استفتاء
حوض کبیر یعنی دہ در دہ حوض کی مقدار رائج فٹوں کے حساب سے کتنے فٹ بنتا ہے۔حوض اگر مستطیل ہو تو کم از کم کتنی مقدار لمبائی اور چوڑائی ہونی چاہئیے۔حوض گول ہائے کی صورت میں مقدار کتنی ہو گی؟
شرعی گز کتنے فٹ کا ہوتا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
۱۔ 15فٹx 15فٹ
۲،۳۔رقبہ 225مربع فٹ ہونا چاہئے۔
۵۔ شرعی گز 1 ½ فٹ كا ہوتا ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved