• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حقوق زوجیت کی عدم ادائیگی کی وجہ سے طلاق کامطالبہ

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میری بہن کی شادی ہوئی ہے، پر اس کا شوہر راضی نہیں۔ اب شادی توہوگئی ہے پر مباشرت نہیں ہوتی تو کیا یہ نکاح صحیح ہے یا طلاق لے کر الگ ہو جانا چاہیے؟ اسلام اس کی اجازت دیتا ہے ؟ہمیں کیا فیصلہ کرنا چاہیے صبر یا طلاق؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہمیں آپ کی بہن کے تفصیلی حالات سے واقفیت نہیں اس لیے کوئی حتمی مشورہ دینا ممکن نہیں آپ کی بہن اپنے حالات کو سامنے رکھ کر اور اپنے بڑوں سے مشورہ کرکے اس کا فیصلہ خود کرے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved