• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زیب و زینت و بناؤ سنگھار

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔ کیا مصنوعی پلکیں لگا کر نماز ہو جاتی ہے ؟جبکہ وضو مصنوعی پلکیں لگانے سے پہلا کیا ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مصنوعی پلکیں لگا کر نماز ہوجائے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۱۔بعض اوقات عورتوں کے بالوں کے آخر سے دو منہ نکل آتے ہیں جس کی وجہ سے بال خراب بھی ہو جاتے ہیں اور بڑھتے بھی نہیں ۔کیا بالوں کی نشوونما اور صحیح کرنے کے لیے آخر سے کٹوانا درست ہے ؟...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1-کیا آئبروز(بھنووں) کے علاوه باقی چہرے کے بال صاف کرسکتے ہیں؟ 2-ہاتھ ،بازو،پاؤں کے بال صاف کرنا درست ہے؟ 3-شادیوں میں رواج ہے کہ لڑکی (دلہن)کے ابٹن ملاجاتا ہے کیا یہ درست ہ...

استفتاء محترم میرا نام **** ہے۔ ذیل میں دی گئی بخاری کی حدیث کی روشنی میں  حضرت عبد اللہ بن عمر ؓمونچھیں پست کرتے وقت ٹھوڑی تک کے بال  بھی کاٹ دیتے تھے۔ داڑھی کے حوالہ سے میں شریعت کو مد نظر رکھتا ہوں۔ رہنمائی فرمائیں  کہ ک...

استفتاء نواسے کی آمد متوقع ہے ،یہاں سویڈن میں بچے کی ختنے کا معاملہ ہے ،عیسائی لوگ تو ختنے نہیں کرواتے لیکن یہودی کرواتے ہیں ،اس لئے یہودی ڈاکٹر ہسپتال میں ختنے کرتے ہیں ،طویل عرصے سے ہمارے مشاہدے میں ہے کہ مسلمان انہی سے خ...

استفتاء اگر سر کے بال نہ ہوں اور انسان جو بازار سے وگ ملتی ہے وہ لگالے تو پھر وضو کے دوران سر کا مسح کیسے کرے گا؟ اگر وگ جالی دار ہو غسل کرتے وقت پانی سر پہ چلا جاتا ہو تو کیا اس سے غسل ہوجائے گا؟...

استفتاء کیا شادی کے موقع پر دلہن کو تیار کرتے وقت وگ لگانا جائز ہے؟ کیونکہ اکثر لڑکیوں کے بال کمزور اور قلیل ہوتے ہیں جن پر اگر ہیئر سٹائل نہ بنایا جائے تو دوپٹہ سیٹ کرنا بہت ہی زیادہ مشکل ہوجاتا ہے اس کے بارے میں رہنمائی ف...

استفتاء کیا نیل پالش(Nail Polish) لگانا جائز ہے؟ اگر نماز نہ پڑھنی ہو تو کیا لگائی جا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لیے نیل پالش لگانا جائز ہے، تاہم نیل پالش لگانے سے چونکہ و...

استفتاء کیا خواتین آئی بروز بنوا سکتی ہیں؟ جن کی بڑی ہوں، تھوڑا باریک کروالیں زیادہ نہیں، اس میں گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام طور سے جتنی بھنویں ہوتی ہیں، اگر ان سے کچھ بال زیاد...

استفتاء کیا صرف حلال چیزوں کے لئے ما شاء اللہ پڑھنے کا حکم ہے؟ مطلب اگر کوئی خوبصورت جانور دیکھیں پر وہ حلال نہیں تو کیا اسے دیکھ کر ما شاء اللہ نہیں بول سکتے؟ جیسے ابھی ایک محترمہ کو ایک بلی دکھائی تو انہوں نے "ماشاء اللہ ...

استفتاء (1)اگر کسی شخص کی داڑھ خراب ہو اور وہ اس کو صاف کرواکر اس کے اوپر خول چڑھوائے تو اس خول  کا کیا حکم ہے  ؟یعنی  غسل کے وقت اس کو اتارنا لازمی ہے یا بغیر اتارے بھی غسل ہوجاتا ہے؟ (2)اسی طرح کوئی شخص فوت ہو تو وہ خو...

استفتاء 1۔کیا زینت یا بڑھاپا چھپانے کےلیے بالوں یا داڑھی  پر بلیک کلر (کالا خضاب) لگانا جائز ہے ؟(2)اگر جائز ہے تو کن حالات میں؟  (3)کیا کوئی ایسی روایات موجود ہیں جن میں بلیک کلر (کالاخضاب) کرنے کی اجازت ہو یا حضورﷺ نے کسی...

استفتاء 1-زلفوں کے بارے میں کیا حکم  ہےکہ  کہاں تک بال ہونے چاہییں؟ 2- اور ان کے نام کیا ہیں ؟ 3-اور ان کا حوالہ کس کتاب میں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-احادیث مبارکہ سے مرد کے لی...

استفتاء اگر حاملہ عورت سے زیر ناف  کی بالوں کی صفائی کرنا مشکل ہوجائے تو وہ کسی دوسری عورت سے مدد لے سکتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں تک ممکن ہو تو وہ  یہ  کا م از خود کرے۔ اور اگر ...

استفتاء عورتوں  کو سیفٹی ریزر  استعمال کرنے  کی اجازت ہے  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اجازت ہے ۔ فتاوی شامی (9/671) میں ہے:" ويستحب حلق عانته قال في الهندية وي...

استفتاء چہرے پر موجود داڑھی کے علاوہ گالوں پر جو چھوٹے بال اگ آتے ہیں،انہیں جڑ سے نوچنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انہیں نوچنا اور مونڈنا دونوں جائز ہے۔ درمختار(9/671)میں ...

استفتاء بھائی الکوحولک(الکوحل ملا) میک اپ استعمال کرنا کیسا ہے؟ میں جاب کرتی ہوں اور فیئر اینڈ لولی کریم لگاتی ہوں اور ہر لوشن اور کریم ہی الکوحلک ہے کیا کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لوش...

استفتاء بالوں کو جو کلر کرتے ہیں یعنی جو ٹیوب کی صورت میں مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے وہ کلر کرنے سے وضو اور غسل میں کوئی فرق تو نہیں ہوتا ؟ دوسرا طریقہ جسے ڈائی بولا جاتا ہے جس سے پہلے بالوں کا رنگ جو...

استفتاء مفتی صاحب  یہ رہنمائی فرما دیں کہ اگر اپرلپ (مونچھوں) کے بال زیادہ واضح نہ ہو رہے ہوں محض چہرے کا حسن بڑھانے کے لئےکوئی تھریڈنگ (بال کو دھاگے   کے ذریعہ اکھیڑنا) کرے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب ...

استفتاء جو بچیاں 10سال یا اس سے چھوٹی ہوں ان کے بالوں کی سٹیپ کٹنگ کروا سکتے ہیں؟ وضاحت: سٹیپ کٹنگ میں بالوں کو اس طرح سے کاٹا جاتا ہے کہ اوپر سے نیچے کی طرف جانے والے کچھ بالوں کو پہلے کاٹا جاتا ہے ہے پھر کچھ نیچے جاکر ...

استفتاء کیا عورت کو کچن میں کام کرتے ہوئے سر ڈھانپنے سے  متعلق کوئی شرعی حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت اکیلے  ہونے کی صورت میں یعنی غیر محرم کی عدم موجودگی میں  کچن میں کام کرتے ہو...

استفتاء معارف القرآن جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 544 پر لکھا ہے: " اسی طرح عورت کا سر گردن یا بازو یا پنڈلی کھلی ہو تو ایسے لباس میں رہنا خود بھی ناجائز ہے اور نماز بھی ادا نہیں ہوتی، ایک حدیث میں ارشا...

استفتاء 1) کیا انگوٹھی پہننا سنت ہے ؟ 2)  اگر سنت ہے تو کون سی انگلی میں پہن سکتے ہیں ؟ رہنمائی فرمائیں ۔جزاک اللہ خیرا الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1) انگوٹھی پہننا  ان لوگوں کے لئے سنت ہے...

استفتاء 1-زلفیں یعنی لمبے بال رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہےکہاں تک رکھ سکتے ہیں ؟ 2-دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگوں کےبال کندہوں سے بھی نیچے تک آرہے ہو تے ہیں آیا اس طرح  لمبے بال رکھناجائز ہے ؟ الجو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved