرَةِبْنِ شُعْبَةَعَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اكْتَوَى أَوْ اسْتَرْقَى فَقَدْ بَرِئَ مِنْ التَّوَكُّلِ.رواه ...

استفتاء 1۔سنا ہے کہ مرد کےلئے چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے کیا یہ بات درست ہے؟اگر درست ہے تو اس کی کیا شرائط ہیں؟2۔مرد کےلئےچاندی کے علاوہ دوسرے قیمتی دھاتوںمثلا یورینیم ہیرے جواہروغیرہ کی انگوٹھی یا لاکٹ پہننا کیسا ہ...

استفتاء یہاں لندن میں مارکیٹوں کے اندر جگہ جگہ پر دوکاندار اونچی آواز میں تلاوت کلام لگاتے ہیں جبکہ یہاں مارکیٹوں میں ہر قسم کے لوگ آتے ہیں خواتین انتہائی بے پردگی کا مظاہرہ کرتی ہیں تو اس صورت میں اس طرح اونچی آواز میں قرآ...

استفتاء مسجد کے امام صاحب کے  ہاتھوں ا ور پائوں کاعقیدت واحترام کے پیش نظر  بوسہ لینا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تعظیم وتکریم کے لیے صرف ان لوگوں کے ہاتھ یا پائوں کا بوسہ لینا جائز...

استفتاء 1۔شام کے وقت جھاڑو لگانا کیسا ہے؟2۔غلاف کعبہ کا ٹکڑا تبرک کے طور پر کفن میں رکھنا جائز ہےیا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔شام کے وقت میں جھاڑو لگانے میں کوئی حرج نہیں۔2۔...

استفتاء استاد،شیخ یا کسی بھی شخصیت کے احترام میں کھڑے ہونا عمومی طور  منع نہیں  ہے۔صحیح بخاری میں ہے کہ آپﷺ نے انصار کو اپنے قبیلے کے سردار حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالی عنہ کی آمد پر کھڑے ہو ...

استفتاء مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ میری بیٹی کی شادی تقریبا  20 دن بعد ہے ۔میرے ہمسائے مرزا امتیاز احمد رہتے ہیں یعنی وہ قادیانی ہیں ان کو شادی پر بلانا جائز ہے یا نہیں ؟اور ہمارے ایک رشتہ داروں میں ایک گھر ایسا بھی ہے جن پر پرو...

استفتاء میت والے گھر سے پہلے 3دن كهانا كهانے كے بارے ميں جو طريقہ رائج ہے کہ دفنانے کے بعد اکثر واپس میت والے گھر آکر کھانا کھاتے ہیں کس کے لئے کھانا جائز ہے ؟ مدلل جواب عنائیت فرمائیں ۔ الجواب :بسم ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ :(1)گاؤں میں فوتگی کے موقع پر دور دراز کےعلاقوں سے جنازے میں شرکت کے لیے آئے ہوئے لوگوں کے لیے محلے والوں کی طرف سے کھانا پکانا اور کھلانا جائز ہے یا نہیں؟ کیون...

استفتاء 1-کیا یہ دعا ’’ بسم الله اللهم ‌جنبنا ‌الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا ‘‘ٹھیک ہے؟2-کیا چوتھا کلمہ ’’ لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الح...

استفتاء حضرت ایک اہل حدیث دوست نے اعتراض کیا ہے کہ( ساتھ منسلک صفحہ) پر جو حدیث آپ نے شیئر کی ہے وہ لبیں تراشنے کے بارے میں ہے اور اوپر عنوان آپ نے خط کروانے کا لگایا ہے یہ دونوں چیزیں متضاد ہیں۔ رہنمائی فرمائیں۔ ...

استفتاء سوال :ہم سارا دن ’’سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم‘‘ پڑھتے ہیں تو  کیا اس کے ساتھ استغفراللہ پڑھ سکتے ہیں؟  حدیث پاک میں ’’استغفراللہ ‘‘ ساتھ لکھا ہوا نہیں ہے۔پہلے ہم استغفرالل...

استفتاء (1)اگر کوئی  کسی عذر کی وجہ سے چلتے پھرتے قرآن یا سورۃ یٰسین پڑھے تو گناہ ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے کہ: عذر کی تفصیل کیا ہے؟جواب وضاحت: مثلا کوئی امید والی عورت کے پاؤں سوجھے ہوں ، بیٹھ نہ سکتی ہو، زیادہ چل...

استفتاء آب  زمزم پینے کے کیا آداب ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آب زمزم پينے كے آداب درج ذیل ہیں:عن عثمان بن الأسود، قال: جاء رجل إلى ابن عباس، فق...

استفتاء ایمان نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایمان کا مطلب اردو میں بھی ایمان ہی ہے جو کہ اچھا معنی ہے اس لیے یہ نام رکھنا جائز ہے۔مرقاۃ المفاتیح (رقم الحدیث:5647) میں ہے:...

© Copyright 2024, All Rights Reserved