• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حکومت کی طرف سے ملنے والی پنشن کا حکم

استفتاء

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ پنشن یافتہ سابقہ سرکاری ملازم جب وفات پاجائے تو اس کی بیوی کو اس کی پنشن ملنا شروع ہو جاتی ہے کیا اس پنشن میں باقی ورثاء کا حصہ ہوگا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پنشن وراثت نہیں ہوتی بلکہ مرحوم کے زیر کفالت افراد کاحق ہوتی ہے ،لہذا اگر زیر کفالت افراد میں بیوی کے علاوہ افراد بھی ہیں تو وہ بھی موجود اس میں شریک ہوں گے اور اگر زیر کفالت میں صرف بیوی ہے تو یہ صرف بیوی کا حق ہوگی۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved