• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حصہ کے ادائیگی میں کونسے دن کا اعتبار ہے

استفتاء

بیوہ کا حصہ جو شرعی بنتا ہے وہ ادا کرنا ہے تو اس کی مالیت کس کے مطابق دیں آیا وفات کے روز کی مالیت یا ادائیگی کے روز کی مالیت؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ادائیگی کے روز کی۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved