• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عملیات، تعویذات اور جادو و جنات

استفتاء جادو اور جنات کے شَر سے بچنے کے لیے ایک تعویذ ہے جس میں سورۂ یٰسین، آیت الکرسی،درود ابراہیمی، چار قل، لوح محفوظ وسعت ِ رزق اور خیر وبرکت کا عظیم نقش، علم جفر کے اہم نقش، نادِ علی کبیر ونادِ علی صغیر، حرز امام جوادؑ...

استفتاء امراء اپنے ماتحتوں سے اور اساتذہ اپنے طلبہ سے سزا کے طور پر کوئی بھی نیک اعمال کروا سکتے ہیں یا نہیں؟ مثلا نماز پڑھوانا یا روزے رکھوانا وغیرہ رہنمائی فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء ہمارے پیارے نبی کریمﷺ کا خواتین سے بیعت کا کیا طریقہ تھا، مس بالید یا پھر قولی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آنحضرتﷺ کا عورتوں کو بیعت کرنے کا عمومی طریقہ قولی تھا، البتہ بعض روایات می...

استفتاء شیر ، بھیڑیا اور لومڑی کا شکار اور تقسیم، ایک مرتبہ شیر، لومڑی اور بھیڑیا تینوں بغرض شکار نکلے اور تین جانور شکار کیے، گدھا، خرگوش اور ہرن۔شیر نے بھیڑیا سے کہا کہ تقسیم کرو، بھیڑیا نے تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ گدھا ابو...

استفتاء عورتیں جو ناخن رکھتی ہیں اگر 40 دن سے پہلے تھوڑے تھوڑے کاٹ  لیں تو صحیح یا پھر مکروہ ہے؟ جیسے آج تھوڑے سے کاٹے، دو ہفتے بعد تھوڑے سے کاٹے اور پھر دو ہفتے بعد کاٹے لیکن پورے نہ کاٹے۔ علماء اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ...

استفتاء 1۔میرا سوال  یہ ہے کہ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ کی طرف پاؤں نہیں کرنے چاہئیں حالانکہ  نماز کی حالت میں سجدے کے وقت پاؤں کے انگوٹھے قبلہ کی طرف ہوتے ہیں۔ 2۔ اکثر لوگوں کا ماننا ہے کہ قبرستان  کی طرف پاؤں کر کے نہی...

استفتاء رات کو الٹا سونا کیا غلط ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قصداً الٹا یعنی پیٹ کے بل سونا مکروہ ہے، اس سے بچنا چاہیے، تاہم سوتے ہوئے غیر اختیاری طور پر الٹا ہوجائے تو وہ معاف ہے۔ جام...

استفتاء 1.عام حالات میں غیر محارم سے عورت کا پردہ کرنا کس حد تک ہے؟ جس گھر میں رشتہ داروں (مردوں) کی کثرت سے آمد ورفت ہو تو اس صورت میں پردہ کا کیا حکم ہے؟ مشترکہ خاندان (جوائنٹ فیملی) میں...

استفتاء جو تعویذ استعمال کرچکے ہوں اور اب انہیں ضائع کرنا ہو تو کیا ایسے تعویذ کو جلا سکتے ہیں؟ بعض عامل تعویذ /کاغذ کی پُڑیا دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اسے اپنے جسم پر پھیر کر جلا دو تو کیا اسے جلانا ...

استفتاء گلے میں تعویذ لٹکانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گلے میں تعویذ لٹکانا جائز ہے بشرطیکہ وہ قرآنی آیات یا اللہ تعالی کے ناموں  پر مشتمل ہو اور اس میں کوئی شرکیہ  یا فسقیہ الفا...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ  ایک بندہ دم کرتا ہے اور بظاہر وہ اس کے پیسے نہیں لیتا لیکن اس نے دم کے لیے کچھ بندے بھی رکھے ہوئے ہیں  اور ان کی تنخواہیں بھی مقرر ہیں جو تقریباً پانچ سے چھ لاکھ روپے بنتی ہیں۔ یہ دم وہ لوگ مسجد میں ...

استفتاء حروفِ ابجد کے بارے میں راہنمائی کردیں ان سے تعویذ لکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حروفِ ابجد کے ذریعے تعویذلکھنا مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے: 1.ان حروف کا معنیٰ ومد...

استفتاء سیدنا عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریمﷺ کے پاس ایک گروہ آیا ، آپﷺ نے ان میں سے نو بندوں کی بیعت لے لی اور ایک سے ہاتھ روک لیا، انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول آپ نے نو آدمیوں سے بیعت لے لی ہے او...

استفتاء سیدہ زینب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا جو کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی اہلیہ تھیں، سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ جب باہر کا کام ختم کرکے گھر آتے تو دروازے تک پہنچ کر کھنکارتے، ...

استفتاء (۱)جنات کی کیا حقیقت ہے؟ (۲)کیا اللہ تعالی نے انہیں اتنی قدرت دی ہے کہ وہ انسان پر قابض ہوکر اسے تنگ کریں ؟ (۳)اوران سے کیسے بچاجاسکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جنات اللہ...

استفتاء (حضرت) عقبہ بن عامر الجہنی (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ ایک گروہ آپﷺ کے پاس آیا ، آپﷺ نے ان میں نو بندوں کی بیعت قبول کرلی لیکن ان میں سے ایک کی نہیں، انہوں نے کہا یارسول اللہ (ﷺ) آپ نے نو ...

استفتاء کیا  تہدیدی نامہ مبارک والا عمل کرسکتے ہیں؟ میں نے پڑھا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تہدیدی نامہ مبارک  (جس کو حرز ابی دجانہ بھی کہا جاتا ہے)والی حدیث اگرچہ سندا...

استفتاء جادو تھا ،علاج کروایا انہوں نے تعویذ دیا گلے میں باندھنے کے لیے ۔تو ۱۔ کیا یہ تعویذ جائز ہے؟الحمدللہ جادو کا توڑ ہوگیا مکمل آرام آگیا ہے ۔ ۲۔ ابھی بھی وہ تعویذ گلے میں ڈالے رکھناکیسا ہے؟ ۳۔            تعو...

استفتاء تعویذ کے بارے میں تفصیل سے بتا دیں کہ جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تعویذ کا مقصد جائز ہو اوراس میں صرف اللہ کا نام یا اللہ کا کلام لکھا ہو اور دینے والا بھی سنت کے مطا...

استفتاء سوال :عورت یا لڑکی کو دم کرسکتے ہیں ؟اگر کر سکتے ہیں تو کیا طریقہ کا ر ہونا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت پردے میں ہو اور اس کا شوہر یا محرم ساتھ ہو تو کرسکتے ہیں...

استفتاء روحانی علاج کے سلسلے میں مریض اور اس کی والدہ کا نام پوچھا جاتا ہے پھر حروف ابجد کے ذریعے حساب کتاب کرکے بیماری کی تشخیص کی جاتی ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ وضاحت مطلوب ہے کہ: ۱۔ ایسا کون کرتا ہے ؟ ۲۔حساب ک...

استفتاء مسئلہ :فوت شدہ انسان کو خواب میں دیکھتے کا کوئی وظیفہ بتادیں انہیں روزانہ تسبیحات اور تلاوت ایصال ثواب بھی کرتے ہیں اور خیرات بھی کی ہے ۔ڈیڑھ ماہ گزر چکا ہے میرے والد کو فوت ہوئے ۔ابھی تک والدہ صاحبہ اور میرے خواب م...

استفتاء حیض کے دوران قر آن کیآیت کپڑے میں باندھ کر بازو میں پہن سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہن سکتے ہیں ۔...

استفتاء بعض عامل وغیرہ لوگوں کو نرینہ اولاد ہونے کے لیے مور کا پر کاٹ کر گڑ میں ملا کر تین گولیاں بناتے ہیں اور گائے کے دودھ کے ساتھ کھانے کو کہتے ہیں : (الف )آیا کہ مور حلال پرندہ ہے ؟ (ب)دوسرا مور کا پر کھانا حلال ہ...

استفتاء جنت میں جو حور ہے اس سے جماع ہو گا یا نہیں؟ بحوالہ جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

© Copyright 2024, All Rights Reserved