• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اذان و اقامت کا بیان

استفتاء سوال یہ ہے کہ امام اگر امامت کے لیے کھڑا ہو جائے تو اسی وقت سے اقامت شروع کر سکتے ہیں یا جب وہ(امام) مصلی پر کھڑا ہوجائے تب اقامت شروع کی جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام کے مصل...

استفتاء میرا سوال ہے کہ ایک بندہ اذان اور اقامت میں ایک ایک جملہ پڑھتا ہے مثلاً ایک دفعہ اللہ اکبر پڑھتا ہے ، ایک دفعہ اشھد ان لا الٰہ الا اللہ پڑھتا ہے  ۔ آیا اس  طرح اذان اور اقامت ہوجائے گی ؟ راہنمائی فرمائیں ۔ شکریہ ۔ ...

استفتاء اذان میں حی علی الصلاۃ اور حی علی الفلاح کہتے وقت  منہ چار وںطرف پھیرنا ہیں یا دو طرف؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اذان میں حی علی الصلاۃ اورحی علی الفلاح کے وقت  چاروں طرف منہ  نہیں ...

استفتاء داڑھی کے بغیر بندہ اقامت اوراذان کہہ سکتا ہے یا نہیں ؟وضاحت مطلوب ہے:اس سوال کی کیا ضرورت پیش آرہی ہے؟جواب وضاحت :ہمارے علاقے میں ایک آدمی اذان واقامت پڑھتا ہے اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ کیایہ  جائز ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کرونا وائرس کی وجہ سے اگر لوگ اپنے اپنے گھروں میں جمعہ کی نماز باجماعت ادا کرنا چاہیں تو کیا اس کے لئے گھر میں خطبہ دینا لازم ...

استفتاء کیا تشہد میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا مایستکثره الناظر نہیں ہے؟بوجه عمل کثیر۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز کے تشہد میں  دونوں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا   ”مایستکثره الناظر “میں داخل ہے ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے دادا جی نے مسجد بنائی جس میں امامت میرے چاچو کرواتے ہیں اور جمعہ بھی پڑھاتے ہیں میرے چاچو کے چار مہینے لگے ہوئے ہیں اور حافظ بھی ہیں لیکن قرآن پکا یاد نہیں آج ...

استفتاء جمع بین الصلاتین یعنی دونمازوں کو اکٹھے پڑھناجائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حنفیہ کی تحقیق میں جمع بین الصلوتین حقیقی جائز نہیں۔...

استفتاء اگرانسان کی کچھ نمازیں قضاہوگئی ہوں پھروہ سچے دل سے توبہ کرے اوراپنی قضانمازوں کوبھی پڑھنا شروع کردے تو اب سوال یہ ہے کہ اس کاحساب لگانا ہوگا کہ کتنے عرصے کی نمازیں رہتیں ہیں تو اب کہاں سے حساب لگانا شروع کرے سات  س...

استفتاء حضرت مفتی صاحب مغرب کی جماعت اذان کے متصل فورا کھڑی کرنی چاہیے یا اس میں کچھ وقفہ ہونا ضروری ہے اگر وقفہ کرنا ضروری ہے تو کتنا وقفہ کیا جائے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب کی اذان...

استفتاء تہجد کی نماز کے لئے ااذان دینا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تہجد کی نماز کے لئےاذان دینا درست نہیں ۔بحرالرائق (1/457)میں ہے:عند أبي حنيفة وم...

استفتاء اذان کے وقت خاص کر کے مغرب کے وقت بعض لوگ کہتے ہیں لائٹ آن کر لینی چاہیے گھر کھول لینے چاہئیں اور بعض لوگ کہتے ہیں گھروں کو بند کر دینا چاہیے بلائیں اذان کی آواز سن کر گھروں کی طرف بھاگتی ہے صحیح بات سے آگاہ کیجئے ج...

استفتاء 1۔اذان اور اقامت میں  حي على الصلاۃ، حی على الفلاح، کہتے ہوئے دائیں اور بائیں دیکھنا آج کے زمانے میں کیسا ہے ؟2 ۔کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دی ہے؟3 ۔پہلے زمانے میں آواز دور تک پہنچانے کے لیے کانوں م...

استفتاء السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہبرائے کرم ان مسائل کے بارے میں رہنمائی فرما دیجئے (دلائل بالکل بھی نہیں چاہیے،بس مسئلہ بتا دیجئے گا عین نوازش ہوگی ):(1)رکوع و سجود میں ایک مرتبہ تسبیح پڑھنا کیا واجب ہے؟ اگر ...

استفتاء 1۔عام حالات میں ماسک لگا کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے لیکن جن افراد کو کروناوائرس کیو جہ سے قانونی یا طبی لحاظ سے ماسک لگنا ضروری ہو ان کےلیے مکروہ نہیں۔سنن ابوداؤد(2/120)میں ہے:عن ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(1)اذان میں حیعلتین کے جواب میں لا حول پورا عظیم تک کہنا ہے یا صرف باللہ تک کہنا ہے؟(2)الصلوٰۃ خیر من النوم کا جواب کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہیہ ایک امام صاحب کی تلاوت ہے ،ان کی تلاوت میں ضاد کے بارے میں یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ دال پڑھتے ہیں،ہم نے ان سے عرض کیا تھا کہ آپ دال پڑھتے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ میں ضاد بھی پڑ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر بیوی نماز پڑھ رہی ہو اور شوہر کو بہت بھوک لگی ہو وہ  اپنی  بیوی کو کہے کہ نماز توڑ کر مجھے کھانا دو اور بیوی اس کی بات مان کر نماز توڑ دے تو کیا اس کا گن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہحضرت امام نماز پڑھا رہا ہے، رکوع میں ہے، پیچھے سے نمازی آرہےہیں اور امام کو پتاچل رہا ہے ، اگر امام اس نیت سے تسبیحات زیادہ کردے رکوع کی تاکہ آنے والے نمازی اس رکعت میں شامل ہوجا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیانومولود بچے کے کان میں اذان اسی وقت دینی ضروری ہے یا دوتین دن کےبعد بھی دی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نومود بچے کے کان میں جتنی جلدی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(1)اذان کاجواب کیسے دیناچاہیے (2)اذان کا جواب دینے کی فضیلت کیاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔اذان کے جواب کاطریقہ یہ ہے کہ جو الفاظ مؤذن کہے وہی...

استفتاء گھر میں نماز با جماعت کا اہتمام ہو اور نماز کا وقت داخل ہو گیا ہو، جماعت شروع ہو گئی اور پانچ یا دس منٹ بعد اذان ہوئی کیا اس طرح نماز درست ہو گئی یا نہیں؟وضاحت: گھر میں ہی نماز با جماعت کا اہتمام کس وجہ سے کیا گ...

استفتاء 1۔اقامت کے وقت مقتدی کو ہاتھ باندھنا چاہیے یا چھوڑنا چاہیے؟2۔تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد ہاتھوں کو چھوڑکر  باندھنا چاہیے یا سیدھے باندھنے چاہئیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اقامت...

استفتاء کیا مؤذن اذان دینے کے بعد سبزی  لینے جا سکتا ہے پھر آ کر نماز میں شامل ہو جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مؤذن اذان دینے کےبعد سبزی لینے جاسکتا ہے کیونکہ یہ واپس آک...

استفتاء میری بیٹی کےہاں بچےکی ولادت متوقع ہے،پروگرام یہ ہےکہ بچےکےکان میں اذان بچےکاداداجوکہ ملک سےباہرہے فون پردیں گےاوراقامت بچےکاناناجوکہ یہاں پرموجودہےوہ دیں گے،کیاایسا کرنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved