• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ہبہ شدہ پلاٹ پر زکاۃ

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیافرماتے مفتیان کرام مندرجہ ذیل دو مسئلوں کے بارے میں:

۱۔جب کسی کو 5مرلہ پلاٹ ہبہ کیا جائے یا میراث میں ملے اور وہ اس میں تجارت کی نیت کرلے تو کیا مذکورہ پلاٹ کی مالیت میں زکوۃ واجب ہو گی کہ نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۱۔مذکورہ صورت میں اس پلاٹ پر زکاۃ واجب نہیں ۔

فی الشامی:3/229

ومااشتراه لها ای للتجارة کان لها لمقارنة النیة لعقد التجارة لاما ورثه ونواه لها

قوله(لاما ورثه)قال فی النهر ویلحق بالارث مادخله من حبوب ارضه فتوی امساکها للتجاره فلاتجب لو باعها بعد حول

وایضافیه3/220

وتسقط الزکاة عن موهوب له فی نصاب۔۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved