• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء کالاڈھاکہ موجودہ تورغرکے قبیلہ حسن زئی کے وسطی علاقے میں دریا کے کنارے تین گائوں  آباد ہیں ان میں سے ہر ایک گائوں الگ نام سے موسوم ہے ۔وہ یہ ہیں پلوسہ ،نیوکلے ،گھڑی جبکہ نیوکلے باقی دونوں گائوں کے درمیان واقع ہے اور...

استفتاء اگر کسی کی تراویح رہ جائے ان کو تہجد میں پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھ سکتا ہے ۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ ہوائی جہاز میں لمبی پرواز تقریبا بارہ گھنٹے کے دوران نمازوں کو کس وقت کے حساب سے ادا کیا جائے؟۲۔ جہاز کے اندر نماز کی جگہ نہ ہونے کی صورت میں کیا سیٹ پر ادا کرسکتے ہیں؟ ...

استفتاء کیاکہتے ہیں مفتیان بیچ اس مسئلے میں کہ ہمارے والد صاحب ضعیف ہیں اور اللہ نے ہمیں ان کی خدمت کی سعادت عطاء فرمائی ہے ۔ایک دو مرتبہ وہ اکیلے نماز پڑھتے ہوئے گرپڑے جس سے ان کے ذہن میں ڈر بیٹھ گیا ہے ۔ان کی منشاء ہوتی ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشلوار ،پینٹ کے پائنچے یا آستین فولڈ( موڑ)کرنماز پڑھنا کیسا ہے ؟جواب :کسی بھی طریقے سے کپڑے کو موڑنا مکروہ تحریمی (قریب باحرام )ہے اس عمل کے سبب نم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ مسجد میں ہاتھوں کی انگلیاں پھنسا کربیٹھنا مکروہ تحریمی ہے؟۲۔ اس کی کیا حکمت ہے ؟۳۔            کیا ایسا کرنا مسجد کے علاوہ بھی مکروہ ہے؟ الجواب :بس...

استفتاء کسی لڑکی کو دو تین ماہ سے اس طرح ماہواری ہو رہی تھی کہ پاکی کے ایام پورے پندرہ دن تھے لیکن اس ماہ تیرہ دن بعد ہی ماہواری شروع ہو گئی اس صورت میں نمازوں کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء کچھ عرصہ قبل ہم نے اپنے آبائی وراثتی پلاٹ کے گراؤنڈ فلور پر اپنے کاروبار کے لیے مارکیٹ جبکہ بالائی حصے پر اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لیے مسجد تعمیر کروائی۔ غلط فہمی اور مسئلہ کے تمام پہلوؤں کی وضاحت نہ ہونے کے س...

استفتاء عورتوں کا قبرستان جانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کا قبرستان جانا جائز نہیں...

سوال مفتی صاحب زید سجدہ پر قادر نہیں ہے تو ایسی صورت میں زید پر قیام ضروری ہے کہ نہیں؟ یہاں بعض حضرات کہتے ہیں کہ قیام علیحدہ فرض ہے اور سجدہ علیحدہ فرض ہے لہذا زید پر قیام کرنا ضروری ہے اور بعض حضرات کہتے ہیں کہ قیام سجدہ کے تابع ہے لہذا جب زید سجدہ...

استفتاء محترم مفتی صاحب ؛عورت اگر صحن یا چھت پر  آسمان تلےنماز ادا کرے تو کیا نماز ادا ہو جائے گی ؟رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز تو ادا ہو جائے گی تاہم...

استفتاء رمضان میں  عورت کا تراویح کی امامت کرنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کے لیے امامت کروانا مکروہ تحریمی ہے ۔کما في الشامية(305/1)و...

استفتاء کیا ایک شخص مختلف مساجد میں  ایک نماز کی اذان کہہ سکتا ہے؟ ہماری مسجد کے ناظرہ کے قاری صاحب جو ہماری مسجد میں  ہوتے ہیں  مگر پانچوں  نمازیں  دوسری مسجد میں  پڑھاتے ہیں  تو کیا وہ فجر کی اذان ہماری مسجد میں  دے سکتے ...

استفتاء مفتی صاحب!بندہ اس وقت جماعت میں  انکاریج الاسکا میں  موجود ہے یہاں  ایک بڑی مسجد موجود ہے جو تقریباً تین ملین کی لاگت سے چند سال پہلے وجود میں  آئی ہے۔صورت حال یہ ہے کہ دن اس وقت بیس گھنٹے کا ہے ساڑھے گیارہ ...

استفتاء بالکل باریک سی چادر ،رومال جس سے بدن نظر  آئے ۔کیا ایسے رومال یا کپڑے کو بچھا کر اوپر نماز پڑھنا ٹھیک ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وہ کپڑا پاک ہے اور جس چیز پر بچھاکر نماز پڑھ...

استفتاء مغرب کی نماز کے بعد اوابین کی نماز پڑھی جاتی ہے اس میں نیت سنت کی کریں گے یا نفل کی ؟اس پوسٹ میں مجموعہ وظائف میں مسئلہ لکھا ہوا ہے کہ دو نفل پڑھ کر چھے رکعات سنت پڑھیں ۔پھر دو نفل اس کا کیا مطلب ہے ؟ ...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ آج کل مساجد میں  یا دفاتر میں  جماعت کے بعد اگلی صفوں  کے لوگ جب پیچھے نکلنا چاہتے ہیں  تو پچھلی صفوں  کے لوگوں  (جو لوگ امام سے رہی رکعات پوری کررہے ہوتے ہیں  یا سنتیں  وغیرہ ادا کر رہے ہوتے ...

استفتاء عشاء کی نماز میں  امام صاحب نے ’’الذین ھم عن صلاتھم ساھون‘‘ کی جگہ ’’الذین ھم علی صلاتھم ساھون‘‘ پڑھا، تو اب نماز کا کیا حکم ہے؟ سجدہ سہو نہیں  ک...

استفتاء محترم مفتی صاحب !ایک مسجد ہے اس کا کوئی مستقل امام نہیں ہے۔ کیا اس میں  کوئی بغیر داڑھی والا (داڑھی منڈانے والا) شخص جو قرآن پاک پڑھا ہوا ہو امامت کرواسکتا ہے ؟ جبکہ اس کے پیچھے نماز پڑھنے والوں  کو کو...

استفتاء جامعہ مدنیہ قدیم کی مسجد موجودہ پیمائش کے اعتبار سے 40گز لمبی ہے اور 17گز چوڑی ہے۔مسائل بہشتی زیور میں مسئلہ لکھاہے’’ جب چوڑائی بھی بیس گز ہو تو مسجد بڑی شمار ہوتی ہے ۔جس میں نماز ی کے  آگے سے دوصفوں کا فاصلہ رک...

استفتاء 1۔نماز میں ہاتھ باندھنے 2۔اور تکبیر کے لیے ہاتھ اٹھانے کے کیا کیا صحیح طریقے ہیں ؟ اس حوالے سے احادیث کے متن مع حوالہ جات کی ضرورت ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔احادیث کی رو سے نم...

استفتاء اگر والدین میں سے کوئی مسجد میں نماز پڑھنے سے روکے اس وجہ سے کہ کوئی راستے میں لڑائی جھگڑا یا فساد ہو گا تو کیا یہ بات ماننا جائز ہے؟براہ کرم راہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے کہ :راستے میں لڑائی جھگڑا یا فساد...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ نماز پڑھنے والا قعدے کی حالت میں اپنے دونوں ہاتھوں کو کس ہیئت میں رکھے ؟اور اس کی انگلیوں کا رخ کیسا ہو؟ برائے کرم وضاحت فرما دیں ۔شکریہ الج...

استفتاء ہمارے گھر کے پاس مسجد کو شہید کرکے دوبارہ تعمیر کیا جارہا ہے اس سے پہلے تعمیر تقریبا سو سال پہلے ہوئی تھی ۔اس وقت لوگوں نے قبلہ کی سمت کا تعین پوری احتیاط سے کیا گیا ہو گالیکن اب قبلہ کی سمت دیکھی تو تقریبااکیس ،بائ...

استفتاء قابل قدر جناب مفتی صاحب ! بندہ اپنی اہلیہ کے ساتھ دو دن مسافر رہا جس کی صورت یہ تھی کہ اپنے وطن سے تقریبا ڈیڑھ سو کلو میٹر دور ایک شہر میں دو تین دن کے ارادے سے سیر وسیاحت کے لیے گیا ۔یہ شہربندہ کا نہ وطن اصلی تھا ن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved