زکوٰۃ کے متعلق سوالات
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں کہ:1۔ *** نے اپنے گھر میں اہل محلہ کے بچوں اور بچیوں کی دینی تربیت کے لیے ایک مکتب کی بنیاد رکھی چنانچہ مکتب کی بنیادی ضرورتوں میں سے کچھ کو اپنی ذاتی رقم ...
View Detailsاسکول میں رکھی گئی سیکورٹی کی رقم پر زکوۃ
استفتاء میں ایک اسکول میں کام کرتی ہوں ۔ وہاں انہوں نے میری تنخواہ سے 25 ہزار روپے کاٹ کر سیکورٹی کے طور پر رکھے ہوئے ہیں ۔ یہ پیسے مجھے تب ملیں گے جب میں سکول چھوڑوں گی اس سے پہلے نہیں ملیں گے ۔میں پوچھنا یہ چاہتی ہوں کہ...
View Detailsخاندان والو ں کو حلوہ کھلانے کی منت
استفتاء کسی نے نذر مانی کہ "اگر میرا بیٹا یا بھتیجا پیدا ہواتو اپنے خاندان کے سارے لوگوں کو فلاں مزار پر لےجاکر حلوہ کھلاؤں گا" اب نذر تو پوری ہوگئی ہے اور یہ بھی پتہ ہے کہ سب خاندان والوں کو حلوہ کھلانا پڑے گا لیکن پوچھن...
View Detailsحمل کی طرف سے قربانی
استفتاء کیا تین ماہ کے حمل کی طرف سے فرض یا نفل قربانی کی نیت کرسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حمل خواہ تین ماہ کا ہو یا اس سے کم زیادہ کا ہو اس پر قربانی فرض نہیں ہے لہٰذا اس کی طر...
View Detailsدکاندار کو فون نہ کرنے اور اس سے سودا نہ خریدنے کی قسم کھانا
استفتاء اگر ایک بندہ ایک دکاندار سے ناراض ہوجائےاور یہ قسم کھائے کہ میں اس دکاندار سے سودا نہیں لوں گااور فون بھی نہیں کروں گاایک دن بعد وہ دکاندار خود واٹس ایپ پر میسج کرےاور یہ اس کو واٹس ایپ پر ٹیکسٹ میسج کے ذریعے جواب ...
View Detailsوکیل کا منت کی رقم خود استعمال کرنے یا اپنے گھر والوں کو دینے یا مسجد کے کسی کام میں خرچ کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:ایک آدمی نے نذر مانی کہ میرا یہ کام ہوا تو میں اتنے پیسے صدقہ کروں گا پھر اس نےیہ پیسے ایک آدمی کو دیئے کہ آپ کسی مستحق کو دیدیں جبکہ وہ آدمی جس کو پیسے دیئے گ...
View Detailsسب سے افضل دینار وہ ہے جو گھر والوں پر خرچ کیا جائے
استفتاء سوال یہ ہے کہ حدیث میں آتا ہے کہ ایک وہ دینار ہے جس کو تو اللہ کے راستے میں خرچ کرتا ہے ، ایک وہ دینار ہے جس کو گردن چھڑانے کے لیے خرچ کرتا ہے ، ایک وہ دینا ہے جس کو تو کسی مسکین پر خرچ کرتا ہے ،ایک وہ دینار ہے جس ک...
View Detailsزمین کرائے پر لینے والے پر عشر واجب ہوگا یا نہیں؟
استفتاء 1۔ ایک بندے نے اپنی زمین پیسوں کے بدلے میں کسی کو کرایہ پر دی، اجرت پرلینے والے نے اس زمین میں فصل کاشت کی، اس دوران زمین کے مالک کا انتقال ہو گیا اب سال پورا ہونے کے بعد زمین کے مالک کے ذمے اس فصل کا عشر ہے یا نہی...
View Detailsجہیز کے سامان پر زکوۃ کا حکم
استفتاء (1) ایک آدمی کی شادی ہوئی ، اس کو جہیز میں کچھ سامان ملا تھا لیکن وہ سامان کئی سالوں سے استعمال نہیں ہوا، لیکن کبھی کبھی خوشی و غمی میں استعمال ہوتا تھا، کیا اس سامان پر زکوۃ ہو گی ؟(2) ایک آدمی لاہور میں رہتا...
View Detailsعرف کی وجہ سے زکوٰۃ تنخواہ کا حصہ شمار ہوگی یا نہیں؟
استفتاء (1)عرف کیا ہے؟عرف کی وضاحت بتائیں۔(2) آج کے عر ف کا اعتبار ہے یا نہیں؟(3) ہمارے علاقے میں یہ رواج ہے کہ امام کے لیے کچھ تنخواہ مقرر کرتے ہیں باقی زکوٰۃ دیتے ہیں یہ رواج کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں؟ ...
View Detailsجوار یا گندم کو کاٹنے سے پہلے بیچنے کی صورت میں عشر مشتری پر ہوگا یا بائع پر ؟
استفتاء اگر کوئی آدمی جوار یا گندم کی فصل کھیت میں کاٹنے سے قبل ہی بیچ دے تو اس کا عشر کس پر ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر پکنے سے پہلے فصل بیچ دی ہو تو عشر خریدار پر ہوگا اور اگر...
View Details2500 کی آبادی والے گاؤں میں جمعہ کا حکم
استفتاء (1) ایسے گاؤں کے بارے میں نماز جمعہ کا کیا حکم ہے جس کی آبادی00 22 سے 2500 تک ہے جو مرکزی شہر سے چار کلومیٹر پر واقع ہے ۔ اس گاؤں میں چار دکانیں ہیں جو کہ ایک ساتھ ہیں جن سے ضروریات زندگی کی اشیاء مل جاتی ہیں ۔ اس گ...
View Detailsسونے کی چھج پر زکوۃ کا حکم
استفتاء جناب مفتی صاحب ! السلام علیکم ۔ میرا نام ***ہے ، میں ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں سونے کے زیور کی بنائی کا کام کرتا ہوں بنائی کرتے ہوئے ذرے زمین پہ گرتے رہتے ہیں اور ایک سال کی مدت گزرنے کے بعد ہم ان ...
View Detailsہسپتال کی تعمیر کے لیے زکوٰۃ کو حیلہ تملیک کے ساتھ استعمال کرنے کی گنجائش ہے یا نہیں؟
استفتاء حضرت ہم جہاں رہتے ہیں وہ کشمیر کا پسماندہ علاقہ ہے جہاں بعض لوگ بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں، بالخصوص ہسپتال کے حوالے سے یہ عرض کرنا ہے کہ دور دراز تک کوئی ہسپتال نہیں، عورتوں کے گائنی کے متعلق کافی دشواریاں پیش ...
View Detailsکرومائیٹ میں خمس کا حکم
استفتاء (1)کیا کرومائٹ میں شرعاً خمس واجب ہے؟(2) اگر واجب ہے تو اسلامی نظام نہ ہونے کی صورت میں کیا حکم ہے؟وضاحت : اسلامی نظام نہ ہونے سے آپ کی کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: مطلب یہ کہ اگر کسی ملک میں اسلامی نظام نہ ہو ...
View Detailsزکوٰۃ کے متعلق مختلف سوالات
استفتاء کسی کی بہن اگر طلاق کے بعد گھر آگئی ہو اور اس کے پاس پانچ تولہ سونا ہے ایک پلاٹ ہے جس کی مالیت سات لاکھ ہے اور وہ نوکری کرتی ہے، تنخواہ 45 ہزار تک ہے(1) كيا وه زکوٰۃ کی مستحق ہے؟ اور اس کی تین بیٹیاں ہوں ،ایک ...
View Detailsبر سر روزگار مدرس کا دینی کتابوں کے لیے زکوۃ لینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ طالب علم تو غنی ہونے کے باوجود اپنی ضروریات کے لیے زکوۃ لے سکتا ہے ، جیسا کہ در مختار میں موجود ہے ۔ لیکن کوئی بندہ طالب علم نہیں ، بلکہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہ...
View Detailsگھر بنانے کی نیت سے خریدی ہوئی فائل پر زکوۃ کا حکم
استفتاء اگر ایک شخص نے کسی سوسائٹی میں گھر بنانے کی نیت سے فائل لے رکھی ہے اور اس کی قسطیں ابھی ادا کررہا ہے،ابھی اس فائل کی بیلٹنگ نہیں ہوئی یعنی پلاٹ نمبر نہیں لگا اور یہ جب چاہے اس پلاٹ کو بیچ کر نکل بھی سکتا ہےکیون...
View Detailsمہر اور میراث پر زکوٰۃ کے وجوب کا حکم
استفتاء 1۔شوہر کے انتقال کے بعد وراثت کی رقم دو سال بعد تقسیم ہوئی تو کیا بیوی اس رقم پرگذشتہ 2 سال کی زکوة ادا کرے گی؟2۔ اگر شوہر نے مہر ادا نہیں کیا تھا تو کیا وراثت کی تقسیم سے پہلے مہر ادا کیا جائے گا اور شوہر نے م...
View Detailsعشر کے بھیجنے کا خرچہ کس کے ذمہ ہے؟
استفتاء مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں ایک بندہ اپنی زمین کی پیداوار کاعشرنکالنا چاہتا ہےاس کا ایک رشتہ دار طالب علم مدرسہ میں پڑھ رہا ہےوہ پیسے اس کے پاس بھیجتا ہےکہ یہ پیسے مدرسہ میں جمع کروانا مثلااس طا...
View Detailsفیس واپس کرنے کے بجائے زکوٰۃ کہہ کر زکوٰۃ کے پیسے تھمادیئے، اس کا کیا حکم ہے؟
استفتاء سر! میرا ایک سوال ہے، میں نے ایک کالج میں ایڈمیشن لیا تھا، اور پورے سال کی فیس ان کو جمع کروائی ، جس کی رسید پر لکھا تھا کہ آپ کو واپسی نہیں ہو گی، دو، تین ہفتے بعد مجھے محسوس ہوا کہ جس طرح کی کارکردگی ہونی چاہئے ...
View Detailsاحتلام والے کپڑے پہن کر مسجد میں داخل ہونے کا حکم
استفتاء اگر احتلام والے کپڑے پہن کر مسجد میں داخل ہو جائیں جبکہ جسم پاک ہو تو کیا یہ صورت جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلا ضرورت تو یہ صورت جائز نہیں اور اگر ضرورت ہو اور مسجد کی تلوی...
View Detailsحالت حیض میں قرآن نہ پڑھنے کا حدیث سے ثبوت
استفتاء وقال إبراهيم لا بأس أن تقرأ الآية ولم ير ابن عباس بالقراءة للجنب بأسا وكان النبي صلى الله عليه وسلم يذكر الله على كل أحيانه وقالت أم عطية: كنا نؤمر أن نخرج الحيض فيكبرن بتكبيرهم ويدعون....
View Detailsسونے کی زکوٰۃ کی ایک صورت
استفتاء میرے والد صاحب کی وفات ہوگئی ہے، میرے سگے بھائی نہیں ہیں،سوتیلے بھائی ہیں لیکن ہم لوگ ماموں کے ساتھ رہتے ہیں اور ہمارا ذریعہ معاش نہ ہونے کی وجہ سے کھانا ماموں کے ساتھ ہے، امی کے حصے کی زمین ہے جو ماموں لوگوں کے پ...
View Detailsسونے پر زکوۃ کے مختلف احکام
استفتاء 1۔جو گولڈ/سونا بارز کی صورت میں گھر پر save(محفوظ)کیا ہوا ہو اس پر زکوٰۃ دینی ہوگی؟2۔جو بینک میں جیولری (زیور)کے طور پر save(محفوظ) ہے اور جو جیولری (زیو...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved