• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حج و عمرہ کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کے پاس تقریبا آٹھ ایکڑ زمین اوردس کے قریب جانور ہیں، اور یہ دونوں چیزیں اس کا ذریعہ معاش بھی ہیں، آمدن گھریلو ضروریات پر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بچی اپنے والدین کے ساتھ مدینہ منورہ سے احرام کی حالت میں مکہ مکرمہ روانہ ہوئی اور سفر میں وہ بالغ ہو گئی۔ بقیہ لوگوں نے عمرہ کیا اور بچی اسی حالت میں بغیر عمرہ ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ حجاج کرام مکہ مکرمہ سے طائف زیارت کے لیے گئے۔ طائف سے واپسی پر کچھ حجاج کرام نے احرام باندھا اور کچھ حجاج نے نہیں باندھا۔ بعد میں پھر جن حجاج کرام نے احرام نہیں ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا زمزم کے علاوہ کوئی اور پانی کھڑے ہو کر پینا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زمزم کے علاوہ وضو کا بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا جائز ہے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔            کیا حالت احرام میں سر اور داڑھی کے بالوںمیں کنگھی کرنا مکروہ ہے ؟۲۔            اگر کسی نے حالت احرام میں پان میں لونگ ،الائچی اور خوشبودار تمباکو ملا کر اس کو کھا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت اپنے دیور اور جیٹھ اور بھابیوں کے ساتھ 28دن کے عمرہ  پیکج پر گئی جبکہ ان میں سے کوئی بھی اس کا محرم نہیں ۔اس صورت میں مندرجہ ذیل سوالات عرض ہیں:۱۔            کیا اس عو...

استفتاء حج کے ایام میں قربانی والے دن ایک دوست کے پیسے جیب سے نکل گئے یاگر گئے، ایام حج کے بعد اس دوست نے مکہ میں قربانی کردی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس پر قربانی تھی یا کفارہ یا کچھ بھی نہیں؟وضاحت مطلوب ہے:(۱)دوست نے ح...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب کیا عورت محرم کے بغیر عمرہ پر جا سکتی ہے؟ اگر چلی گئی تو کیا عمرہ ہو جائے گا؟ آج کل ٹریول گروپ والے یہ کہہ رہے ہیں کہ 45 سال کی خاتون جا سکتی ہے اور یہ پینتالیس سال سے زا...

استفتاء ایک شخص پر حج اس کی مالیت کی وجہ سے فرض ہوا، وہ پیسے جائیداد میں ملے تھے کہ چند ماہ میں وہ پیسے الیگزر میں انویسٹ کروائے ،تین ماہ بعد سب ضائع ہو گئے، الیگزر والوں نے نہیں دیئے پھر ادھار پر کاروبار شروع کیا لیکن مناف...

استفتاء تھکاوٹ کی وجہ سے وہیل چئیر پر صفا ومروہ کی سعی کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض تھکاوٹ کی وجہ سے وہیل چیئر پر صفا ومروہ کی سعی کرنا جائز نہیں ،اگر کسی نے ایسا کیا تو اس پ...

استفتاء اگر کوئی حاجی اپنے کسی مرحوم کی طرف سے حج کرے پھرجب وہ قربانی کرے تو اس قربانی کا ثواب مرحوم کو ملے گا ؟یا حج بدل کرنے والے کو؟یادونوں کو؟نوٹ: مرحوم پر حج فرض تھا لیکن زندگی میں حج نہیں کر سکے اور نہ ہی وصیت کی ...

استفتاء ایک خاتون اپنےعمرےکی سعی کررہی تھی تین چکرپورےہوئےتھےکہ ایک دوسری خاتون نےاس سےپوچھاکہ بہن قینچی ہے؟کیونکہ اس کی سعی پوری ہوچکی تھی انہوں نےکہاکہ ہے چنانچہ انہوں نےازخوداس خاتون کےبال پورےکےبقدرکاٹ دیےاب اس خاتون کے...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہگذشتہ دور حکومت میں ایک آدمی نے دو بار حج کے واسطے پیسے جمع کروائے۔ سرکاری قرعہ اندازی میں اس کا نام نہیں نکلا۔ اس حکومت نے حج کے پیسے بڑھا دیے، اب اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ قرعہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاگر کسی عورت کے بال انگلی کے ایک پورے سے کم ہوں تو وہ عمرہ کرنے کے بعد بالوں کو کیسے کاٹے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی عورت...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں دمہ کی مریضہ اپنی ناک کو مروجہ کاغذ یا ایک مخصوص کپڑے کا فلٹر والا ماسک لگا سکتی ہے۔ جواب مرحمت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔وضاحت مطلوب ہے کہمروجہ کاغذ سے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ اگر کسی نے احرام پر اس نیت سے سیفٹی پِن باندھا کہ احرام نہ گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ یہ عمل مکروہ تو نہیں؟2۔ عمرے کے دوران اگر ایک شخص حال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ہم ایک ادارے میں ملازم ہیں ۔نماز کے اوقات میں دفتر کے اندر ہی باجماعت نماز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایسی صورت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ملک کے حکمران جب عمرہ کرتے ہیں تو سر نہیں منڈواتے۔ کیا ایسے عمرہ ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے حج پیکج میں عرفات مزدلفہ منی اور حج کے بعد مکہ میں قیام شامل کر کے پندرہ ایام سے زیادہ کا قیام ہے اس صورت میں رہنمائی فرمائیں کہ عید کی واجب قربانی کا کیا حکم ہوگا۔شکریہدو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال :         ایک شخص جو مدینہ منورہ کا رہنے والا ہے ۔ اس نے اشہر حج شروع ہونے کے بعد عمرہ کیا پھر دوبارہ مدینہ  لوٹ آیا تو کیا وہ حج تمتع کی نیت سے حج کر سکتا ہ...

استفتاء پاکستان میں آب زمزم کھڑےہوکرپینا بہتر ہے یا بیٹھ کر؟اورمکہ مکرمہ میں کھڑےہرکرپیناسبیل کی وجہ سے جائز ہے یا وہاں کاحکم علیحدہ ہے؟بواسطہ طلحہ خالد الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چاہے ...

استفتاء احرام کی حالت میں سینیٹائزر کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر خوشبو کے سینیٹائزر استعمال کرسکتے ہیں،خوشبو والا نہیں کر سکتے،اگرخوشبووالےسینیٹائزر کا استعمال کی...

استفتاء (1)ایک عورت جب عمرہ کرنے جاتی ہے وہ اپنا سارا چہرہ نقاب سے ڈھانپ لیتی ہے وہ اس طرح کئی عمرے کر چکی ہے کیا اس پر دم پڑتا ہے اگر دم پڑتا ہے تو پھر دم کس صورت میں ادا کریں گی؟(2)ایک عورت حاملہ ہے اس کا دیور اس کو و...

استفتاء میں سلون )حجام)میں کام کرتا ہوں کیا میں اس کی تنخواہ سے عمرہ کر سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سلون (حجام)کے کام میں کچھ کام حلال ہیں (جیسے بال کاٹنا وغیرہ) اور کچھ کام حرام ہی...

استفتاء امرأة وجدت دورا من أدوار العمارة من قبل زوجها أداء عماعليه مابقي من المهر والآن الزوجان يسكنان في هذا الدور فهل على الزوجة حج واجب لملكها هذا الدور من حيث أنها لو باعت هذا الدور تستطيع أن ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved