• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

زیب و زینت و بناؤ سنگھار

استفتاء عورتوں  کو سیفٹی ریزر  استعمال کرنے  کی اجازت ہے  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اجازت ہے ۔فتاوی شامی (9/671) میں ہے:" ويستحب حلق عانته قال في الهندية وي...

استفتاء چہرے پر موجود داڑھی کے علاوہ گالوں پر جو چھوٹے بال اگ آتے ہیں،انہیں جڑ سے نوچنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انہیں نوچنا اور مونڈنا دونوں جائز ہے۔درمختار(9/671)میں ...

استفتاء سوشل میڈیا پر درج ذیل  تحریر چل رہی ہے  اس کے بارے میں وضاحت مطلوب ہے:حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :بڑھاپے کے سفید بالوں کو بدل دو اور یہودکے ساتھ مشاب...

استفتاء 1- بالوں کو جو کلر کرتے ہیں یعنی جو ٹیوب کی صورت میں مارکیٹ میں دستیاب ہوتا ہے وہ کلر کرنے سے وضو اور غسل میں کوئی فرق تو نہیں ہوتا ؟2- دوسرا طریقہ جسے ڈائی بولا جاتا ہے جس سے پہلے بالوں کا رنگ جو قدرتی ہوتا ہے ...

استفتاء مفتی صاحب  یہ رہنمائی فرما دیں کہ اگر اپرلپ (مونچھوں) کے بال زیادہ واضح نہ ہو رہے ہوں محض چہرے کا حسن بڑھانے کے لئےکوئی تھریڈنگ (بال کو دھاگے   کے ذریعہ اکھیڑنا) کرے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب ...

استفتاء جو بچیاں 10سال یا اس سے چھوٹی ہوں ان کے بالوں کی سٹیپ کٹنگ کروا سکتے ہیں؟وضاحت: سٹیپ کٹنگ میں بالوں کو اس طرح سے کاٹا جاتا ہے کہ اوپر سے نیچے کی طرف جانے والے کچھ بالوں کو پہلے کاٹا جاتا ہے ہے پھر کچھ نیچے جاکر ...

استفتاء 1-ہاتھوں اوربازو  وغیرہ سے غیر ضروری بال اتارنا اور وہ بال جو بھنووں کے درمیان میں ہوتے ہیں ان کو اتروانے پر کیا کوئی نکیر ہے ؟جیسے آج کے دور میں ویکسنگ کی جاتی ہے۔2-ہونٹوں کے اوپر سے بال صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟...

استفتاء سر اور داڑھی کے سفید بال  کو اکھاڑنا جائز ہے یا ناجائز؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سر اور داڑھی کے سفید بال   اگر کثیر مقدار میں ہوں توا ن کا اکھاڑنا جائز نہیں اور اگر قلیل مقدار میں...

استفتاء مردوں کے پینٹ کوٹ میں سلک کا کپڑا لگا ہوتا ہےتو ایسے کپڑے  پہننے کے بارے میں کیا حکم ہے؟وضاحت مطلوب ہے: کیا پینٹ میں بھی سلک کا کپڑا ہوتا ہے؟جواب وضاحت: کوٹ کے Inner (اندرونی) حصے میں لگا دیکھا ہے، پینٹ میں ...

استفتاء خواتین ہاتھوں اور پیروں پر جو مہندی ،خضاب لگاتی ہیں کیااس میں جاندار کی تصویر کے علاوہ دیگر نقش ونگاربنانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہاتھوں اور پیروں میں مہندی لگاتے وقت جا...

استفتاء عورتیں جو ناخن رکھتی ہیں اگر 40 دن سے پہلے تھوڑے تھوڑے کاٹ  لیں تو صحیح یا پھر مکروہ ہے؟ جیسے آج تھوڑے سے کاٹے، دو ہفتے بعد تھوڑے سے کاٹے اور پھر دو ہفتے بعد کاٹے لیکن پورے نہ کاٹے۔ علماء اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ ...

استفتاء سنا ہے کہ خواتین کے لیے آڑی مانگ نکالنے کا حکم ہے اور مردوں   کے لیے بیچ کی مانگ نکالنے کا حکم ہے ۔کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مانگ کے مسئلے میں   عورت ومرد کا حک...

استفتاء ایک خاتون کے بال لمبے ہیں پشت سے بھی نیچے تک ہیں بچوں کی ذمہ داری اور کچھ بیمار رہنے کی وجہ سے بالوں کی حفاظت کرنابہت مشکل لگتا ہے کیا وہ اپنے بال کاٹ کرچھوٹے کرسکتی ہیں جبکہ وہ شرعی پردہ بھی کرتی ہیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعورتوں کے لئے ابروؤں کے بال اکھڑوانا حرام ہے؟ دونوں ابروؤں کے درمیان بال اتروانا جائز ہے یا نہیں ؟ رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت...

استفتاء سفید بالوں پر جو کہ کم عمری میں ہی ہو جائیں خضاب لگانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عمر کے جس حصے میں بھی بال سفید ہوں ان کو خضاب لگا نا جائز ہے البتہ سیاہ خضاب استعما...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ مفتی صاحب کیا عورت کے لیے ناک چھدوانا ضروری ہے؟۲۔ کیا ایام حیض میں یا بغیر وضو کے درود شریف پڑھنا درست ہے؟۳۔            اذان کے دوران کوئی ایسا کام جیسے برتن دھونا ،صفائ...

استفتاء حدیث میں  دانت کشادہ  کرنے والیوں کے متعلق جو ارشاد فرمایا گیا ہے اس کا کیا مطلب   ہے؟ اور اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ دانت کشادہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ سامنے ملے...

استفتاء عورتوں کے لئیے ابرو کے بال اکھڑوانا حرام ہے ؟ دونوں ابرو کے درمیان بال اتروانا جائز ہے یا نہیں ؟من فضلک  رہنمائی فرمائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لیے ابروؤں کے درمی...

استفتاء مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ عورت کے لیے تو بال کٹوانا جائز نہیں ۔لیکن اگر شوہر اصرار کرے کہ میرے لئے کٹواؤ تو کیا حکم ہے؟ بہت اصرار ہو اور ضد ہو اور گھر کا ماحول خراب رہنے لگے تو کیا حکم ہے ایسے حالات میں ؟وضاحت مطلو...

استفتاء عورت کا بھنویں بناناکیسا ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی میںوضاحت کردیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کا بھنویں بنانا جائز نہیں۔فتح الباری (575/11)میں ہے:...

استفتاء Is it permissible to use perfumes containing alcohol as the alcohol evaporates when used. Kindly guideو السلام الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً According to some Ulama (Islamic Jurispr...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بھنوؤں کے بال بڑھ گئےہوں تو ان کو کاٹ سکتے ہیں یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ابرو کے وہ بال جو بہت زیادہ بڑھ گئے ہوں اور...

استفتاء سفید بالوں   میں   کلر کی جگہ آملہ (جو کہ قدرتی چیز ہے اس کو پکا کرلگانے سے سیاہ رنگ آجاتا ہے)لگانا جائز ہے ؟یہ نیچرل ہئیر ڈائی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بالوں   کو کالاکرنا م...

استفتاء ۱۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا مردوں  کے لیے لیڈیز (بیوٹی پارلر)کا کاروبار کرنا شرعا جائز ہے؟میرا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر میں  اپنی انویسٹمنٹ کروں  اس کاروبار میں  جبکہ ورکرز خواتین ہی ہوں  تو کیا یہ ٹھیک ہے؟۲۔ ...

استفتاء بات یہ ہے کہ آجکل یہ جو پارلر میں  عورتیں  کٹواتی ہیں  کیا جائز ہے؟ وہ کہتی ہیں  کہ عورتوں  کو اتنے کٹوانا جائز ہے کہ مردوں  کی مشابہت نہ ہو۔ لیکن ہم نے تو ساری زندگی اپنے اساتذہ کرام و علماء کرام سے یہی سنا ہے کہ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved