- فتوی نمبر: 11-89
- تاریخ: 13 مارچ 2018
- عنوانات: حظر و اباحت > تعلیم و پڑھائی سے متعلق مسائل
استفتاء
’’ترجمہ:حجاب کا اسلام میں کوئی بھی تصور نہیں ہے یہ صرف مسلم معاشرے میں مردانہ برتری کا مظہر ہے اور میرا مطلب مسلمانوں کا معاشرہ ہے اسلامی معاشرہ نہیں‘‘ ۔
مفتی صاحب میرے ایک دوست کا حجاب کے متعلق یہ نظریہ ہے ۔پلیزمیری راہنمائی فرمائیں۔کیا اسلام میں پردے کی کیا اہمیت ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی میں ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
حجاب سے متعلق آپ کے دوست کا مذکورہ نظریہ غلط ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved