جس مسجد میں امام و مؤذن نہ ہو اس میں اکیلے نماز پڑھنے والے کے لیے اذان کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آبادی سے باہر نہر کے دوسری طرف ایک مسجد ہے جس کے آس پاس دو تین گھر ہیں۔ جس میں نہ تو باقاعدہ کوئی امام و مؤذن مقرر ہیں، اور نہ ہی اس میں باقاعدہ جماعت ہوتی ہے کبھی...
View Detailsجہاز اور بس میں نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء میں نے سنا ہے کہ سفر میں بھی فرض نماز کے لیے قیام فرض ہے اور اگر ہوائی جہاز یا بس کے نہ رکنے کی وجہ سے قیام ممکن نہ ہو تو بیٹھ کر نماز ادا کی جا سکتی ہے لیکن پھر اس نماز کو منزل پر پہنچ کر دہرانا چاہیے۔ کیا یہ ص...
View Detailsعشاء کی اذان وقت سے پہلے دینے کا حکم
استفتاء ہمارے گاؤں میں اذان وقت داخل ہونے سے پہلے دی جاتی ہے، وقت داخل ہوتا ہے 8 بجے لیکن اذان دی جاتی ہے 7:45 پر ۔ اس سے نماز پر کیا اثر پڑے گا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امام ابوحنیفہؒ...
View Detailsعورت کے سجدہ اور زوال کے وقت سے متعلق مسائل
استفتاء عورت سجدے میں پاؤں کیسے رکھے اور تشہد میں کیسے بیٹھے؟ جس طرح مردوں کے لیے پاؤں کی انگلیاں سجدہ میں زمین پر لگانا ضروری ہے اگر عورت بھی پاؤں کی انگلیاں نہ لگائے تو سجدہ ہوجاتا ہے؟ ...
View Detailsعشاء کی نماز کو نصف اخیر تک مؤخر کرنے کا حکم
استفتاء کیا بارہ بجے کے بعد عشاء کی نماز کا اجر نصف ملتا ہے ؟رہنمائی فرمادیں ۔ وضاحت مطلوب ہے:جماعت کی نماز مراد ہے یا انفرادی نماز؟ جواب وضاحت:انفرادی نماز مرادہے اورجماعت کے بارے میں بھی بتادیں ۔ ...
View Detailsکیا ظہرکی نماز کا وقت مثل ثانی تک ہوتا ہے؟
استفتاء (وآخره مصيرظل الشيء مثله سوى فيئ الزول وهو أول وقت العصر) اور اس کا آخری وقت زوال کے سائے کے علاوہ ہر چیز کا سایہ اس کی مثل ہوجانے تک ہے اور یہی عصر کا ابتدائی وقت ہے 1-حضرت ...
View Detailsھجیر کی نماز کا وقت
استفتاء معجم الکبیر، العشرۃ المبشرین بالجنۃ، نسبۃ عبد الرحمن بن عوفؓ ، حدیث نمبر: 282 ہے: "282 - حدثنا المقدام بن داود ثنا ذؤيب ثنا سليمان بن سالم عن عبد الرحمن بن حميد عن أبيه عن جده أن رسول ...
View Detailsجماعت ثانیہ کا حکم
استفتاء تبلیغی جماعت بعض مساجد میں جماعت ہو چکنے کے بعد پہنچتی ہے تو جماعت والے دوبارہ جماعت کرواتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اگر یہ جماعت محلہ کی مسجد میں جائے اور جماعت سے نماز پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟ رسمی جواب مطلوب...
View Detailsدو نمازوں کو ایک وقت میں پڑھنا
استفتاء کیا کوئی شخص دو نمازیں اکٹھے پڑھ سکتا ہے جیسے مغرب اور عشاء یا ظہر اور عصر ،جیسے کہ بخاری شریف کی حدیث کا مفہوم ہے عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ آپ نے ہمیں بغیر کسی عذر کے 2نمازیں اکٹھی پڑھائیں تو اس کا کیا جواب...
View Detailsمیت کے پاس تلاوت اور میت پر پھول ڈالنے کا حکم
استفتاء 1۔پوچھنا یہ تھا کہ اکثر لوگ میت کو دفنانے سے پہلے میت کی چارپائی کے چاروں پایوں کے پاس کھڑے ہو کر سورۃ ملک پڑھتے ہیں۔ اس میں کوئی بدعت یا حرج تو نہیں؟ کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟2۔ میت پر یعنی کفن پر پھول ڈالنا کیسا ہے...
View Detailsہوٹلوں کے میں مسجد حرام کی نماز کی اقتداء کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد حرام کے سامنے ہوٹل ہیں جن کے اندر مصلے بنے ہوئے ہیں اور لوگ مسجد حرام کی نماز ہوٹلوں میں پڑھتے ہیں۔ اس میں دو صورتیں ہیں: 1۔ ایک یہ کہ رمضان یا حج یا جمعہ ...
View Detailsحافظ قرآن کی موجودگی میں غیر حافظ قرآن مؤذن کے نماز پڑھانے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کا ایک مستقل مؤذن جو کہ امام صاحب کی عدم موجودگی میں نماز پڑھاتے ہیں، قراءت و تجوید سے قرآن پڑھتے ہیں، نماز کے مسائل سے آگاہ اور واقف بھی ہیں، ش...
View Detailsظہر کی چار سنتیں فرض سے پہلے دو اور فرض کے بعد دو کر کے پڑھنے کا حکم
استفتاء السلام علیکم: اگر ظہر کی نماز کے لیے مسجد پہنچنے پر وقت قلیل ہو تو کیا چار کی بجائے دو رکعت سنت کی نیت کی جا سکتی ہے اور باقی دو رکعت جماعت کے بعد پوری کر لی جائیں؟ اور اس عمل کو عادت بھی نہ بنایا جائے۔ ...
View Detailsظہر، مغرب، عشاء پڑھتے ہوئے وقت نکلنے کی صورت میں نماز کا حکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ظہر، مغرب یا عشاء کی نماز پڑھتے ہوئے اگر اگلی نماز کا وقت داخل ہو جائے تو پڑھی جانے والی نماز ٹوٹ جائے گی یا اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...
View Detailsہوائی جہاز اور بس میں نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء میں نے سنا ہے کہ سفر میں بھی فرض نماز کے لیے قیام فرض ہے اور اگر ہوائی جہاز یا بس کے نہ رکنے کی وجہ سے قیام ممکن نہ ہو تو بیٹھ کر نماز ادا کی جا سکتی ہے لیکن پھر اس نماز کو منزل پر پہنچ کر دہرانا چاہیے۔ کیا یہ صحیح...
View Detailsزوال کا وقت اور زوال کا وقفہ
استفتاء زوال کس وقت ہوتا ہے اور کتنی دیر رہتا ہے؟ زوال سے پہلے اور بعد کتنی دیر نماز نہیں پڑھنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام عرف میں دن کی ابتداء سورج کے طلوع ہونے اور انتہاء غروب ہ...
View Detailsعشاء کے وقت کے بارے میں صاحبین رحمہما اللہ کے قول کو اختیار کرنا اور اس کے مطابق نقشہ تیار کرنا
استفتاء کیا عشاء کے وقت کے بارے میں صاحبین رحمہما اللہ کا مسلک مستقل مفتی بہ مذہب ہے، یا صرف قضاء نمازوں میں حرج اور ضرر سے بچنے کیلئے صاحبین رحمہ اللہ کا قول اختیار کیا گیا ہے، اور آئنده نمازوں کیلئے حکم کیا ہے، اور کیا غ...
View Detailsضلع بونیر کے نقشہ اوقات میں اختلاف سے متعلق
استفتاء کیا فرماتے علماء کرام و مفتیان عظام: مقام ضلع بونیر: طول بلد:72.27، عرض بلد:34.29...... ہمارے ہاں¡ اوقات نمازوصوم دو مختلف الاوقات نقشے ہیں، ایک مکتبہ حبیبیہ کا نقشہ اور دوسرا دارالعلوم عتیقیہ کا ہے. دارال...
View Detailsگاؤں میں دوسری جگہ نماز جمعہ قائم کرنا
استفتاء دیہاتی علاقہ میں گاؤں کے اندر ایک محلہ ہے جس میں گھروں کی تعداد تقریباً 70 ہے ان میں سے 10 گھروں کا مسجد اور محلہ والوں سے مکمل بائیکاٹ ہے۔ محلہ سے گاؤں کی مرکزی جامع مسجد کا فاصلہ ڈیڑھ دو کلومیٹر ہے اور اس مرکزی جا...
View Detailsتیسری رکعت کے لیےکھڑا ہونے کےبعد دوبارہ تشہد میں بیٹھنا
استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ فرض نماز کی چار رکعات والی نماز میں پہلے قعدہ میں بیٹھنا تھا لیکن بیٹھنے کے بجائے کھڑا ہوگیا۔ واجب چھوڑ دیا۔ پھر سیدھا تیسری رکعت میں کھڑا ہونے کے بعد بیٹھ گیا۔ اور سجدہ سہو کر کے نماز پوری کر ...
View Detailsنماز اوابین کا انکار
استفتاء نماز اوابین کی نفی کردی ہے کہ اس نماز کا کوئی وجود نہیں ہے۔ حالانکہ ہم تو اوابین کے بہت فضائل سنتے رہتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ان لوگوں کی یہ بات بھی درست نہیں ہے، حدیث میں ...
View Detailsنصف النہار میں مکروہ وقت کی ابتداء
استفتاء 2۔ ہماری مسجد میں کسی ادارے کی طرف سے شائع شدہ کیلنڈر لگا ہوا ہے، جس میں یکم جنوری اور یکم جون کے لیے مندرجہ ذیل اوقات درج ہیں: طلوع ابتداء.......... ممنوع اوقا...
View Detailsمعین وقت میں سورج کے عین بیت اللہ کے اوپر ہونے کے ذریعے سے قبلہ کی تعیین
استفتاء پوچھنا یہ مقصود ہے کہ ہر سال ریڈیو، ٹی وی، اخبارات، ماہر فلکیات وغیرہ اعلان کرتے ہیں کہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق مورخہ 28 مئی بوقت 2 بجکر 16 منٹ بعد دوپہر اور مورخہ 16 جولائی بوقت 2 بجکر 26 منٹ پر سورج بیت الل...
View Detailsنمازوں کی قضا مقدم ہے
استفتاء کتابچے تقسیم کرنے والے صاحب نے اگلے روز مجھے عربی حدیث مبارکہ سنا کر تحیتہ المسجد کے نوافل پڑھنے کو بھی کہا تھا، جبکہ میں نے بہار شریعت میں پڑھا تھا کہ جن لوگوں کےذمے کافی مدت کی قضا نمازیں ہوں وہ نوافل نہ پڑھیں بل...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved