• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اذان و اقامت

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے رمضان المبارک میں قرآن پاک دیکھ کرتراویح کی نمازپڑھائی۔اب اس صورت میں مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔اگر ...

استفتاء مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان کتنا وقفہ کرنا مستحب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب کی اذان اور نماز کے درمیان تین چھوٹی آیات پڑھنے کے بقدر وقفہ کرنا مستحب ہے۔مبسوط(1/254) م...

استفتاء کیا مؤذن اذان دینے کے بعد سبزی  لینے جا سکتا ہے پھر آ کر نماز میں شامل ہو جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مؤذن اذان دینے کےبعد سبزی لینے جاسکتا ہے کیونکہ یہ واپس آک...

استفتاء میری بیٹی کےہاں بچےکی ولادت متوقع ہے،پروگرام یہ ہےکہ بچےکےکان میں اذان بچےکاداداجوکہ ملک سےباہرہے فون پردیں گےاوراقامت بچےکاناناجوکہ یہاں پرموجودہےوہ دیں گے،کیاایسا کرنا صحیح ہے؟ الجواب :بسم ا...

استفتاءاذان کے جواب اشہد ان محمد ارسول اللہ کے ساتھ ﷺ کہنا چاہئے ؟ اگر نہیں کہنا چاہیئے  تو کیا اور لوگ جو کہ رہے ہوں ان کو نرمی کے ساتھ سمجھا دینا چاہیئے  ہے؟الج...

استفتاء حضرت عمار بن یاسررضی اللہ عنہ کے صاحبزادے محمد بن عمار سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد ماجد عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مغرب کے بعد چھ رکعتیں پڑھتے تھے اور بیان فرماتے تھے کہ میں نے اپنے ح...

استفتاء 1-جمعہ کی دونوں اذانوں کا کیا حکم ہے سنت ہیں  یا واجب ؟اور دو اذانوں  کا کیا مقصد ہے ؟2-اور عام نمازوں کی اذان کا کیا حکم ہے؟ اگر وقت داخل ہوگیا لیکن اذان نہیں دی اور مسجد میں نماز ادا کر لی تو کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء داڑھی منڈے شخص کے اذان دینے کے بارے میں ہمارے علم میں جو مسئلہ ہے وہ یہ کہ اس کا اذان دینا مکروہ ہے ہمیں کتب فقہ قرآن و حدیث سے اردو میں اس کے  دلائل مطلوب ہیںوضاحت مطلوب ہے: سوال کا مقصد کیا  ہے محض معلومات میں...

استفتاء 1۔کیاانفرادی طورپرفرض نمازادا کرنےکے لیے تکبیر(اقامت)ضروری ہے ؟2 ۔کیا خواتین کو بھی اقامت پڑھنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ضروری نہیں ،کہہ لے تو اچھی بات ہے ۔2۔ خوات...

استفتاء سوال یہ ہے کہ داڑھی منڈے کی اذان و اقامت کا کیا حکم ہے؟ جب کہ داڑھی والے موجود ہیں، مزید یہ کہ اگر ایسا شخص اذان و  اقامت کہے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ اقامت،اذان،نماز  کا  اعادہ  کرنا  پڑے گا؟ ا...

استفتاء (1)اذان کہتے ہوئے مؤذ ن کا ن کو پکڑ ے ؟(2) صرف ایک انگلی کان میں ہو اور باقی ہاتھ سیدھا ہو ۔(3) یا مٹھی بند کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًاذان دیتے ہوئے مؤذن کا...

استفتاء کیا بچے کے کان میں فجر کی اذان دی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً "الصلوة خير من النوم" صرف فجر کی اذان کے ساتھ خاص ہے، دیگر مواقع پر اس کا ا...

استفتاء لوگ ہمارے ہاں مغرب کی اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کرتے ہیں، کیا شریعت میں اس کا کوئی ثبوت ہے؟ اس طرح دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اذان کے بعد کی جو مسنون د...

استفتاء 1۔اذان سننا واجب ہے یا مستحب؟2۔ اگر واجب ہے  توکسی شہر یا محلے کی ہر مسجد کی اذان سننا  واجب ہے یا کوئی سی بھی اذان سننا ک...

استفتاء میرے ہمسائے میں ایک شخص روزانہ مغرب کے وقت مویشیوں کی جگہ پر جہاں ان کی گندگی بھی موجود ہے بیماری کی وجہ سے اذان دیتا ہے کیا اس جگہ پر اذان جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے: گندی جگہ پر اذان کا حکم پوچھنا چاہ  رہے ہیں یا ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاگر عورت کے ٹخنے ننگے ہوں   تو کیا نماز ہو جاتی ہے؟ اور اگر وہ اکیلی نماز پڑھ رہی ہو یا اس کے پاس دوسری عورتیں   ہوں   اور اس کے ٹخنے ننگے ہوں   تو کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء آج کل مساجد میں متعدد نمازی کرسیوں پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے ہوتے ہیں ان کے لیے صف میں بیٹھنے کی ترتیب شریعت کے مطابق کیا ہے ؟انہیں صف کے ایک کونے میں ہی بیٹھنا چاہیے  اگرچہ بیچ میں جگہ خالی ہو یا وہ درمیان صف میں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہماری مسجد میں  ایک مسئلہ پیش آیاہوا ہے اس کی صورت یہ ہے کہ کہ امام صاحب کے پیچھے جو پہلی صف بن رہی ہے اس میں  دوستون آرہے ہیں  ۔ایک بھائی صاحب نے فرمایا ہمارے پیارے نبی ﷺ نے دوس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص فرض نماز کے قعدہ اخیرہ میں درودشریف کے بعد دعاؤں میں دشمن کو زیر کرنے کے لیے اللھم انا نجعلک فی نحورھم.....یا اس جیسی دعا...

استفتاء ہماری مسجد میں عورتیں رمضان المبارک میں تراویح کے لیے آتی ہیں،اسی طرح جب مسجد میں جلسہ ہوتا ہے تب بھی آتی ہیں، الگ باپردہ  نظم ہوتا ہے۔ابھی انتظامیہ کا خیال یہ ہے کہ جمعہ کے لئے بھی عورتوں کے آنے کا نظم بنایا جائے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1. اگر دوسری اور تیسری رکعت میں شک ہو جائے تو کیا کر ے ؟اگر کسی جانب غالب گمان نہ ہو سکے۔؟ 2. پہلی اور دوسری رکعت میں شک کی صورت میں ہر رکعت میں التحیات پڑھنے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ وتر پڑھنے کے صحیح طریقے کون کون سے ہیں ؟  ۲۔        ایک وتر کی کیا حقیقت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔وتر پڑھنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ تین ر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت اس بات کا جواب لازمی دیں کہ کیا چاروں ائمہ کے نزدیک قضائے عمری ہے؟ مراد قضائےعمری سے قضاء نمازیں ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو نماز قضا ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ:مجھے چکر آنے کا عذر ہے جس کی وجہ سے میں کھڑے ہو کر نماز نہیں پڑھ سکتا ۔جبکہ مجھے زمین پر سجدہ کرنے  ، صحیح رکوع کرنے اور الت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ پوچھناچاہتاہوں کہ نماز میں سورۃ فاتحہ کی تلاوت میں "غیرالمغضوب علیھم ولاالضالین" پڑھنا لازم ہے یا "غیرالمغظ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved