• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء (1) کیارمضان المبارک کے علاوہ اعتکاف کر سکتے ہیں؟(2)گھر میں اعتکاف کے آداب وشرائط سےبھی آگاہ فرما دیں ۔وضاحت مطلوب ہے:کیا گھر میں اعتکاف سے آپ کی مراد رمضان کا اعتکاف ہے؟جواب وضاحت:نہیں نفلی اعتکاف کا پو...

استفتاء میرا بھانجا نابینا ہے۔ حافظ قرآن ہے، 18 سال کا ہے، مدرسے کا طالب علم ہے، ماں باپ کے مالی حالات کمزور ہیں، مگر مستحق زکوٰۃ ہے  یا نہیں مجھے کنفرم پتہ نہیں۔ کیا بھانجے کو زکوٰۃ دے سکتا ہوں؟ تاکہ اس کی پڑھائی وغیرہ میں...

استفتاء میرا سوال زکوۃ کے بارے میں ہے کیا روپیوں کو پڑے سال ہونا ضروری ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وجوب زکوة کے لیے جو سال گذرنا شرط ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ آدمی کے پاس کم از کم ن...

استفتاء گزارش ہے کہ میرازکوۃ کےبارے میں سوال ہے کہ میرے پاس سونا ہے لیکن اس کی مقدار 7.5نہیں ہے اس کے علاوہ کوئی رقم اورچاندی نہیں ہے۔کیا اس پر زکوۃ آئے گی؟اگرزکوۃ آتی ہے لیکن حالات پورے پورے ہیں اورشوہر پر بھی قرض ہے تو ...

استفتاء ایک غریب عورت واقعی  شرعی لحاظ سے (سمالی اعتبار سے ) مستحق زکوۃ ہے ،مگر اسے اپنے والد صاحب  مرحوم کی طرف سے 19 مرلہ  کھیت   والی زمین ملی ہے ، کیا اس کھیت  والی زمین کی وجہ سے وہ مستحق زکوۃ رہے گی یا نہیں ؟جبکہ اس  ...

استفتاء کسی کےپاس ایک تولہ سونا ہو تو وہ سونے کے اعتبار سے زکوٰۃ ادا کرے گا یا چاندی کے اعتبار سے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ایک تولہ سونے کے ساتھ چاندی یا نقد ی (چاہے ایک روپیہ ہی  ہو)...

استفتاء (1)۔زکوۃ کی رقم سے کسی قرض کی ادائيگی ہوسکتی ہے ؟(2)۔کیا زکوۃ کی رقم سے کسی بچی کی شادی کروائی جاسکتی ہے ؟وضاحت مطلوب ہے : زکوۃ  کی رقم سے قرض کی ادائیگی سے  کیا مراد ہے ؟جواب وضاحت :کسی شخص پر قرض ہواور...

استفتاءمیں نے اپنی زمین ٹھیکے پر دی ہوئی ہے، اس پر زکوٰۃ آتی ہے یا نہیں؟ زمین پر زکوٰۃ مراد ہے۔ میرا اپنا مکان جو میں نے کرائے پر دیا ہوا ہے، اس پر زکوٰۃ آئے گی یا نہیں؟ بیچنے کی نیت نہیں ہے۔ ...

استفتاء HP کی طرف سے جن اشیاء کو قابل زکوۃ اشیاء میں شمار کیا جاتا ہے ان میں(۱) سونا( ۲) چاندی (۳) نقدی (۴) بینک بیلنس (۵) کسی سے وصول ہونے والی رقم (۶)  HP کی طرف سے زکوۃ کے حساب کے دن جو سامان یعنی مال تجارت  ملکیت می...

استفتاء اگر احتلام یا اپنی مرضی سے پانی نکلے اور پھر  اس ناپاکی کی حالت میں مر جائے توکیسے غسل دیا جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناپاکی کی حالت میں فوت ہونے والے کے دانتوں اورمسوڑھوں  ...

استفتاء تقریبا 5دنوں تک انتہائی علیل رہنے کےبعد بفصل تعالی صحت یاب ہواہوں،نمازیں رہ گئی ہیں ۔اب فوت شدہ نمازوں کی ادائیگی کیسے کروں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صرف فرائض اوروترکی قضاء کرنی ہ...

استفتاء (1)کیا قبر کو  چو منا  جائز  ہے  ؟ (2)تعظیما قبر کو سجدہ کرنے کاکیا حکم ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب مطلو ب ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-2قبرکوچومنااورتعظیماسجدہ کرناجائزنہیں۔شرح ا...

استفتاء آدمی جب فوت ہوجاتا ہے تو اس کا ایک دانت نقلی ہوتا ہے، وہ اتارا جائے گا کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر میت کے منہ سےمصنوعی دانت بآسانی نکل سکتا  ہو تو نکال لینا چاہیے اور اگر...

استفتاء 1۔کیانماز جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا جائز ہے؟2۔وترکی قضاء کرتے ہوئے قنوت سے پہلے ہاتھ نہ اٹھائے کیونکہ قضانماز مختلف طور پر اداکرنی چاہیے ۔کیا اس طرح کرنے سے وتر اداہوجائیں گے؟3۔سجدہ تلاوت واجب ہونے کےبعدفور...

استفتاء ایک بستی   میں سنی عقائد کے علماء  کی4 مساجد 2مدرسے  ہیں ،ایک پولیس کی چوکی ہے وہاں کئی سو سالوں سے جمعہ اور عید کی نمازیں ہورہی ہیں ،جمعہ کے بعد سنتیں پڑھی جارہی ہیں ۔اب جمعہ کے فرض  کےبعد فرض پڑھنے کو کہا جارہا ہے...

استفتاء ایک علاقہ میں عیدگاہ موجودہےاورعیدگاہ میں باقاعدہ عیدکی نمازپڑھی پڑھائی جاتی ہےاورعیدگاہ کے قرب وجوارکی مساجدمیں بھی عیدکی نماز پڑھائی جاتی ہےتوکیاان مساجدمیں عیدکی نمازپڑھناپڑھانابلاکراہت جائزہےیاناجائزیاحرام؟ت...

استفتاء رسول اللہ ﷺ  نے فرمایا : ہر بالغ  کے اوپر  جمعہ  کے دن غسل واجب ہے۔مذکور ہ حدیث کی تصدیق اور تشریح مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ حدی...

استفتاء ایک گاؤں میں گھروں کی تعداد 50سے 60کے درمیان ہے وہ جمعہ شروع کرنا چاہتے ہیں کیا حکم ہے؟نیز حوالہ اگر فتاویٰ رضویہ  اور بہار شریعت سے بھی ہوجائے تو مہربانی ہوگی۔وضاحت مطلوب :فتویٰ  حاصل کرنے کا مقصد کیا ہے؟جو...

استفتاء جمعہ کے دونوں خطبوں کے وقفے کے دوران نمازیوں کا ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر ہے کہ اس موقع پر ہاتھ اٹھائے بغیر دل ہی دل میں دعا کرے زبان سے دعا نہ ک...

استفتاء حضرات مفتیان کرام درج ذیل مسائل  کے بارے میں  رہنمائی فرمائیں :(1)ایک آدمی  قربانی کرتا ہے عید کے چوتھے دن،آیا کہ اس آدمی کا قربانی کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟(2)دوسری صورت : آیا کہ کوئی آدمی کسی مجبوری کیوجہ سے...

استفتاء 1۔ہمارے امام مسجد جمعہ کے دن فجر میں تھوڑی بہت سورت کہف پڑھتے ہیں تو کیا اس طرح وہ فضیلت جو جمعہ کے دن سورت کہف پڑھنے کی ہے حاصل ہوجائے گی ؟2۔جبکہ سورت"سجدہ" اور"دھر" نہیں پڑھتے تو کیا سورت"کہف"پڑھنا ان دو سورتو...

استفتاء ایک بندہ کے دو گھر ہیں جن کے درمیان 80 کلومیٹر کا فاصلہ ہے ایک گھر میں بیٹے رہتے ہیں جو اپنے والد کی کفالت میں ہیں اگر انکا والد انکے پاس دو یا تین  دن ٹھرنے کے بعد دوسرے گھر جاتا ہے  جہاں وہ اکثر رہتا ہےتو ان دو یا...

استفتاء ہمارا ایک چھوٹا گاؤں ہے، جس میں  35 مکان ہیں، تقریباً 80 بالغ مرد ہیں، ایک مسجد ہے، کبھی کبھی مسجد میں پوری پانچ وقت کی نمازیں جماعت سے ادا نہیں ہوتیں۔ سہولیات میں صرف ایک کریانہ کی دکان ہے، جس میں چینی، دال وغیرہ چ...

استفتاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر کتنے دن مکہ میں رہے ہیں ؟اور نماز قصر پڑھی تھی یا پوری؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے موقع پر مکہ مکرمہ میں...

استفتاءمسافر پوری نماز بھی پڑھ سکتا ہے یا قصر ضروری ہے؟میں ملتان سے آ کر چار سال سے پتوکی میں ملازمت کرتا ہوں مگر 14 دن قیام نہیں ہوتا کیا میں نماز پوری پڑھ سکتا ہوں؟ الجواب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved