• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ايك آدمی نے تین عمرے کیے، درمیان والے عمرے (جس کا احرام تنعیم یعنی مسجد عائشہ سے باندھا تھا اس) میں سارے ارکان پورے کر لیے صرف حلق و قصر بھول گیا اور پھر تیسرے عمرے کا احرام باندھا، اور عمرہ مکمل کرنے کے بعد حلق کیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک آدمی فوت ہوگیاہے اوراس آدمی کابیٹا اپنے مال سے اپنے باپ کی طرف سے باقی نمازوں اورروزوں کا فدیہ دینا چاہ رہا ہے ۔تو کیا یہ فدیہ اس فوت ہونے والے کے نواسے کو دیا جاسکتا ہے یا ن...

استفتاء میرے ایک دوست ہیں مدرسے میں پڑھتے ہیں اور وہ میرے سے زکاۃ کے پیسے لیتے ہیں مجھے کہتے ہیں کہ ایک طالب علم ہے وہ بہت غریب ہے اس کو پیسے چاہئیں، اس کو زکوۃ لگتی ہے تو میں اسے پیسے دے دیتا ہوں۔مجھے پتہ چلا ہے کہ وہ لے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک لڑکی طلاق یافتہ ہے جوکہ شرعی لحاظ سے مستحق زکوٰۃ نہیں ہے مگر مالی حالات کمزور ہیں، اس کی ایک نابالغ بچی ہے، اس کے اخراجات ہیں، کیا اس نابالغ بچی کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک رکشہ والا میرے بچوں کو اسکول سے لیتا اور چھوڑتاہے، اس کا رکشہ قسطو ں پر ہے، وہ اور اس کے گھر والے کسی کے گھر میں بطور ملازمت کے رہتے ہیں،کبھی کوئی خوشی یا غمی ہوجائے، کسی کوپیس...

استفتاء محترم میرا مسئلہ یہ ہےکہ میرے بیٹے نے اپنے ماموں سے 80 لاکھ کا الیکٹرونکس کا سامان لیا بیچنے کے لیے اور کہا کہ میں یہ سامان بیچ کر آپ کو پیسے دے دوں گا لیکن  وعدے کے مطابق پیسے ادا نہیں کیے تقریبا ڈیڑھ سے دو سال کا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں۔۔میرے چچا ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور وہ مستحق زکوٰۃ ہیں۔ان کو میں نے علاج کے لیے ہسپتال داخل کروایا اور خود سے ان کا خرچہ اٹھانے کی نیت کی  بوجہ اور کوئی راست...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہایک لڑکی کو طلاق ہوئی، اس کا تین سال کا بیٹا بھی ہے لیکن اس بچے کا باپ خرچہ نہیں دیتا اور لڑکی کا باپ فوت ہوگیا ہے ۔لڑکی کے پاس کچھ مالیت ہے جس سے وہ خرچہ کرتی ہے ۔کیا اس پر زکوۃ ل...

استفتاء ایک آدمی کی لیپ ٹاپ کی دکان ہے بعض اوقات کوئی ایسا شخص اس سے لیپ ٹاپ خریدتا ہے جس کے بارے میں بائع کو پتہ ہے کہ وہ مستحق زکوٰۃہے ،تو کیا بائع کے لئے یہ جائز ہے کہ وہ مشتری سے کہے  کہ جتنے روپے تم ادا کر سکتے  ہو اتن...

استفتاء مندرجہ ذیل معاملات میں قرآن وسنت کی روشنی میں آپ کی راہنمائی کی ضرورت ہے ۔براہ کرم تحریری طور پر مطلع فرمائیں۔1۔میں نے مبلغ/ 300000(تین لاکھ)روپے بطور قرضہ حسنہ ایک سال کی مدت کے لیے اپنے چھوٹے بھائی کو دیئے ت...

استفتاء ایک بیوہ عورت ہے،اس کےپاس اپنا پلاٹ ہے ،کمانے والی وہ اکیلی ہے ،اس کے بچے چھوٹے ہیں ،گھر تعمیرکےلیے اس کےپاس پیسے نہیں ہیں ،اگر اس کی اولاد کو زکوۃ کےپیسے دیکر تملیک کروا کرگھر کی تعمیر کرواناچاہیں تو کیا زکوۃ ادا ہ...

استفتاء جمعہ کے بیان میں ایک امام صاحب نے حقوق العباد وغیرہ پر بات کی ،اس بیان کے دوران انہوں نے ایک بات یہ کہی کہ امام ابوحنیفہؒ کے نزدیک صدقہ فطر غیر مسلموں کو بھی دیا جاسکتا ہے (اس کے بعد انہوں نے اس پرمزید کچھ نہیں کہای...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہایک امام صاحب نے نماز جنازہ پڑھائی ،جب تدفین ہوگئی تو ان کو یاد آیا کہ میرا وضوء نہیں تھا ۔کیا جنازہ کی نماز درست ہوگئی؟ نیز اگر کسی وجہ سے امام کی نماز فاسد ہوجائے تو کیا مقتدیوں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ1۔میت کو جنازے سے پہلے دیکھنا چاہئے یا بعد میں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ بہتریہ ہے کہ اگر دیکھناہوتو جنازے سے پہلےدیکھیں،تاہم بعد میں دیکھنا ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنماز جنازہ سڑک پر کیوں پڑھائی جاتی ہے؟ جبکہ مسجد میں جگہ بھی ہوتی ہے بارش ہوتو تب بھی لوگ باہر سڑک پر ہی نماز جنازہ پڑھاتے ہیں، اس بارے میں وضاحت چاہیے ایک آد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1)یہ سوال پوچھنا تھا کہ نماز جنازہ جوتا پہن کر پڑھ سکتے ہیں؟ جیسے گلی میں جنازہ ادا کیا جا رہا ہو یا جوتے اتارکر جوتے پر کھڑے ہو کر ادا کر سکتے ہیں؟  دلیل کے ساتھ بیان فرما دیں ۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1) جب میت کو قبر میں اتار دیتے ہیں اور تدفین کے وقت لوگ اصرار کرتے ہیں کہ درمیان والی سلیپ پر  کلمہ طیبہ لکھ دیں کیا یہ طریقہ درس...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیت کو غسل دینے کے بعد کفن پہنا کر بوسہ دینا سنت ہے کہ نہیں؟اس کی شرعی حثیت بتا دیں مرد اگر مردمیت کو غسل دینے کے بعد ماتھے پر بوسہ دے آیا کہ یہ سنت ہے اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔...

استفتاء کیا شیعہ مرد یا عورت کا نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟یا ایسا کرنے سے کوئی اور حکم ہم پر لاگو ہو جاتا ہے حنفی مسلک کےمطابق؟وضاحت مطلوب ہے: کیا کوئی واقعہ پیش آیا ہے یا علمی دلچسپی کے لئے پوچھ رہے ہیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ احمد حسن نظامی نے تخصص فی الفقہ الاسلامی کیا ہوا ہے اور لوگوں میں مفتی مشہور ہے جبکہ ایک مدرسہ میں ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمحترم المقام مفتی صاحب!ہمارا ضلع لودھراں میں موضع واہی پھتو چنڑ ہے جس کے تحت ایک گاؤں ہے "حقڑاں"جس کی آبادی وغیرہ کی تفصیل درج ذیل ہے:افراد 1200،دوکانیں7،ہائی سکول ( لڑکوں کا) ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہعرض ہے کہ ہمارے گاؤں میں 2 مسجدیں ہیں  ایک میں جمعہ اور عیدین ہوتی ہے،  ہمارے گاؤں میں تقریبا 40 گھر ہیں مسجد کے اندر  بریلوی امام ہیں جو کہ 40 سال سے امامت کروا رہے ہیں،اب اس کے س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں سے باہر ایک مسجد تعمیر ہوئی ہے جس کا فاصلہ گاؤں کی متصل آبادی سے تقریبا آٹھ ایکڑ کا ہے، درمیان میں کھیت اور فصلیں ہیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب اگر یوم العرفہ جمعہ کے دن ہوتو جو حجاج کرام میدان عرافات میں موجود ہوں تو وہ جمعہ کی نماز پڑھیں گے یا ظہر کی۔ اس بارے میں جمہور فقہاء احناف کے ہاں مفتی به قول کیا ہے؟ رہن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کیا جمعہ کا خطبہ فرض ؟اگر یہ بات صحیح ہے تو خطبہ کے اختتام پر یا درمیان میں جماعت میں شامل ہونا کیسا ہے؟2۔اگر جمعہ کی پہلی رکعت چھوٹ جائے تو نمازی جمعہ کی دو رکعت ادا کرے گا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved