• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج و عمرہ کا بیان

استفتاء اگر احرام کی حالت   میں حجرِ اسود  کو  بوسہ دے دیں  اور دستور  کے مطابق  اس پر خوشبو  لگی  ہو تو کیا کفارہ ہے؟وضاحت مطلوب ہے:  کسی ایک ضابطے میں  جواب دینا مشکل ہے ، اگر کوئی واقعہ پیش آیا  ہے تو تفصیل بتا کر  م...

استفتاء قصر میں ایک پورے  کی مقدار کے لیے حدیث سے کوئی دلیل ہے ؟وضاحت مطلوب ہے: آپ جس مسئلے کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں اس کی مکمل تفصیل لکھ کر بھیجیں اور یہ بھی بتائیں کہ آپ عورت کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں یا مرد کے...

استفتاء ایک عورت کینسر کی مریض ہے اس کے سر کے سارے بال جھڑ گئے ہیں وہ عمرہ کرنے جارہی ہے ، وہ عمرہ سے فارغ ہوکر کیا کرے گی؟ سر کے بال نہیں ہیں کہ وہ کاٹ سکے تو وہ احرام سے کیسے نکلے گی؟ الجواب :بسم ال...

استفتاء 1۔عمرہ کرکے واپس آنے والوں سے ملاقات کی فضیلت بتادیں۔2۔ عمرہ ادا کر کے آنے والوں سے ملنے پر زیادہ فضیلت کس وقت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روا...

استفتاء 2018ء میں اللہ کے فضل سے  میں نے اپنی ہمشیرہ اور والدہ کے ساتھ   حج کی سعادت حاصل کی، حج کے ایام میں ہمارے گروپ کی چند مستورات  ایام کی وجہ سے طواف زیارت اور طواف وداع  نہ کر سکیں،13 ذوالحجہ کو ہمارا گروپ مدینہ منور...

استفتاء ایک شخص نے اوپر کی منزل میں وہیل چیئر پر بٹھا کر اپنے والد صاحب کو طواف کروایا ان سے فارغ ہوتے ہی والدہ نے وہیل چیئر پر طواف کا تقاضا کر دیا تو ان کو طواف کروایا ان سے فارغ ہوتے ہی بیگم نے تقاضا کر دیا کہ میرے ساتھ ...

استفتاء ایک شخص نے تھوڑی دیر قبل اپنا عمرہ کیا جو کہ پیدل چل کر کیا بعد میں اس کے تایا نے عمرہ کرنا چاہا جو کہ بوڑھے ہیں اور وہیل چیئر پر ہیں۔ اس شخص نے بھی جدہ جا کر دوبارہ احرام باندھ لیا اور اپنے تایا کو عمرہ کروانے لے آ...

استفتاء منیٰ میں رمی جمرات کی ترتیب یہ ہے کہ سعودی حکومت نے رمی کے اوقات مقرر کر دیئے ہیں اور 188 حاجیوں پر مشتمل گروپ بنادیے ہیں ، جس گروپ کو جو وقت دیا گیا ہے وہ گروپ اسی وقت میں رمی کرے گا ممکن ہے کہ کسی گروپ کا وقت دوسر...

استفتاء میں نے اپنا حج ادا کیا ہوا ہے میرے والد صاحب نے بھی اپنا فرض حج اپنی زندگی میں ادا کرلیا تھا ،میرے والد صاحب وفات پاچکے ہیں ،میں اس سال حج پر (اپنے خرچہ سے)جا رہا ہوں تو کیا میں اپنے والد صاحب  کی طرف سے نفل  حجِ بد...

استفتاء حج کے ایام میں سعودی حکومت نے منیٰ کے قیام کی جگہ کو مزدلفہ کی حدود میں شامل کیا ہے   جس کو نیو منیٰ کا نام دیا گیا ہےاور یہ دراصل مزدلِفہ کی حدود کے اندر ہے،زیادہ تر پاکستان سے جو لوگ پرائیویٹ جاتے ہیں، ان کا قیام ...

استفتاء راشد نے شادی کرنے  اور نیا مکان بنانے کی غرض سے کئی سال سے سات لاکھ روپے بینک میں جمع کر رکھے ہیں ،فی الحال راشد اپنے بھائی کے ساتھ مشترکہ مکان میں رہتا ہے جو راشد کی شادی شدہ زندگی کی ضروریات پورا کرنے کے لئے نا کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کیا عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر حج کے لیے جا سکتی ہے؟ اگر عورت صاحب استطاعت ہو ان کا شوہر اجازت نہ دے ،دراصل وہ عورت ملازمت کرتی تھی، اب ان کو ریٹائرمنٹ ملی ہے، ان کے شوہر پی...

استفتاء اللہ ربّ العزت آپ تمام حضرات کو علم لدنی کی دولت سے مالا مال فرمائے آمین ۔ایک مسئلہ درپیش ہے اس کی وضاحت مطلوب ہے۔صورت مسئلہ۔  ایک بڑی عمر کی عورت تقریبا 85سال کے لگ بھگ اپنے محرم کے ساتھ عمرہ پر گئی لاہور س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حرمین شریفین میں اگر بچے کو پیمپر لگا کر لے جایا جائے تو اس میں ممانعت تو نہیں ہے؟ شریعت میں اس کے متعلق کیا احکامات ہیں؟ براہ کر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک خاتون نے مکہ مکرمہ میں عصر سے قبل وضو کیا پھر اسی  وضو سے عشاء تک نمازیں پڑھیں اور  نفل طواف کیا۔عشاء کے بعد خاتون کو معلوم ہوا کہ اس کی ٹانگ پر نکلا ہوا پھوڑا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے گزشتہ سال حج کی درخواست دی لیکن منظوری نہ ہوئی تو دوران سال گھر میں بیماری کی وجہ سے کچھ پیسے خرچ ہوگئے اور اتنی زیادہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ طواف کے دوران قرآن پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً طواف کے دوران قرآن پڑھ سکتے ہیں لیکن آواز اتنی نہ ہو جو دوسروں کے لئے خ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآسٹریلیا کے جنگلات میں بھڑکتی آگ سے گذشتہ چند دنوں میں خطیر جانی ومالی نقصان ہوا تقریبا 48کروڑ جانور ہلاک اور 30لاکھ ایکڑ رقبہ جل کر راکھ ہوگیا۔ 2018اور 20-2019کی تحقیقات کے مطابق ...

استفتاء جناب مفتی صاحب مجھے ایک مسئلہ عرض کرنا ہے۔ مجھ میں الحمد للہ اتنی مالی و جسمانی استطاعت ہے کہ حج کا فريضہ بجالا سکوں، لیکن میرے شہر طویل المدت سے سخت بیمار ہیں، دمہ، شوگر، بلڈ پریشر اور موٹاپے کا شکار  ہیں اور چلنے ...

استفتاء جو حضرات یہاں پاکستان سے حج تمتع کی نیت سے مکہ جاتےہیں پھر وہاں سے ایام حج سے پہلے مدینہ منورہ چلے جاتےہیں۔ اب دریافت طلب  مسئلہ یہ  ہے کہ مدینہ منورہ سے وہ کون سا احرام باندھ کر مکہ شریف حج کے لیے جائیں ؟ اس بارے م...

استفتاء 1۔ اگر ایسی صورت ہو کہ دونوں جگہوں کا قصد مقصود بالذات ہو کہ اس کو جدہ میں بھی کوئی کام ہے اور مکہ مکرمہ میں بھی کام ہے تو ایسی صورت میں کیا حکم ہے کہ دونوں برابر درجہ کے ضروری کام ہیں؟2۔ اور اگر اس کا جدہ میں م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص عمرہ ادا کرنے کے ارادے سے سعودی عرب کا سفر اختیار کرتا ہے لیکن میقات سے پہلے جان بوجھ کر نہ تو نیت کرتا ہے اور نہ ہی تلبیہ پڑتا ہے بلکہ مکۃالمکرمہ پہنچ  کر خانہ کعبہ کی زیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال یہ ہے کہ حج کے دوران اگر کسی حاجی پے دم واجب ہو جائے اور وہ دم نہ دے اس  پےسال گزر جائے اور دم نہ دے تو اسے کیا سزا ملتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کہ بارے میں کہ ایک عورت نے عمرہ کا احرام باندھا اورافعال عمرہ شروع کیے جس میں صرف طواف کیا اورسعی کا معلوم نہ ہونے کیو جہ سے سعی کئے بغیرقصر کرکے غسل کرلیا اورخوشبو لگالی اوراحرام...

استفتاء ايك آدمی نے تین عمرے کیے، درمیان والے عمرے (جس کا احرام تنعیم یعنی مسجد عائشہ سے باندھا تھا اس) میں سارے ارکان پورے کر لیے صرف حلق و قصر بھول گیا اور پھر تیسرے عمرے کا احرام باندھا، اور عمرہ مکمل کرنے کے بعد حلق کیا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved