• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

عورتوں کے لیے بال کٹوانا جائز نہیں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ

عورتوں کے بال کٹوانے کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟جبکہ بغیر کسی شرعی عذر کے کٹوانا چاہیں اور کندھوں تک یا اس سے اوپر تک کٹوانا چاہیں، قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں عورتوں کے لیے بال کٹوانا جائز نہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved