میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ کا حکم
استفتاء کیا میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ پڑھی جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کو قبر سے نکالنے کے بعد دوبارہ غسل اور نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔ردالمحت...
View Detailsنماز جنازہ میں کون سی ثناء پڑھنا ثابت ہے؟
استفتاء حضرت نماز جنازہ میں پڑھی جانے والی ثناء کو ن سی ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز جنازہ میں دونوں طرح کی ثناء ثابت ہے یعنی جس میں "وجل ثناءك...
View Detailsچالیس دن تک اور فوتگی کی پہلی عید پر تعزیت کا حکم
استفتاء حضرت گزارش ہے کہ ہمارے گاؤں میں وفات /فوتگی اور نمازِ جنازہ کے بعد ایک رسم زوروں پر ہے کہ چالیس(40 ) دن تک اور رمضان جو وفات ہونے کے بعد گزرا اس کی عید پرتعزیت کی جاتی ہے اور ہاتھ اٹھا کر دعا کی جاتی ہے ۔ گزارش ہے ک...
View Detailsبیوی کوغسل دینے کا حکم
استفتاء شوہر کا بیوی کی وفات کے بعد بیوی کو غسل دینا ائمہ اربعہ کے نزدیک کیسا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حنفیہ کے نزدیک شوہر کا اپنی بیوی کو غسل دینا جائز نہیں جبکہ باقی ائمہ کے نزدیک ...
View Detailsایک سے زائد جنازوں کی نماز جنازہ کا حکم
استفتاء ۱۔اگر نماز جنازہ میں میت ایک سے زیادہ ہو ں تو کیا ان سب کی نماز جنازہ اکٹھی پڑھی جاسکتی ہے ؟اگر پڑھی جاسکتی ہے تو اس کا طریقہ کیا ہو گا ؟ استفتاء ۱۔جب ایک سے زائد جنازے ہوں تو بہتر یہ ہے ...
View Detailsشیعہ کی نماز جنازہ ادا کرنے والے کا حکم
استفتاء شیعہ کی نماز جنازہ اداکرنےسے کیا تجدید ایمان اورتجدید نکاح ہوگا ؟وضاحت مطلوب ہے:کیا سائل کو اس کے عقائد کاعلم تھا؟جواب وضاحت:سائل عامی آدمی ہے اس کو ان کے عقائدکا نہیں پتا تھا۔ ...
View Details1- نماز جنازہ میں رفع یدین کا حکم 2- ہر تکبیر کے بعد ہاتھ باندھنا 3-چوتھی تکبیر کےبعد ہاتھ چھوڑیں یا باندھیں
استفتاء نماز جنازہ کے طریقے کے حوالے سے چند سوال ہیں جن کا جواب جلدفرمادیں ۔چار تکبیریں، پہلی کے بعد ثناء دوسری کے بعد درود تیسری کے بعد دعا چوتھی کے بعد سلام ۔1۔ کیا چاروں تکبیروں کے ساتھ رفع الیدین کیا ج...
View Detailsقبر کی لمبائی ،چوڑائی، گہرائی کتنی اور قبر کی ہیئت کیسی ہو؟
استفتاء قبر کی ہئیت کے بارے میں قرآن و سنت اور فقہ حنفی کی روشنی میں رہنمائی فرما دیں کہ قبر کی لمبائی ،چوڑائی، گہرائی کتنی ہو؟ دہانہ قبر اور جس گڑھے میں میت کو رکھا جاتا ہے دونوں کی ہیئت مطلوب ہے؟ لوگوں کے مسلکی اختلاف کی ...
View Detailsنماز جنازہ میں سلام پھیرتے وقت ہاتھ کب کھولے جائیں کا حکم اور جوتے اتارنے اور پہننے کاحکم
استفتاء ۱۔نماز جنازہ کے اختتام پر اکثر لوگ دائیں طرف سلام پھیرنے کے بعد ایک ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔اصل طریقہ کیا ہے؟۲۔نماز جنازہ کے دوران جوتے اپنے آگے رکھیں یا پیچھے ؟کئی پیروں کے درمیان رکھ لیتے ہیں اور بعض لوگ پیروں کے...
View Detailsنماز جنازہ پڑھانے کے لیے کسی کو وصیت کرنا
استفتاء مفتی صاحب !زید نے موت سے پہلے یہ وصیت کی کہ میرا نماز جنازہ بکر پڑھائے گا مفتی صاحب اس وصیت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟عربی کتب سے حوالہ دیکر مشکور فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس و...
View Detailsنماز جنازہ میں تین تکبیریں کہیں تو کیا حکم ہے؟
استفتاء اگر نماز جنازہ پڑھایا اور صرف تین تکبیر پڑھی گئی اور اس طرح دفنا دیا گیا تو کیا حکم ہے ؟وضاحت مطلوب ہے:یہ کوئی واقعہ پیش آیا یا صرف معلومات لے رہے ہیں ؟جواب وضاحت:اس طرح کا واقعہ پیش آیا ہے اور اگل...
View Detailsمیت پر رونے اور دفنانے میں دیر کرنے کا حکم
استفتاء کیا میت پر رونے یا چیخ وپکار کرنے یا دفنانے میں دیر کرنے کی وجہ سے میت کو تکلیف یا عذاب دیا جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت پر رونے کی وجہ سے میت کو عذاب اس وقت دیا جاتا ہے ج...
View Detailsعورتوں کا قبرستان جانا
استفتاء عورتوں کا قبرستان جانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کا قبرستان جانا جائز نہیں...
View Detailsنماز جنازہ کے بعد دعا
استفتاء نماز جنازہ کے بعد دعا مانگنی چاہیے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز جنازہ کے بعد دعامانگنا آپ ﷺ ،صحابہؓ سے ثابت نہیں اسی وجہ سے حضرات فقہاء کرام جنازہ کے بعد دعا مانگنے سے ...
View Detailsنماز جنازہ پڑھانے کے لیے امام کے تعین کی وصیت کرنا
استفتاء مفتی صاحب :نماز جنازہ کی وصیت پر عمل کرنا ضروری ہے کہ نہیں ؟یہاں ایک دوست کہتے ہیں کہ اس پر عمل کرنا واجب ہے۔ تلاش کے باوجود وجوب کا حوالہ کتب فقہ میں نہیں ملا ۔رہنمائی فرمائیں نوازش ہو گی ۔وضاحت مطلوب ہے کہ : ...
View Detailsمیت کے اوپر قل شریف کی چادر ڈالنا
استفتاء نماز جنازہ میں میت کے اوپر قل شریف کی چادر ڈالنی چاہیے یا نہیں ؟کیونکہ میں اس طرح بے ادبی سمجھتا ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آیات قر آنیہ کے احترام کے خلاف ہونے کی وجہ سے ایسی چا...
View Detailsنماز جنازہ میں ہاتھ کب چھوڑنے چاہیں؟
استفتاء نماز جنازہ میں ہاتھ کب چھوڑنے چاہیں؟سلام پھیرنے سے پہلے یا کہ سلام کے بعد؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز جنازہ میں ہاتھ چوتھی تکبیر کے بعد اور سلام پھیرنے سے پہلے بھی چھوڑ سکتے ہیں...
View Detailsکیا میت کو غسل دینے کے لیے ایک سے زائد افراد کا ہونا ضوری ہے؟
استفتاء 1۔میت کو غسل دینے کا مکمل طریقہ کیا ہے اور غسل کے وقت کن اصولوں کو مد نظر رکھنا چاہیے ؟2۔ایک آدمی میت کو غسل دے سکتا ہے کیا کچھ افراد کاساتھ ہونا لازمی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsمرد کا اپنی بیوی کو غسل دینا
استفتاء 1۔میاں بیوی میں سے اگر کسی کا انتقال ہو جائے تو کیا رشتہ ٹوٹ جاتا ہے؟ایک سوال میں میں بہت سارے اشکال ہوگئے ۔2۔مرد بیوی کو یا بیوی مرد کو غسل دے سکتی ہے یا نہیں؟3۔جنازہ پڑھ سکتی ہے ؟4۔بعد میں جنازہ پڑھ سک...
View Detailsاہل تشیع کے قبرستان السلام علیکم یا اهل الدیارکہنا
استفتاء اہل تشیع کے قبر ستان میں السلام علیکم یا اہل الدیار الخ والی دعا مانگ سکتے ہیں ؟اور خالصتا اہل تشیع کے اہل قبور کے لیے ایصال ثواب اور مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsنماز جنازہ کی نیت
استفتاء حضرت نماز جنازہ ادا کرنے کی نیت کیسے کرتے ہیں اردو میں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زبان سے نیت کرنا ضروری نہیں ،دل میں اتنی نیت کافی ہے کہ میں جنازہ پڑھ رہا ہوں ،اتنی بات زبان سے کہ...
View Detailsقبر پر نام والی پلیٹ لگانا
استفتاء ۱۔ کیا قبر پر نام والی پلیٹ لگانا جائز ہے ؟۲۔ اور مٹی سے ہی کچھ عرصے بعد لیپ کرسکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ جائز ہے۔۲۔ کرسکتے ہیں ۔...
View Detailsجنازے میں درود ابراہیمی کا پڑھنا
استفتاء جنازے میں درود اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت و سلمت وباركت ورحمت وترحمت .... اکثر پڑھتے ہیں کیا اس کے علاوہ دورد ابراہیمی پڑھا جا سکتا ہے اور درود ابراہیمی پڑھنا افضل ہے ...
View Detailsنماز جنازہ کے دوران رونے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات نماز جنازہ میں امام صاحب آواز کے ساتھ رونے لگتے ہیں بالخصوص جب کسی قریبی رشتہ دار کا جنازہ ہو، کیا اس سے نماز جنازہ فاسد ہو جاتی ہے یا نہیں؟ ...
View Detailsمسبوق کے لیے نماز جنازہ میں شریک ہونے کا وقت، اور نماز جنازہ پوری کرنے کا طریقہ
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ اگر کوئی شخص نماز جنازہ میں حاضر ہوا اس کی کچھ تکبیریں رہ گئیں۔ کیا وہ عام نمازوں کی طرح فوراً شریک ہو جائے یا کس طرح شریک ہو؟2۔ اسی طرح جو تکبیریں رہ گئ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved