• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز کے وقتوں کا بیان

استفتاء (1) مثل اول اور مثل ثانی میں فرق  (2)اسی طرح  مثل ثانی سے پہلے عصر کی نماز کی وضاحت اس عنوان پر آپ کے دارالافتاء کا کوئی تحریری فتویٰ ہو احادیث کی روشنی میں وہ ارسال فرما دیں یا پھر اس پر تحقیق فرما کے تحریری فتوے ک...

استفتاء ہمارے گاؤں میں اذان وقت داخل ہونے سے پہلے دی جاتی ہے،  وقت داخل ہوتا ہے 8  بجے لیکن اذان دی جاتی ہے 7:45 پر ۔ اس سے نماز پر کیا اثر پڑے گا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام ابوحنیفہؒ...

استفتاء کیا نمازیں جمع کرکے پڑھی جاسکتی ہیں ؟ جیسے کہ ظہر اور عصر ایک ساتھ اور مغرب اور عشاء ایک ساتھ ،اور  اکٹھی ا گر پڑھی جاسکتی ہیں تو طریقہ بھی بتا دیں ،اور کیا ان کا اطلاق سفر ،بارش، خوف کے علاوہ عام حالات میں بھی ہو س...

استفتاء (1)زہیر نے کہا : ہمیں ابو زبیر نے سعید بن جبیر سے حدیث سنائی ، انھوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر اور عصر کو مدینہ ...

استفتاء کیا بارہ بجے کے بعد عشاء کی نماز  کا اجر نصف ملتا ہے  ؟رہنمائی فرمادیں ۔وضاحت مطلوب ہے:جماعت  کی نماز مراد ہے یا انفرادی  نماز؟جواب وضاحت:انفرادی نماز مرادہے اورجماعت کے بارے میں بھی بتادیں ۔ ...

استفتاء (وآخره مصيرظل الشيء مثله سوى فيئ الزول وهو أول وقت العصر)اور اس کا آخری وقت  زوال کے سائے کے علاوہ ہر چیز کا سایہ اس کی مثل ہوجانے تک ہے اور یہی عصر کا ابتدائی وقت ہے1-حضرت ...

استفتاء معجم الکبیر، العشرۃ المبشرین بالجنۃ، نسبۃ عبد الرحمن بن عوفؓ ، حدیث نمبر: 282  ہے:"282 - حدثنا المقدام بن داود ثنا ذؤيب ثنا سليمان بن سالم عن عبد الرحمن بن حميد عن أبيه عن جده أن رسول ...

استفتاء تبلیغی جماعت بعض مساجد میں جماعت ہو چکنے کے بعد پہنچتی ہے تو جماعت والے دوبارہ جماعت کرواتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اگر یہ جماعت محلہ کی مسجد میں  جائے اور جماعت سے نماز پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟ رسمی جواب مطلوب...

استفتاء کیا کوئی شخص دو نمازیں اکٹھے پڑھ سکتا ہے جیسے مغرب اور عشاء یا ظہر اور عصر ،جیسے کہ بخاری شریف کی حدیث کا مفہوم ہے  عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ آپ  نے ہمیں بغیر کسی عذر کے 2نمازیں اکٹھی پڑھائیں تو اس کا کیا جواب...

استفتاء پلے سٹور پر ایسی بے شمار ایپ موجود ہیں جو کہ نماز کے اوقات بتاتی ہیں۔  اسی طرح سے گوگل کے ذریعےبھی ہر علاقے کی نماز کے اوقات دیکھے جاسکتے ہیں۔سوال یہ ہے کہ ان میں دیے گئے وقت کے مطابق کیا کوئی عورت نماز ادا کرسک...

استفتاء حضرت صاحب زوال کے وقت نماز نہ پڑھنے کی حکمت یا ممانعت کی وضاحت فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس وقت میں سورج کے پجاری سورج کی پوجا کرتے تھے جو کہ در حقیقت شیطان کی پوجا تھی اس...

استفتاء (1)کسی بھی فرض نماز کی قضا کس وقت پڑھ سکتے ہیں؟(2)کیا ہم فجر اور عصر کے بعد فرض نماز کی قضا پڑھ سکتے ہیں؟(3)اگر کسی نے عصر کے بعد مسجد عائشہ  سے عمرہ کرنے جانا ہو تو عصر کے بعد مسجد عائشہ میں احرام والے نفل پڑھ سکتے...

استفتاء کیا سفر پر روانہ ہوتے ہوئے مغرب کی نماز کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سفر کی وجہ سے بھی مغرب کے وقت میں عشاء کی نماز پڑھنا جائز نہیں ۔البتہ شفق احمر...

استفتاء اگر کسی وجہ سے ظہر کی نماز میں تاخیر ہو جائے تو مثل ثانی تک ظہر کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟یا مثل اول تک ظہر کی نماز کا وقت ختم ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مثل ثانی کے ختم ہونے...

استفتاء مفتی صاحب ایک جماعت 7 ماہ کیلئے افریقہ کے ایک ملک میں   جارہی ہے وہاں   کے لوگ مثل اول کے بعدمیں   نماز عصر پڑھ لیتے ہیں   مثل ثانی کے گذرنے کا انتظار نہیں  کرتے توکیا حنفی حضرات کا ان کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟ ت...

استفتاء مفتی صاحب!بندہ اس وقت جماعت میں  انکاریج الاسکا میں  موجود ہے یہاں  ایک بڑی مسجد موجود ہے جو تقریباً تین ملین کی لاگت سے چند سال پہلے وجود میں  آئی ہے۔صورت حال یہ ہے کہ دن اس وقت بیس گھنٹے کا ہے ساڑھے گیارہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مسجد نور تبلیغی مرکز چنیوٹ میں نماز مغرب سورج غروب ہو نے کے ٹھیک 10 منٹ بعد کھڑی کرادی جاتی ہے بعض احباب کی رائے یہ ہے کہ جمعرات کے روز شب جمع...

استفتاء زوال کا وقت 11:50ہو تو ظہر کا اول اور چاشت کا آخری وقت بتادیجئے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام طور سے کیلنڈروں  میں  زوال کا جو وقت درج ہوتا ہے اس سے مراد ممنوع وقت نہیں  ہو تا بل...

استفتاء اور زوال کا ٹائم کتنی دیر تک رہتا ہے 12بجے سے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رات میں زوال نہیں ہوتا اور اگر دن کے زوال کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں تو وہ ظہر کا وقت داخل ہونے سے 45منٹ ...

استفتاء عشاء کی نماز کا وقت تہجد کے وقت تک ہوتا ہے یا 12بجے تک ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عشاء کی نماز کا وقت تہجد کا وقت ختم ہونے تک رہتا ہے البتہ بغیر عذر کے  آدھی رات سے زیادہ تاخیر نہی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد حرام کے سامنے ہوٹل ہیں جن کے اندر مصلے بنے ہوئے ہیں اور لوگ مسجد حرام کی نماز ہوٹلوں میں پڑھتے ہیں۔ اس میں دو  صورتیں ہیں:1۔ ایک یہ کہ رمضان یا حج یا جمعہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کا ایک مستقل مؤذن جو کہ امام صاحب کی عدم موجودگی میں نماز پڑھاتے ہیں، قراءت و تجوید سے قرآن پڑھتے ہیں، نماز کے مسائل سے آگاہ اور واقف بھی ہیں، ش...

استفتاء السلام علیکم: اگر ظہر کی نماز کے لیے مسجد پہنچنے پر وقت قلیل ہو تو کیا چار کی بجائے دو رکعت سنت کی نیت کی جا سکتی ہے اور باقی دو رکعت جماعت کے بعد پوری کر لی جائیں؟ اور اس عمل کو عادت بھی نہ بنایا جائے۔ ...

استفتاء ظہر، مغرب یا عشاء کی نماز پڑھتے ہوئے اگر اگلی نماز کا وقت داخل ہو جائے تو پڑھی جانے والی نماز ٹوٹ جائے گی یا اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز درست ہے...

استفتاء زوال کس وقت ہوتا ہے اور کتنی دیر رہتا ہے؟ زوال سے پہلے اور بعد کتنی دیر نماز نہیں پڑھنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام عرف میں دن کی ابتداء سورج کے طلوع ہونے اور انتہاء غروب ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved