کیا تعزیت کرنے کا بھی اجر ہے؟
استفتاء جیسے عیادت کرنے کا اجر ہے کیا ایسے ہی مرنے والے کے گھر والوں سے تعزیت کرنے کا بھی اجر ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تعزیت کرنے کا بھی اجر ہے۔ سنن ترمذی(1/332) میں ہے: ...
View Detailsموت کے وقت پاؤں قبلہ رخ کرنا
استفتاء حضرت آپ کے ادارہ کے شائع کردہ رسالہ " موت اور اس سے وابستہ اہم شرعی مسائل " میں لکھا ہے کہ جب موت کے آثار نظر آنے لگیں تو اس کے پاؤں قبلہ رخ کر دیں۔ اس پر سوال یہ ہے کہ کیا یہ حدیث میں ہے ؟ اور کیا یہ سنت ہے؟ ...
View Detailsدفن کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا
استفتاء کیا میت کو دفنانے کے بعد قبر پر پانی چھڑکنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہےلیکن یہ کوئی شرعی عمل نہیں ہے ،مٹی کو پختہ کرنے کرنے کےلیے کیا جاتا ہے ۔...
View Detailsحضور ﷺ کی نماز جنازہ اور غسل
استفتاء ۱) آپ ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی تھی؟ ۲) آپ ﷺ کو غسل کس نے دیا تھا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱) رسول اﷲ ﷺکی نماز جنازہ کی جماعت نہیں کروائی گئی بلکہ لوگ چھوٹی چھوٹی جماعت...
View Detailsبچہ کی تدفین کے احکام
استفتاء اگر کسی کے ہاں بچہ پیدا ہواور آواز نہ کرے تو جنازہ و تدفین ہو گی یا نہیں ؟اور اگر آواز نکالے تو جنازہ گھر پر ہو گا یا مقبرہ میں اور کفن دفن بڑوں کی طرح ہو گا یا کس طریقہ پر ہو گا ؟ راہنمائی فرما دیں ...
View Detailsنماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے اور غائبانہ نماز جنازہ کا حکم
جناب عالی! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔ میں نے ابھی آپ کے عزیز بھائی صاحب کی نماز جنازہ (دعائے خیر) پڑھی ہے۔ یہ ان کے درجات کی بلندی اور رضائے الہیٰ کے لیے اور نیکیوں کے حصول کے لیے ہے۔ نبی کریم ﷺ نے شاہ حبشہ نجاشی رضی اللہ عنہ کی رحلت پر...
View Detailsمیت کو دفن سے پہلے ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ (1)کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل ذرائع نقل و حمل کی تیزی کی وجہ سے یہ صورت حال پیش آتی ہے کہ ایک آدمی مثلا بیمار ہوا تو اسے علاج کی غرض سے کہیں دوسرے شہر...
View Detailsمیت کو قبرستان لےجانے کا طریقہ
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب جب میت کو اٹھا کر لے جاتے ہیں تو کندھے آگے ہونے چاہیے یا پاؤں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ پاؤں آگے کرو ۔شرعی لحاظ سے دلیل کے ساتھ رہنمائی فرمائیں؟ الجو...
View Detailsبغیروضو نماز جنازہ پڑھادی توکیا کیا جائے؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ ایک امام صاحب نے نماز جنازہ پڑھائی ،جب تدفین ہوگئی تو ان کو یاد آیا کہ میرا وضوء نہیں تھا ۔کیا جنازہ کی نماز درست ہوگئی؟ نیز اگر کسی وجہ سے امام کی نماز فاسد ہوجائے تو کیا مقتدیوں ...
View Details(1)نماز جنازہ سے پہلے اوربعد میں میت کا چہرہ دیکھنا جائز ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ 1۔میت کو جنازے سے پہلے دیکھنا چاہئے یا بعد میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ بہتریہ ہے کہ اگر دیکھناہوتو جنازے سے پہلےدیکھیں،تاہم بعد میں دیکھنا ب...
View Details(1)مسجد میں مجبوری کےتحت نماز جنازہ پڑھنے کی گنجائش ہےورنہ منع ہے(2)کرسی پرنماز پڑھنےکی شرائط
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نماز جنازہ سڑک پر کیوں پڑھائی جاتی ہے؟ جبکہ مسجد میں جگہ بھی ہوتی ہے بارش ہوتو تب بھی لوگ باہر سڑک پر ہی نماز جنازہ پڑھاتے ہیں، اس بارے میں وضاحت چاہیے ایک آد...
View Detailsجوتے پہنے ہوئے نماز جنازہ پڑھنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1)یہ سوال پوچھنا تھا کہ نماز جنازہ جوتا پہن کر پڑھ سکتے ہیں؟ جیسے گلی میں جنازہ ادا کیا جا رہا ہو یا جوتے اتارکر جوتے پر کھڑے ہو کر ادا کر سکتے ہیں؟ دلیل کے ساتھ بیان فرما دیں ۔ ...
View Detailsقبرکی سلیب پرکلمہ لکھنا درست نہیں بوجہ بے ادبی
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1) جب میت کو قبر میں اتار دیتے ہیں اور تدفین کے وقت لوگ اصرار کرتے ہیں کہ درمیان والی سلیپ پر کلمہ طیبہ لکھ دیں کیا یہ طریقہ درس...
View Detailsمیت کو بوسہ دیناجائزہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میت کو غسل دینے کے بعد کفن پہنا کر بوسہ دینا سنت ہے کہ نہیں؟اس کی شرعی حثیت بتا دیں مرد اگر مردمیت کو غسل دینے کے بعد ماتھے پر بوسہ دے آیا کہ یہ سنت ہے اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔...
View Detailsشیعہ کی نماز جنازہ پڑھنے کاحکم
استفتاء کیا شیعہ مرد یا عورت کا نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟یا ایسا کرنے سے کوئی اور حکم ہم پر لاگو ہو جاتا ہے حنفی مسلک کےمطابق؟ وضاحت مطلوب ہے: کیا کوئی واقعہ پیش آیا ہے یا علمی دلچسپی کے لئے پوچھ رہے ہیں؟ ...
View Details(1)مرحومہ غیرمحرم کاچہرہ دیکھنا(2)بریلوی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ احمد حسن نظامی نے تخصص فی الفقہ الاسلامی کیا ہوا ہے اور لوگوں میں مفتی مشہور ہے جبکہ ایک مدرسہ میں ت...
View Detailsبیوی کی وفات کےبعد شوہر کابیوی کاچہرہ دیکھنا اورتدفین کرنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیابیوی کے مرنے کے بعدشوہر اس کےلیے غیرمحرم ہوجاتاہےکہ نہیں؟اوروہ اس کاچہرہ دیکھ سکتا ہےکہ نہیں؟شوہر اس کی تدفین کرسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Details(۱)کیاعورت کے انتقال پر اس کوشوہرغسل دے سکتاہے(۲)کیاشوہر کی وفات سے عورت کانکاح ختم ہوجاتاہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1. اگر عورت کا انتقال ہو جائے تو کیا اس کا شوہر اس کو غسل دے سکتا ہے؟ 2. کیا وفات کے ساتھ ہی نکاح ختم ہو جاتا ہے؟معتبر احادیث مبارکہ کی روشنی میں اس مسئلے کی ...
View Details(1)نماز جنازہ کے بعداجتماعی دعا کرنے کا حکم (2)میت کو دفنانے کے بعد چالیس قدم پیچھے ہٹ کر دعا کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان مسائل کے بارے میں کہ (1)نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا کیسا ہے؟(2) اکثر لوگ جب امام صاحب دفنانے کے بعد دعا مانگ لیتے ہیں تو پھر چالیس قدم ہٹ کر دعا مانگتے ہیں کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ وض...
View Detailsتدفین سے پہلے تعزیت کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت کی تدفین سے پہلے میت کے اہل خانہ کے پاس تعزیت کے لیے دعاء مغفرت کر سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ بعض لوگ تدفین سے پہلے دعاء مغفرت کو معیوب سمجھتے ہیں۔ ...
View Detailsمیت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ کا حکم
استفتاء کیا میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔ ردالمحت...
View Detailsمیت کا دانت اتارنے کا حکم
استفتاء آدمی جب فوت ہوجاتا ہے تو اس کا ایک دانت نقلی ہوتا ہے، وہ اتارا جائے گا کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر میت کے منہ سےمصنوعی دانت بآسانی نکل سکتا ہو تو نکال لینا چاہیے اور اگر...
View Details(1)جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا(2)وترکی قضاءمیں قنو ت کےلیے ہاتھ اٹھانا(3)سجدہ تلاوت میں تاخیر کاحکم
استفتاء 1۔کیانماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا جائز ہے؟ 2۔وترکی قضاء کرتے ہوئے قنوت سے پہلے ہاتھ نہ اٹھائے کیونکہ قضانماز مختلف طور پر اداکرنی چاہیے ۔کیا اس طرح کرنے سے وتر اداہوجائیں گے؟ 3۔سجدہ تلاوت واجب ہونے کےبعدفور...
View Detailsجنازہ میں کسی تکبیر کا رہ جانا،خودکشی کرنےوالےکی نماز جنازہ پڑھنےکاحکم
استفتاء (1)سوال اگر بندہ نماز جنازہ کی دوسری تکبیر میں ملے تو وہ کس طرح سے اپنی نماز پڑھے گا آیا وہ دوسری تکبیر میں درود شریف پڑھے گا یا شروع سے جیسے پہلے ثنا پھر درود شریف پھر دعا؟ (2)سوال خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ...
View Detailsقبرستان میں نماز جنازہ کاحکم؟
استفتاء کیا قبرستان میں جنازہ ہوجاتا ہے ؟ یا میت سے تقریبا 50 فٹ آگے قبرستان ہو تو کیا نماز جنازہ ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبرستان میں جنازہ ہوجاتا ہے بشرطیکہ سامنے قبر اتنی نز...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved