- فتوی نمبر: 11-393
- تاریخ: 24 جون 2018
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
ہیجڑوں کو کسی قسم کے صدقات وغیرہ دے سکتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اگر وہ مستحق زکوٰۃ ہوں تو دے سکتے ہیں بس یہ خیال رہے کہ وہ آپ کے تعاون کو گناہ کے کاموں میں استعمال نہ کریں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved