• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز جنازہ و میت کے احکام

استفتاء جیسے عیادت کرنے کا اجر ہے کیا ایسے ہی مرنے والے کے گھر والوں سے تعزیت کرنے کا بھی اجر ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تعزیت کرنے کا بھی اجر ہے۔ سنن ترمذی(1/332) میں ہے: ...

استفتاء حضرت آپ کے ادارہ کے شائع کردہ رسالہ " موت اور اس سے وابستہ اہم شرعی مسائل " میں لکھا ہے کہ جب موت کے آثار نظر آنے لگیں تو اس کے پاؤں قبلہ رخ کر دیں۔ اس پر سوال یہ ہے کہ کیا یہ حدیث میں ہے ؟ اور کیا یہ سنت ہے؟ ...

استفتاء کیا میت کو دفنانے کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہےلیکن یہ کوئی شرعی عمل نہیں ہے ،مٹی کو پختہ کرنے کرنے کےلیے کیا جاتا ہے ۔...

استفتاء ۱)  آپ ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی  تھی؟ ۲) آپ ﷺ کو غسل کس نے دیا تھا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱)  رسول اﷲ ﷺکی نماز جنازہ کی جماعت نہیں کروائی گئی بلکہ لوگ چھوٹی چھوٹی جماعت...

استفتاء اگر کسی کے ہاں بچہ پیدا ہواور آواز نہ کرے تو جنازہ و تدفین ہو گی یا نہیں ؟اور اگر آواز نکالے تو جنازہ گھر پر ہو گا یا مقبرہ میں اور کفن دفن بڑوں کی طرح ہو گا یا کس طریقہ پر ہو گا ؟ راہنمائی فرما دیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ (1)کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل ذرائع نقل و حمل کی تیزی کی وجہ سے یہ صورت حال پیش آتی ہے کہ ایک آدمی مثلا بیمار ہوا تو اسے علاج کی غرض سے کہیں دوسرے شہر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب جب میت کو اٹھا کر لے جاتے ہیں  تو کندھے آگے ہونے چاہیے یا پاؤں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ پاؤں آگے کرو ۔شرعی لحاظ سے دلیل کے ساتھ رہنمائی فرمائیں؟ الجو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ ایک امام صاحب نے نماز جنازہ پڑھائی ،جب تدفین ہوگئی تو ان کو یاد آیا کہ میرا وضوء نہیں تھا ۔کیا جنازہ کی نماز درست ہوگئی؟ نیز اگر کسی وجہ سے امام کی نماز فاسد ہوجائے تو کیا مقتدیوں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ 1۔میت کو جنازے سے پہلے دیکھنا چاہئے یا بعد میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ بہتریہ ہے کہ اگر دیکھناہوتو جنازے سے پہلےدیکھیں،تاہم بعد میں دیکھنا ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نماز جنازہ سڑک پر کیوں پڑھائی جاتی ہے؟ جبکہ مسجد میں جگہ بھی ہوتی ہے بارش ہوتو تب بھی لوگ باہر سڑک پر ہی نماز جنازہ پڑھاتے ہیں، اس بارے میں وضاحت چاہیے ایک آد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1)یہ سوال پوچھنا تھا کہ نماز جنازہ جوتا پہن کر پڑھ سکتے ہیں؟ جیسے گلی میں جنازہ ادا کیا جا رہا ہو یا جوتے اتارکر جوتے پر کھڑے ہو کر ادا کر سکتے ہیں؟  دلیل کے ساتھ بیان فرما دیں ۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1) جب میت کو قبر میں اتار دیتے ہیں اور تدفین کے وقت لوگ اصرار کرتے ہیں کہ درمیان والی سلیپ پر  کلمہ طیبہ لکھ دیں کیا یہ طریقہ درس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میت کو غسل دینے کے بعد کفن پہنا کر بوسہ دینا سنت ہے کہ نہیں؟اس کی شرعی حثیت بتا دیں مرد اگر مردمیت کو غسل دینے کے بعد ماتھے پر بوسہ دے آیا کہ یہ سنت ہے اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔...

استفتاء کیا شیعہ مرد یا عورت کا نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟یا ایسا کرنے سے کوئی اور حکم ہم پر لاگو ہو جاتا ہے حنفی مسلک کےمطابق؟ وضاحت مطلوب ہے: کیا کوئی واقعہ پیش آیا ہے یا علمی دلچسپی کے لئے پوچھ رہے ہیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ احمد حسن نظامی نے تخصص فی الفقہ الاسلامی کیا ہوا ہے اور لوگوں میں مفتی مشہور ہے جبکہ ایک مدرسہ میں ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیابیوی کے مرنے کے بعدشوہر اس کےلیے غیرمحرم ہوجاتاہےکہ نہیں؟اوروہ اس کاچہرہ دیکھ سکتا ہےکہ نہیں؟شوہر اس کی تدفین کرسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل  کے بارے میں کہ (1)نماز جنازہ کے بعد  دعا کرنا کیسا ہے؟(2) اکثر لوگ جب امام صاحب دفنانے کے بعد دعا مانگ لیتے ہیں تو پھر چالیس قدم ہٹ کر دعا مانگتے ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ وض...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کی تدفین سے پہلے میت کے اہل خانہ کے پاس تعزیت کے لیے دعاء مغفرت کر سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ بعض لوگ تدفین سے پہلے دعاء مغفرت کو معیوب سمجھتے ہیں۔ ...

استفتاء کیا میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔ ردالمحت...

استفتاء آدمی جب فوت ہوجاتا ہے تو اس کا ایک دانت نقلی ہوتا ہے، وہ اتارا جائے گا کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر میت کے منہ سےمصنوعی دانت بآسانی نکل سکتا  ہو تو نکال لینا چاہیے اور اگر...

استفتاء 1۔کیانماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا جائز ہے؟ 2۔وترکی قضاء کرتے ہوئے قنوت سے پہلے ہاتھ نہ اٹھائے کیونکہ قضانماز مختلف طور پر اداکرنی چاہیے ۔کیا اس طرح کرنے سے وتر اداہوجائیں گے؟ 3۔سجدہ تلاوت واجب ہونے کےبعدفور...

استفتاء (1)سوال اگر بندہ نماز جنازہ کی دوسری تکبیر میں ملے تو وہ کس طرح سے اپنی نماز پڑھے گا آیا وہ دوسری تکبیر میں درود شریف پڑھے گا یا شروع سے جیسے پہلے ثنا پھر درود شریف پھر دعا؟ (2)سوال خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ...

استفتاء کیا قبرستان میں جنازہ ہوجاتا ہے ؟ یا میت سے تقریبا 50 فٹ آگے قبرستان ہو تو کیا نماز جنازہ ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبرستان میں جنازہ ہوجاتا ہے بشرطیکہ سامنے قبر اتنی نز...

استفتاء لوگ علماء ومشائخ کے کفن  کے ساتھ عمامہ شریف باندھتے ہیں اور اسی کے ساتھ دفن کرتے ہیں کیا اس طرح کرنا جائز ہے ؟مدلل جواب  ارشاد فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت خواہ عالم ہویا ع...

استفتاء 1-حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو آپ کی زوجہ حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالی عنہا نے غسل دیا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا جنازہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے پڑھایا کیا یہ دونوں باتیں درست ہیں ؟...

© Copyright 2024, All Rights Reserved