• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی عبادات

استفتاء برائے مہربانی دین متین میں حیلہ اسقاط کا صحیح طریقہ اور حیلہ اسقاط کا حکم تفصیلاً بتادیں، کیونکہ ہمارے سرحد کے علاقوں میں اس بارے میں شدید اختلاف پایا جاتاہے۔ اس لیے قول محقق سے آگاہ فرمادیں۔ ...

استفتاء میں لاہور کا رہائشی ہو۔ لاہور مرکز سے ہماری تشکیل  نارووال ( مثلاً ) ہو جاتی ہے (15 دن سے کم )۔ وہاں ہم قصر کرتے ہیں۔ واپسی پر ہم لاہور کے اندر سے گذرتے ہوئے رائے ونڈ چلے جاتے ہیں۔ آیا ہم رائے ونڈ جاکر قصر ہی پڑھیں ...

استفتاء اگر رائے ونڈ سے ہماری تشکیل مثلاً کراچی ہوئی 25 دن کی تو وہاں جاکر ہم قصر پڑھیں یا  پوری؟ اس طرح اگر دیہات میں تشکیل ہو اور ایک دیہات میں 3 دن ہی ٹھہرنا ہو تو یہاں قصر پڑھیں یا پوری؟ الجواب :ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین  اور مفتیان کرام  اس مسئلہ  کے حل کے بارے میں جس کو حیلہ اسقا ط کہتے ہیں۔ ہمارے علاقے میں  حیلہ اسقاط کا یہ طریقہ ہے کہ نماز جنازہ کے بعد امام صاحب ایک گول  دائرہ سا بنا لتے ہیں  اور پھر قرا...

استفتاء زید (فرضی نام)نے زمین خریدتے وقت یہ منت مانی تھی کہ میں اس خریدی ہوئی جگہ پر مسجد تعمیر کروں گا۔آیا مارکیٹ کی چھت پر مسجد تعمیر کرنے سے اس کی یہ منت پوری ہوجائے گی یا نہیں؟زید  کہتاہے کہ میں نے منت مانی تھی کہ پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  علمائے کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض دفعہ  دیہاتوں میں بعض لوگ گائے ، بھینس ، بکری کے بچے کے بارے میں  یہ الفاظ زبان سے کہہ دیتے ہیں کہ یہ جانور" اللہ نام کا ہے" یا "اللہ واسطے چھوڑ دیا ہے...

استفتاء بازومیں گٹے کی گول سی ہڈی ہوتی ہے تو نماز میں اگر سر کھل جائے بازو کاتوگٹے کی ہڈی الگ عضو شمار کریں گے یا بازو کے اندر شمار کریں گے۔ اسی طرح ٹخنہ الگ عضو ہے یانہیں؟ اور عورت کے کان نماز میں ستر میں داخل ہیں یا نہیں؟...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام  اس مسئلے کے بارے میں اگر  کسی آدمی نے " کلما"والی قسم کہا کہ "میں فلاں گناہ کبیرہ کو کبھی نہیں کرونگا۔ اگر کردیا تومیں ایک سال مسلسل روزے رکھوں گا اگر روزوں کو مکمل نہ کیا تو میں نکاح نہی...

استفتاء 1۔ایک شخص نے بقرہ عید میں قربانی کے لیے 23000 روپے کا ایک بڑا جانور خریدا۔ اپنے گھر کے سات شرکاء کی نیت سے جن میں بعض پر قربانی واجب تھی ۔بعض پر نہیں۔پھر گھر کے دو افراد کے تقاضہ پراس جانور کو بیچ کر 14000 روپے ایک ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتی  کرام شرع کی  نظر سے  اس مسئلہ میں کہ ایک علاقہ میں ایک قبرستان   ہے جس  کو  بنے ہوئے تقریباً ایک صدی ہونے کو ہے ۔ اور اس کی اکثر قبروں کے نشانات مٹ چکے ہیں کچھ کے نشانات پتھر کیوجہ سے باقی ہیں ۔...

استفتاء اللہ کے  علاوہ کسی اور کی قسم کھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیراللہ کی قسم کھانا جائز نہیں۔عن ابن عمر رضی الله عنه أنه سمع رجلاً يقول لاوال...

استفتاء سوال یہ ہے کہ  میں ایک شہر میں 20 روز مقیم رہا۔اس شہر میں میر ا جوکام تھا وہ میں پورا کرلیا  اور اب یہاں نہ میر ا کوئی سامان ہے اور نہ ہی یہاں میرا واپسی کا ارادہ  ہے اوراب میں اس شہر سے40کلومیٹر دور ایک شہر جارہاہو...

استفتاء بعدازسلام عرض یہ ہے کہ کفارہ کے متعلق یہ چند سوال لکھ رہاہوں ان سوالات کے جوابات مدلل ومفصل تحریر فرما کر احقر  کو ممنون ومشکور فرمائیے۔1۔کفارہ یمین کی مقدار کیا ہے۔2۔جو کفارہ مقرر ہے دس آدمیوں کے لئے  قرآن ...

استفتاء طالب علم جو کہ سرعام کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کرتاہو مثلاً سینما میں جانا ،سگریٹ نوشی کرنا،گالی گلوچ کرنا اور شیعہ کے گھر میں جاکر قرآن پڑھانا اور ان کے گھر سے کھاناپینا وغیرہ۔ ایسے شخص کے بارے میں شریعت کے کیا احکام ...

استفتاء 1۔کیا نبی ﷺ نے بذات خود اذان دی؟2۔اگر نہیں دی تو اس کی کیا وجہ ہے؟حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس بارے میں کوئی حتمی اور قطعی جواب نہیں ہے۔بعض حضر...

استفتاء والدین کو حج کے لیے بھیجناچاہتے ہیں لیکن والد کا کہناہے کہ پہلے بیٹیوں کی شادی کراونگا پھر حج کرونگا اس سے پہلے حج نہیں ہوتا۔ وضاحت کردیں ۔ والدہ بیمار ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اس سال کرلیں زندگی کا کیا بھروسہ۔ ...

استفتاء ہمارے علاقہ دار السلام عرف کالا ڈھاکہ میں حیلہ اسقاط اب بھی رائج ہے۔ شرعاً اس کی کیا حیثیت ہے جائز ہے یا کہ ناجائز ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حیلہ اسقاط صرف ایسے شخص کے لیے تجویز ک...

استفتاء بندہ ایک ایسے مدرسہ میں مدرس ہے جسکا سالانہ خرچ میں اکثر خرچ قربانی کی کھالوں کے عوض حاصل شدہ رقم میں سے ہوتا ہے۔جسمیں سے مدرسین کا کھانا اور تنخواہ بھی شامل ہے ۔ اب پوچھنا یہ ہے :۱۔ ہمارے لیے ان کھالوں کے عوض ح...

استفتاء 1۔صورت مسئلہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کئی قسموں کا کفارہ بصورت رقم یکمشت کسی ہاسٹل والے جامعہ میں جمع کروا  دے۔تو کفارہ ادا ہو جائے گا۔2۔جامعہ والے حضرات وصول شدہ رقم یعنی قسم کا کفارہ کس مصرف اور کسطرح لائیں گے۔بر...

استفتاء میاں بیوی دونوں یا ایک کے پاس سونا دو یا تین تولے ہو۔اور خاوند جو کماتا ہے۔وہ سارا خرچ وغیرہ ہو جاتا تو آیا میاں پر زکوة آئیگی یا بیوی پر، دوسری صورت کہ اگر یہ سونا میاں کا ہو اور بیوی استعمال کرتی ہو تو اس صورت میں...

استفتاء رمضان اور عیدین کے بارے میں اپنے علاقے والے علمائے کرام کی بات مانیں یا پھر جس کا حکومت اعلان کرے ان کی بات مانیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس پر ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء اگر ایک شادی شدہ عورت کسی اور غیر مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات رکھتی ہے تو اس عورت نے اپنے خاوند کے پوچھنے پر ڈر کر مصلے پر بیٹھ کر کہ دیا کہ ایسا کچھ نہیں ہے تو اس عورت کو کفارہ ادا کرنا پڑے گا یا نہیں قرآن پاک بھی اٹ...

استفتاء ہماری دکان میں ہم سال میں ایک مرتبہ زکوٰة نکال دیتے ہیں یہ جنرل سٹور ہے، اس میں ہم قیمت فروخت یا قیمت خرید کا حساب لگائیں گے ؟ مثال کے طور پر ایک چیز  5 روپے میں آئی ہے وہ ہم 8 روپے میں فروخت کریں گے۔ یہ زکوٰة کا مس...

استفتاء ****صاحب نصاب ہے اور اس کی اہلیہ صاحب نصاب نہیں، پس اس کی اہلیہ کو زکوٰة لینا جائز ہے یا نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سوال کی کیا ضرورت ہے؟ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء اگر امام میں یہ خامیاں ہوں تو اس کی امامت جائز ہے یا نہیں ؟ وہ امور مندرجہ ذیل ہیں:1۔ ایک دفعہ مدرسہ میں پڑھاتے ہوئے ایک بچی کا بوسہ لیا اس صورت میں مدرسہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved