• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کفار اور گمراہ لوگوں سے معاملات

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میں جس  دکان پر کام کرتا ہوں اس کے اونر (مالک) کا نام جیرام ہے، کافی لوگ کہتے  ہیں کہ یہ نام مسلمان کو نہیں لینا چاہیے۔ کیا  ان کی یہ بات  درست ہے؟وضاحت مطلوب ہے: کیا وہ شخص مسلمان نہیں ہے؟ اس...

استفتاء غیر مسلم کیلئے صحت کی دعا  کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلم کیلئے اس نیت سے  صحت  کی دعا کرنا جائز ہے کہ شاید اللہ تعالیٰ اسے ہدایت  فرما دے۔ لیکن عوام کے ذہنوں میں ...

استفتاء کرسچن سے اپنا کوئی ذاتی کام کروانا جیسے بال کٹوانا، ٹانگیں دبوانہ، گھر کی صفائی کرانااوربرتن دھلوانا یہ صحیح ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔...

استفتاء کیا عیسائیوں کے گھر کاکھانا کھانا جائز ہے؟ایک خاتون کو ان کی سہیلی کبھی بھیج دیتی ہے تو وہ کیا کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر طبیعت مانے تو عیسائیوں کے گھر کاکھانا کھاسکتے ہیں۔...

استفتاء کیا ہندو کےساتھ ایک برتن میں کھانا پیناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلاوجہ غیر مسلموں کےساتھ اختلاط سے بچنا چاہیے تاہم اگر ضرورت ہوتو کھاسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء کسی غیر مسلم سے اس کے کسی فرد کے مرنے پر تعزیت کر سکتے ہیں؟ اگر کرسکتے ہیں تو کیسے کریں؟ رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلم سے تعزیت کر سکتے ہیں،البتہ تعزیت میں الفا...

استفتاء نواسے کی آمد متوقع ہے ،یہاں سویڈن میں بچے کی ختنے کا معاملہ ہے ،عیسائی لوگ تو ختنے نہیں کرواتے لیکن یہودی کرواتے ہیں ،اس لئے یہودی ڈاکٹر ہسپتال میں ختنے کرتے ہیں ،طویل عرصے سے ہمارے مشاہدے میں ہے کہ مسلمان انہی سے خ...

استفتاء RLنیوٹرا سوٹیل اور دیسی ادویات بنانے والی لائسنس یافتہ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی ہے،RL کمپنی اپنی ادویات بنا کر ملک کے مختلف شہروں میں اپنے ڈسٹری بیوٹر وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔RL میں 18 ملازمین مختلف شعبوں میں کام ک...

استفتاء میں دبئی میں رہتاہوں اور میرے ساتھ ایک آد می کام کرتا ہے جوکہ ہندو ہےکیا میں اسکو بھائی کہہ سکتاہوں؟ اس  کانام ریڈی ہے تو مثلاً میں اس کو ریڈی بھائی  کہہ کر بلا سکتا ہوں یانہیں؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء 1.کیا عیسائی مذہب کی عورت کو گھر پر برتن کپڑوں وغیرہ کے کام کاج کے لیے رکھا جاسکتا ہے؟2.اِس کے ہاتھ کا   پکا ہوا کھاناا ور  روٹی کھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1.مذکور...

استفتاء شیعہ عورت سے گھر کا کام کروانا کیسا ہے ؟یعنی صفائی اور کپڑے دھلوانا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شیعہ عورت سے گھر کے کام کروا سکتے ہیں۔...

استفتاء حضرت ہمارے ساتھ ایک لڑکا کام کرتا ہے وہ مسلمان نہیں ہے۔اس کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی اور اس نے سب کو مٹھائی دی ہے اس خوشی کے موقعہ پر ۔کیا ہم وہ مٹھائی کھا سکتے ہیں ؟راہنمائی فرمادیں۔ الجواب :ب...

استفتاء حضرت پوچھنا یہ تھا کہ ہمارے دفتر میں ایک عیسائی ہے جو کہ باورچی کے طور پر کھانا بناتا اورکھلاتا ہے اس کےبارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کےہاتھ کابناہوا کھانا کھاسک...

استفتاء ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے  ہم مسلمان  حضرات مسیحی برادری  سے نفرت کااظہار  کرتے ہیں  اور ان کے کھانے کے برتن  استعمال کرنے سے کتراتے ہیں  ان کے بارے میں  شرعی حکم کیا ہے ؟ تفصلیلی جواب دیں  ۔2۔اور صدقات خیرات اور ...

استفتاء مولانا صاحب کیا عیسائیوں کا جھوٹا کھانا جائز ہے؟ اور ان کے ساتھ کھانا یا ان کے ہا تھ کا بنا ہوا کھانا ٹھیک ہے کیا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلموں کے ساتھ ایسا تعلق رکھنا جس س...

استفتاء عیسائیوں کے گھر کا کھانا کھانا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عیسائیوں کے گھر کا کھاناجائز ہے لیکن غیر مسلموں سے ایسا میل جول رکھنا یا کھانے پینے میں ہم پیالہ وہم نوالہ ہونا کہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص عمرہ کر کے واپس آیا تو ایک عیسائی اس سے کہنے لگا کہ آبِ زمزم اور کھجوریں مجھے بھی دو۔ تو کیا اس شخص کے لیے اس عیسائی کو آبِ زمزم اور کھجوریں دینا شرعاً جائز...

استفتاء ہم ڈاکٹر ہیں ہر قسم کے مریضوں کا علاج کرنا ہے، اس میں علاقے کی شیعہ برادری بھی آتی ہے۔ وہ کبھی کبھی عقیدت میں ہمارے گھر مختلف اشیاء دیتے رہتے ہیں۔ جیسے مکھن، گھی، لسی، دودھ، روٹی، سالن، مرغی، گوشت پکا ہوا یا کچا۔ ...

استفتاء ہماری مسجد کے بیت الخلاء کا جمعدار عیسائی غیر مسلم مشرک ہے، جو حضرت عیسی علیہ السلام کو خدا کا بیٹا اور بہت کچھ کہتے ہیں۔ مسجد کے خطیب صاحب جمعتہ المبارک یا عیدین کے موقعہ پر نمازیوں کے لیے صفیں بچھواتے ہیں اور جمعد...

استفتاء ایک شخص زید (فرضی نام)نے اپنے بیٹےبکر کی شادی کی اور نکاح سے ایک دن قبل بستی کے ہر گھر کے ایک ایک فرد کی دعوت کی جس میں تمام سنی العقیدہ لوگوں نے شرکت کی۔ دوسرےدن نکاح میں بھی تمام سنی العقیدہ  لوگ موجود تھے۔ ان تقر...

    © Copyright 2024, All Rights Reserved