• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء اور پھر اس کا وطن اصلی سرگودھا ہے وہ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے گوجرانوالہ آیا ہے جہاں اس کو مستقل ایک مہینہ ٹھہرنا پڑتا ہے ایک مہینہ کے بعد گھر جاتا ہے وہ اس وجہ سے کہ میں مسافر ہی رہوں اقامت کی نیت نہیں کرتا اور ہر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ایسے گاؤں میں جمعہ و عیدین کے بارے میں جس میں مندرجہ ذیل سہولیات اور آبادی ہے:1۔ اس گاؤں کی آبادی ( بالغ و نابالغ، مرد، بچے، عورتیں) تقریباً اکیس سو ہے۔ بالغ مردوں کی تعداد چھ سو ساٹھ ...

استفتاء جس شخص کی جمعہ سے پہلے چار سنتیں رہ جائیں تو جمعہ کے بعد ان چار سنتوں کو پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ضروری ہے۔بخلاف سنة الظهر و ...

استفتاء تیسرا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں بازار کے اندر ایک چھوٹی سی مسجد ہے جس میں پنجگانہ نماز باجماعت ہوتی ہے۔ کچھ عرصہ پہلے مسجد انتظامیہ نے اس مسجد میں جمعہ بھی شروع کروایا ہے۔ میرا خیال یہ ہے کہ اس طرح چھوٹی چھوٹی ...

استفتاء 4۔ اس کے علاوہ مجھے پیشاب کا مسئلہ ہے۔ کبھی نماز کی حالت میں آجاتے ہیں کبھی نماز کے علاوہ۔ جب نماز کی حالت میں قطرے آجائیں تو نماز کو جاری رکھنا چاہیے، نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ اس کے لیے کونسا طریقہ استعمال کروں؟ ...

استفتاء سائل آپ سے گذارش کرتا ہے کہ یہ جو مساجد میں رمضان المبارک میں تسبیح تراویح " سبحان ذي الملك ... يا   " تک کے الفاظ لکھے جاتے ہیں اور پڑھے جاتے ہیں اس کے ماخذ ، مصادر اور مراجع کیا ہیں۔نوٹ: مطلق بیس تراویح سنت ہو...

استفتاء 4۔ نماز کی ادائیگی بیٹھ کر کرتی ہوں گھٹنوں کی تکلیف کی وجہ سے کھڑے ہو کر نماز پڑھنا اور چلنا پھرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ گھٹنوں پر وزن نہیں پڑتا اس لیے بیٹھ کر نماز کی ادائیگی کرتی ہوں۔ بچیوں کے لے رشتوں کے سلسلے میں کو...

استفتاء 1۔ اگر مسافر چار رکعتی نماز میں مقیم کے پیچھے آخری دو رکعت میں شریک ہوا تو امام کے ساتھ سلام پھیرے گا یا  جو دو رکعت رہ گئی ہیں اس کو پورا کر کے خود تنہا سلام پھیرے گا ؟2۔ اگر مسافر مقیم کے پیچھے چار رکعتی نماز ...

استفتاء 2۔ ایک لڑکا جس کی عمر 12 سال ہے کیا وہ مسجد میں اذان دے سکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ اگر بارہ سال کا لڑکا سمجھدار ہے اوقات کی پہچان اور پاکی ناپاکی کا خیال رکھنے والا ہو ت...

استفتاء ۲۔ کیا مسجد میں اذان دینا مکروہ ہے؟ "**** کہتا ہے کہ کوئی کراہت نہیں۔جب نماز جمعہ کی دوسری اذان مسجد میں ہوتی ہے تو یہی حال بقیہ نمازوں کی اذانوں کا بھی ہے۔نیز اذان کے مسجد میں مکروہ ہونے کا جو قول ہے وہ اس وقت کا ہ...

استفتاء 1۔ ایک لڑکا جس کی عمر 16 سال ہے اور اس کی داڑھی نہیں آئی ہے اور وہ گذشتہ ایک سال سے باقاعدہ امامت کروا رہا ہے۔ کی اس کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے؟3۔ کیا مسجد کی چھت پر بغیر کسی مجبوری کے باجماعت نماز ہو جاتی ہے؟ ...

استفتاء ہماری مسجد میں بچھے ہوئے مصلے کا حکم بتائیں اس پر ہمیں شبہ بلکہ یقین ہے کہ اس پر لفظ اللہ لکھا ہے کیا ایسے مصلے کو نماز کے لیے استعمال کر سکتے ہیں؟ مصلے کی تصاویر لف ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء ہمارے سرکاری دفتر میں جو مسجدتھی وہ گورنمنٹ نے شہید کروادی اس وجہ سے کہ اس جگہ پر چھ منزلہ بلڈنگ بنانے لگے ہیں۔ نماز پڑھنے کے لیے گورنمنٹ نے گراونڈ میں عارضی انتظام کر دیا ہے۔ جب بلڈنگ تیار ہو جائے گی۔ پھر عارضی مسج...

استفتاء ۱۔ وضو سے پہلے مسواک کرنا سنت ہے ۔آیا یہ سنت صرف مردوں کیلئے ہے یا مستورات کیلئے بھی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ مسواک عورت کیلئے بھی سنت ہے کما فی امداد الفتاوی(ص۵ج۱) فقط و ال...

استفتاء 1۔ الف: تشہد میں أشهد أن لا إله پر انگلی اٹھانے کی شرعی حیثیت کیا ہے۔ب: کیا اس کا اثبات صحیح حدیث مبارکہ سے ہے یا نہیں؟...

استفتاء جب تبلیغ والے جماعت میں جاتے ہیں اور ان کی تشکیل بعض اوقات بریلویوں کی مسجد میں ہو جاتی ہے اور ان کے پیچھے نماز پڑھنی پڑتی ہے۔ کیا ان کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء ہمارا یہ مسئلہ ہے کہ ہماری مسجد میں جو حافظ صاحب نماز پڑھاتے ہیں وہ ڈاڑھی کٹواتے ہیں اور نماز تراویح بھی وہی پڑھاتے ہیں۔ جبکہ ہمارے پاس سنت کے مطابق داڑھی والے حافظ صاحبان بھی ہیں۔ جبکہ کمیٹی والے یہ کہتے ہیں کہ داڑ...

استفتاء تبلیغی جماعت کے عالمی اجتماع کے موقع پر مجمع کیلئے ایک وسیع و عریض پنڈال قائم کیا جاتا ہے مجمع کا جائے قیام و جائے نماز وہیں ہوتا ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ نمازِ فجر کے وقت اگر کوئی شخص اٹھتا ہے وضو کیلئے جانا چاہتا ہے تو ر...

استفتاء 1۔ اگر امام کے سامنے سترہ ہو تو امام کے پیچھے اور مقتدی کے صف کے سامنے سے گزرنا کیسا ہے ؟2۔ ایسے مسبوق کے سامنے سے گزرنا جس کے امام کیلئے سترہ تھا شرعاً کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء مسجد کے محراب کے بارے میں کیا حکم ہے یعنی وہ مسجد میں داحل ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کا محراب بھی مسجد میں داخل ہے۔فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء ہم کاہنہ کے رہائشی ہیں ہمارا ٹاؤن کاہنہ نو ہے پہلے جب سفر سے واپس آتے تھے یا سفر شروع کرتے تھے تو علماءکرام فرماتے تھے کہ جب اپنی حدود سے نکل جاؤ  تو سفر شروع ہو گا اور جب حدود میں داخل ہو جاﺅ تو مقیم بن گئے تو حدود...

استفتاء اگر کوئی شخص لیٹ کر نماز پڑ ھ رہا ہے تو اس کے لیٹنے کی ہیئت کیا ہونی چاہیے یعنی اسے کس طرح لیٹنا چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عذر کی وجہ سے لیٹ کر نماز پڑھنے والے شخص کیلئے بہت...

استفتاء ہمارے یہاں ایک مسجد میں کافی عرصے سے امام صاحب جو کہ مفتی بھی ہیں صبح کی نماز کے بعد دعانہیں مانگتے ۔مسنون اذکار کے بعد ایک طالب علم یہ کہتا ہے سب حضرات ایک دفعہ سورة یٰسین پڑھیں ۔سورة یٰسین پڑھنے کے بعد پندرہ بیس م...

استفتاء اگر امام دو رکعت تراویح کی نیت سے نماز شروع کرے اور قعدہ بھول سے نہ کرے پھر چار رکعت پوری کر کے سجدہ سہو کرے تو اس کا کیا حکم ہے کتنی رکعتین شمار ہوں گی اور قرآن پاک پڑھے گئے کا کیا حکم ہو گا۔ ...

استفتاء ایک مسجد میں نماز کے اوقات مقرر ہیں اور اس مسجد کے قریب محلہ بھی ہے اور راستہ بھی ہے اور مسجد میں تقریبا ً نمازی دکاندار لوگ ہوتے ہیں اور مسجد کے امام صاحب متولی کی وجہ سے نماز کو چار پانچ منٹ لیٹ کر دیتے ہیں جس سے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved