• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ہسپتال کی چیزوں کو ہاتھ لگانا اور وہاں بیٹھنا

  • فتوی نمبر: 3-208
  • تاریخ: 10 جولائی 2008

استفتاء

ہسپتال میں ہر قسم کے مریض ہوتے ہیں  تو کیا ہسپتال کی چیزوں کو ہاتھ لگانے سے اور  وہاں جا کر بیٹھنے سے ہاتھ اور کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

9۔ ایسی صورت میں بھی کپڑے ناپاک نہیں ہوئے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved