• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاستاد صاحب!میرے شوہر نے سارا گھر کا خرچ چلانے کی ذمہ داری مجھ پر ڈالی رکھی ہے جو سامان لانا ہو یا جہاں بھی پیسے خرچ کرنے ہوں وہ دے دیتے ہیں۔ اب جو ہم نے صدقہ دینا ہوتا ہے وہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگرکوئی قربانی کرےتوکیااس کوکھال کےساتھ رسی دینابھی ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قربانی کےجانورکی کھال کےساتھ رسی کوبھی صدقہ کرناضروری تونہ...

استفتاء حج کرنے والے پر ایک قربانی لازم ہے یا دو؟کیونکہ کسی سے سنا ہے کہ حج کرنے والے پر دو قربانیاں لازم ہیں ۔کیا یہ بات ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حج کرنے والا اگر قربانی کے دونوں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہايک شخص قربانی کی گائے میں ایک بیٹے اور بیٹی کاعقیقہ بھی کرنا چاہتا ہے۔اس کا کیا حکم ہے؟اور عقیقہ کے کتنے حصے ہوں گے؟شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں الجوا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔            کیا حالت احرام میں سر اور داڑھی کے بالوںمیں کنگھی کرنا مکروہ ہے ؟۲۔            اگر کسی نے حالت احرام میں پان میں لونگ ،الائچی اور خوشبودار تمباکو ملا کر اس کو کھا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت اپنے دیور اور جیٹھ اور بھابیوں کے ساتھ 28دن کے عمرہ  پیکج پر گئی جبکہ ان میں سے کوئی بھی اس کا محرم نہیں ۔اس صورت میں مندرجہ ذیل سوالات عرض ہیں:۱۔            کیا اس عو...

استفتاء حج کے ایام میں قربانی والے دن ایک دوست کے پیسے جیب سے نکل گئے یاگر گئے، ایام حج کے بعد اس دوست نے مکہ میں قربانی کردی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس پر قربانی تھی یا کفارہ یا کچھ بھی نہیں؟وضاحت مطلوب ہے:(۱)دوست نے ح...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب کیا عورت محرم کے بغیر عمرہ پر جا سکتی ہے؟ اگر چلی گئی تو کیا عمرہ ہو جائے گا؟ آج کل ٹریول گروپ والے یہ کہہ رہے ہیں کہ 45 سال کی خاتون جا سکتی ہے اور یہ پینتالیس سال سے زا...

استفتاء ایک شخص پر حج اس کی مالیت کی وجہ سے فرض ہوا، وہ پیسے جائیداد میں ملے تھے کہ چند ماہ میں وہ پیسے الیگزر میں انویسٹ کروائے ،تین ماہ بعد سب ضائع ہو گئے، الیگزر والوں نے نہیں دیئے پھر ادھار پر کاروبار شروع کیا لیکن مناف...

استفتاء تھکاوٹ کی وجہ سے وہیل چئیر پر صفا ومروہ کی سعی کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض تھکاوٹ کی وجہ سے وہیل چیئر پر صفا ومروہ کی سعی کرنا جائز نہیں ،اگر کسی نے ایسا کیا تو اس پ...

استفتاء اگر کوئی حاجی اپنے کسی مرحوم کی طرف سے حج کرے پھرجب وہ قربانی کرے تو اس قربانی کا ثواب مرحوم کو ملے گا ؟یا حج بدل کرنے والے کو؟یادونوں کو؟نوٹ: مرحوم پر حج فرض تھا لیکن زندگی میں حج نہیں کر سکے اور نہ ہی وصیت کی ...

استفتاء ایک خاتون اپنےعمرےکی سعی کررہی تھی تین چکرپورےہوئےتھےکہ ایک دوسری خاتون نےاس سےپوچھاکہ بہن قینچی ہے؟کیونکہ اس کی سعی پوری ہوچکی تھی انہوں نےکہاکہ ہے چنانچہ انہوں نےازخوداس خاتون کےبال پورےکےبقدرکاٹ دیےاب اس خاتون کے...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہگذشتہ دور حکومت میں ایک آدمی نے دو بار حج کے واسطے پیسے جمع کروائے۔ سرکاری قرعہ اندازی میں اس کا نام نہیں نکلا۔ اس حکومت نے حج کے پیسے بڑھا دیے، اب اتنے پیسے نہیں ہیں کہ وہ قرعہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاگر کسی عورت کے بال انگلی کے ایک پورے سے کم ہوں تو وہ عمرہ کرنے کے بعد بالوں کو کیسے کاٹے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں بھی عورت...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں دمہ کی مریضہ اپنی ناک کو مروجہ کاغذ یا ایک مخصوص کپڑے کا فلٹر والا ماسک لگا سکتی ہے۔ جواب مرحمت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔وضاحت مطلوب ہے کہمروجہ کاغذ سے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ اگر کسی نے احرام پر اس نیت سے سیفٹی پِن باندھا کہ احرام نہ گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ یہ عمل مکروہ تو نہیں؟2۔ عمرے کے دوران اگر ایک شخص حال...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ہم ایک ادارے میں ملازم ہیں ۔نماز کے اوقات میں دفتر کے اندر ہی باجماعت نماز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایسی صورت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ملک کے حکمران جب عمرہ کرتے ہیں تو سر نہیں منڈواتے۔ کیا ایسے عمرہ ہو جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے حج پیکج میں عرفات مزدلفہ منی اور حج کے بعد مکہ میں قیام شامل کر کے پندرہ ایام سے زیادہ کا قیام ہے اس صورت میں رہنمائی فرمائیں کہ عید کی واجب قربانی کا کیا حکم ہوگا۔شکریہدو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال :         ایک شخص جو مدینہ منورہ کا رہنے والا ہے ۔ اس نے اشہر حج شروع ہونے کے بعد عمرہ کیا پھر دوبارہ مدینہ  لوٹ آیا تو کیا وہ حج تمتع کی نیت سے حج کر سکتا ہ...

استفتاء 1۔ اعتکاف میں کریم لگا سکتے ہیں؟2۔ اعتکاف میں دو یا تین دن بعد نہا سکتے ہیں گرمی کی وجہ سے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اعتکاف میں کریم لگا سکتے ہیں۔2۔ مسجد کی شرعی حدود کے...

استفتاء میں موبائل لوڈ کا کام کرتا ہوں۔ اعتکاف کرنا چاہتا ہوں۔ کیا اس دوران لوڈ کر سکتا ہوں؟ کمپنی زیادہ ناغہ سے منع کرتی ہے، صرف ایک لوڈ روزانہ سے کمپنی کا تقاضا پورا ہو جاتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب! میں کچھ سال پہلے اعتکاف میں بیٹھی تھی اور میری نانی جان کا انتقال ہو گیا، جس کی وجہ سے میں اعتکاف سے باہر آگئی تھی اور مجھے کسی نے روکا بھی نہیں۔ اب میں پریشان ہوں اس ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری کہنی میں دو تین ماہ سے درد ہے ڈاکٹر نے انجکشن لگانا ہے اور دس مئی کو ٹائم دیا ہے تب تو رمضان ہو گا ،کیا میرا روزہ ٹوٹ جائے گا انجکشن لگوانے سے ؟مہربانی فرماکررہنمائی فرمائیں ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہروزه کی حالت میں بلڈ ٹیسٹ کروایا جاسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزه کی حالت میں بلڈ (خون) ٹیسٹ کرواسکتے ہیں۔...

© Copyright 2024, All Rights Reserved