• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء کیا شیعہ مرد یا عورت کا نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟یا ایسا کرنے سے کوئی اور حکم ہم پر لاگو ہو جاتا ہے حنفی مسلک کےمطابق؟وضاحت مطلوب ہے: کیا کوئی واقعہ پیش آیا ہے یا علمی دلچسپی کے لئے پوچھ رہے ہیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ احمد حسن نظامی نے تخصص فی الفقہ الاسلامی کیا ہوا ہے اور لوگوں میں مفتی مشہور ہے جبکہ ایک مدرسہ میں ت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمحترم المقام مفتی صاحب!ہمارا ضلع لودھراں میں موضع واہی پھتو چنڑ ہے جس کے تحت ایک گاؤں ہے "حقڑاں"جس کی آبادی وغیرہ کی تفصیل درج ذیل ہے:افراد 1200،دوکانیں7،ہائی سکول ( لڑکوں کا) ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہعرض ہے کہ ہمارے گاؤں میں 2 مسجدیں ہیں  ایک میں جمعہ اور عیدین ہوتی ہے،  ہمارے گاؤں میں تقریبا 40 گھر ہیں مسجد کے اندر  بریلوی امام ہیں جو کہ 40 سال سے امامت کروا رہے ہیں،اب اس کے س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں سے باہر ایک مسجد تعمیر ہوئی ہے جس کا فاصلہ گاؤں کی متصل آبادی سے تقریبا آٹھ ایکڑ کا ہے، درمیان میں کھیت اور فصلیں ہیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب اگر یوم العرفہ جمعہ کے دن ہوتو جو حجاج کرام میدان عرافات میں موجود ہوں تو وہ جمعہ کی نماز پڑھیں گے یا ظہر کی۔ اس بارے میں جمہور فقہاء احناف کے ہاں مفتی به قول کیا ہے؟ رہن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کیا جمعہ کا خطبہ فرض ؟اگر یہ بات صحیح ہے تو خطبہ کے اختتام پر یا درمیان میں جماعت میں شامل ہونا کیسا ہے؟2۔اگر جمعہ کی پہلی رکعت چھوٹ جائے تو نمازی جمعہ کی دو رکعت ادا کرے گا ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام دین متین بابت اس مسئلہ کے کہ ہم چین میں رہتے ہیں اور ہمارے پرانے علماء چین میں جمعہ کی نماز کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہاں چین میں دارالکفر ...

استفتاء میں ایک  بزرگ سے بیعت ہوں، وہاں سالانہ اجتماع ہوتا ہے اور وہاں عورتوں کا علیحدہ سے انتظام ہوتا ہے اور عورتیں باپردہ ہو کر محرم کے ساتھ سفر کر کے اجتماع میں شرکت کرتی ہیں۔سوال یہ ہے کہ اجتماع کے دوران اگر جمعہ کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہجمعہ کے دن دعاکی قبولیت کی گھڑی کیسے تلاش کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کے دن قبولیت کی گھڑی کےبارے میں تقریبا 42اقوال ہیں جن میں سےدو قول ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب !آپ کی خدمت میں ایک مسئلہ عرض کر رہا ہوں، مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیںمسافر کی تعریف بیان کر دیں اور بتا دیں مسافر کتنے فاصلے یعنی کلومیٹر پر تصور کیا جائے گا؟کچھ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہماراگھر فیصل آباد میں ہے اور ہم نے لاہور میں یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہے اورہم یہاں ہوسٹل میں رہتے ہیں اورايک دفعہ ہوسٹل میں 15 دن گزار چکے ہیں۔اب کبھی ہفتے کے لیے آتے ہیں کبھی دس ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہپوچھنا یہ تھا کہ بندے نے ہاتھ پر ٹیٹو بنوایا ہےبندہ سے غلطی ہوئی ہے کہ یہ بنوایا ہے۔ کہتے ہیں کہ اس کے ہوتے ہوئے نماز نہیں ہوتی اور یہ تیزاب سے ختم ہوگا۔ اس کا کیا حل کیا جائے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہاگر نمازی کے سامنے شیشہ لگا ہوا ہو جس میں اس کی صورت صاف طور پر نظر آتی ہو تو کیا نماز میں کوئی خلل تو واقع نہیں ہوگا؟کیایہ  مکروہ ہے؟اگر ایسی صورت  حال سے نماز میں کراہت آتی ہے تو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میں نے آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ جمعہ کی نماز میں دوسری رکعت میں رکوع کے بعد کھڑے ہوکر دعائیں مانگنا اور پھر باقی نماز مکمل کرنا یہ جائز اور مناسب ہے؟نماز شروع کرنے س...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرض ،سنت اور نفل نمازوں کےرکوع ،قومہ ،سجدوں میں مشہور تسبیحات کے علاوہ دیگر دعائیں پڑھنے کا کیاحکم ہے؟اور یہ بھی واضح فرمائیں کہ ی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ چند دن قبل ایک عالم دین کے ساتھ سفر کا موقع ملا تو دوران سفر انہوں نے دو، دو نمازیں اکٹھی پڑھیں(یعنی جمع حقیقی کی)۔ظہر کے وقت میں ظہر اور عصر کی دونوں نماز یں ادا کیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ1۔سورۃ الانشقاق اگر نماز میں پڑھتے ہوئے سجدے کی آیت پر سجدہ نہ کریں بلکہ پوری سورت پڑھنے کے بعد رکوع میں جاکر سجدے کی نیت بھی کر لیں تو کیا سجدہ ہو جائے گا؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:ایک  شخص نے آیت سجدہ پڑھی اور سجدہ نہیں کیا پھر وہی آیت نماز میں پڑھی اور نماز ہی میں سجدہ کر لیا تو نماز میں کیا گیا سجدہ  پہلے والے سجدے کے لیے کافی ہوگا۔کیا یہ مسئلہ ایسے ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر ناپاک کپڑوں میں بھول کر نماز پڑھ  لی تو وقت گزرنے کے بعد پوری نماز لوٹانی پڑے گی؟یا فقط فرض کی قضا کرنی پڑے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں رہنمائی درکار ہے ۔میری والدہ کو کچھ دن پہلے برین ہیمبرج ہوا جسکی وجہ سے اُن کا دایاں بازو اور ٹانگ اور زبان کام نہیں کر رہی ۔ اِس حوالہ سے کچھ مسائ...

استفتاء ۱۔ہمارے ہاں مسجد میں امام صاحب بالعموم جمعہ کو نماز فجر میں الم سجدہ کی تلاوت کرتے ہیں ایک مسئلہ نمازی حضرات کو پریشان کرتا ہے کہ بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ ایک نمازی وضو یا سنتوں میں مشغول تھا کہ آیت پڑھی گئی اور سجد...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب فجر کی نماز میں قاری صاحب نے دوران قرات( واھجرھم ھجرا جمیلا ) کی جگہ (ھجرا قلیلا ) پڑھا آیا اس غلطی کی وجہ سے نماز ٹوٹ گئی یا نہیں ؟ اور اس کے بارے میں کوئی جامع قاعدہ بت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسنت مؤکدہ ا ور غیر مؤکدہ کے ادا کرنے کا فرق بتائیں؟مزیدیہ کہ فرض ،واجب،سنت مؤکدہ ا ور سنت غیر مؤکدہ کے درمیان فرق واضح کردیں ،ا ن کے معنی ومطالب کے لحاظ سے ۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ نماز میں کسی امام نے قرآن کریم کی آیت "هو مولاكم"کی جگہ "هی مولاكم" پڑھ لیا۔تو اس صورت میں نماز درست ہو جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved