• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مسافر کی نماز کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قصر کے لیے سفر گھر سے نکلنے سے شروع ہو گا یا شہر سے نکلنے سے شروع ہو گا مثلا گھر سے نکل کر میں   نے بیس کلو میٹر سفر گھر کے شہر کے اندر کیا اور باقی سفر شہر سے باہر مکمل کیا اس سفر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا سفر پر روانہ ہوتے ہوئے مغرب کی نماز کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سفر کی وجہ سے بھی مغرب کے وقت میں عشاء کی ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں یہ مسئلہ جاننا چاہتی ہوں کہ میرے والد صاحب کی مستقل رہائش لاہو کی ہے ۔ان کا ایک گھر مری میں بھی ہے جہاں وہ سال دو سال بعد کچھ دنوں کے لیے جاتے ہیں ۔میں اور میرے بچے جب وہاں جائ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم مفتی صاحب!میں  سعودی عرب میں  مقیم ہوں  اور بیوی بچے لاہو ر میں  اپنی نانی کے پاس رہتے ہیں  اور میں  سیالکوٹ کارہنے والا ہوں  ماں  باپ بھی سیالکوٹ میں  رہتے ہیں  ۔جب میں  پاک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کوئی شخص شرعی مسافت طے کر کے ایک جگہ پہنچے اور وہاں   نماز کا وقت ہو جائے تو اب اگراس کے پاس  اتنا وقت ہو کہ وہ اپنے مقام پر جا کر پوری نماز پڑھ سکتا ہے تو کیا وہ مقام پر جا کر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص آٹھ ذی الحجہ سے ایک ہفتہ پہلے حج کے لیے جارہا ہے اور وہاں مسافر ہو گیا ہے کیا اس صورت میں بقر عید کی قربانی بھی کرے گا ی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قابل قدر جناب مفتی صاحب ! بندہ اپنی اہلیہ کے ساتھ دو دن مسافر رہا جس کی صورت یہ تھی کہ اپنے وطن سے تقریبا ڈیڑھ سو کلو میٹر دور ایک شہر میں دو تین دن کے ارادے سے سیر وسیاحت کے لیے گ...

استفتاء اگر قصرنماز پڑھ لیں اور اسی نماز کے وقت میں گھر پہنچ جائیں تو وہ پوری نماز دوہرانی پڑے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر اپنے شہر یا گائوں کی  آبادی میں داخل ہونے سے پہلے پڑ...

استفتاء 1۔ایسا شخص جو لاہور میں نوکری کرتا ہے لیکن ہر ہفتے کے بعد اسلام  آباد چھٹی پر گھر جاتا ہے دو دن رہ کر واپس  آجاتا ہے اب کیا یہ مسافر ہی رہے گا یا پھر لاہو رمیں مقیم رہے گا کیونکہ اس کی نوکری مستقل وہاں ہے بالتفصیل ج...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ ہم اپنی رہائش سے تقریبا 170کلو میٹر کے فاصلہ پر ڈیوٹی کرتے ہیں وہاں ہم رہتے ہیں اور ہفتہ یاد س دن بعد واپس گھر جاتے ہیں ،تو پوچھنا یہ تھا کہ ڈیوٹی کے دوران نما ز مکمل ہو گی یا قصر اور فرض...

استفتاء محترم مفتی صاحبان ایک تحریر ی فتوی مطلوب ہے کہ میں راولپنڈی میں دس سال سے رہائش پذیر ہوں اور میرا کاروبار کلرکہار میں ہے جس کا فاصلہ راولپنڈی سے 100 کلو میٹر سے زائد کا ہے ۔میں نے کلرکہار میں 14دن سے زیادہ کبھی قیام...

استفتاء کیا فرماتے ہیں حضرات علماء کرام بندہ مسافر کب ہو گا؟ 1۔جب انسان 48میل کا سفر مکمل کر لے یا ارادہ کر کے شہر کی حدود سے باہر نکل جائے تو مسافر ہوجائے گا ؟ 2۔شہر کی کون سی حدود کا اعتبار ہو گا وہ جو میونسپل کا رپ...

استفتاء میں پنجاب یونیورسٹی میں لیکچرار ہوں میرا سوال ہے کہ  آج کل لڑکیاں فاریجن ممالک میں پی ایچ ڈی کے لیے جارہی ہیں ۔ کیا بغیر محرم کے ایسا کرنا چار یا پانچ سال رہنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء سوال پوچھنا تھا کہ اگر ایک لڑکی کی شادی ہوجائے تووہ جب واپس ماں باپ کے گھر  آئے گی 15دن سے کم کا ارادہ ہے  جیسے پنڈی سے لاہور تو کیا پوری نماز پڑھے گی یا قصر پڑھے گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء امید ہے ان شاء اللہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے ،اللہ تعالی ہم سب کو دونوں جہانوں کی بھلائیوں سے سرفراز فرمائیں۔ آمین،برائے کرام مندرجہ ذیل مسائل کا جامع حل قرآن حدیث شریف اور فقہ وغیرہ کی روشنی میں عنایت فرمائیں ۔عین نو...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید اور بکر دونوں پیسے ملا کر کاروبار کرتے ہیں جس میں زید کا سرمایہ بھی زیادہ ہے اور کام بھی زید ہی کرتا ہے، بکر کا صرف سرمایہ ...

استفتاء کیا عورت کا اکیلے سفر کرنا جائز ہے اس پر فتن دور میں یا نہیں؟ اور اگر کرسکتی ہے تو اس کی کتنی مسافت ہے اور اگر عورت کا شوہر کہے کہ تم اکیلی آجاؤ، مثال کے طور پر عورت کا گھر پشاور میں ہے اور اس کے ماں باپ لاہور میں ر...

استفتاء میں ایک ٹریول ایجنسی کے ذریعے عمرہ ادا کرنے کی غرض سے گیا۔ ٹریول ایجنسی ایجنٹ سے مندرجہ ذیل معاہدہ طے پایا۔ 1۔لاہور سے جدہ ،جدہ سے لاہور ہوائی جہاز کا ٹکٹ جس کی رقم/60000ہزار روپے ہوگی۔ 2۔تین مقامات کے لیے سفر...

استفتاء اس سال بندہ اپنی اہلیہ صاحبہ کے ہمراہ حج بیت اللہ اور زیارت روضہ رسول ﷺ کے لیے جارہاہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ خواتین کے لیے وہاں بھی اپنی رہائش گاہ پر نماز پڑھنا افضل ہے یا مسجد میں  اور مسجد نبوی ﷺ کی شرط  ہے۔ اگر رہائش ...

استفتاء اور پھر اس کا وطن اصلی سرگودھا ہے وہ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے گوجرانوالہ آیا ہے جہاں اس کو مستقل ایک مہینہ ٹھہرنا پڑتا ہے ایک مہینہ کے بعد گھر جاتا ہے وہ اس وجہ سے کہ میں مسافر ہی رہوں اقامت کی نیت نہیں کرتا اور ہر...

استفتاء خواتین آپس میں مل کر 48 میل سے زیادہ کا سفر طے کرسکتی ہے یا نہیں؟ جیسے پھوپھو اپنے محرم کے ساتھ سفر کر رہی ہے۔ بہن اپنے شوہر کے ساتھ سفر کر رہی ہے تو پھوپھو کی بھتیجی ( بھائی کی بیٹی) کا پھوپھو اور پھوپھو کے محرم کے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved