- فتوی نمبر: 19-296
- تاریخ: 25 مئی 2024
- عنوانات: مالی معاملات > کمپنی و بینک
استفتاء
جب کوئی آئٹم فلپس کمپنی کے پاس نہ ہو تو HP اس صورت میں فلپس کمپنی کے کسی ڈسٹری بیوٹر کو آرڈر دے کر وہ چیز منگوا لیتی ہے۔
کیا HP کا فلپس کمپنی کے بجائے فلپس کمپنی کے کسی ڈسٹری بیوٹر سے مال لینا درست ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
HP جس طرح فلپس کمپنی سے خریداری کر سکتی ہے اسی طرح فلپس کمپنی کے کسی ڈسٹری بیوٹر سے بھی خریداری کر سکتی ہے بشرطیکہ اس میں HP اور فلپس کمپنی کے درمیان کسی طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزی نہ ہو۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved