• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء آستین اوپر چڑھا کر یا ہاف ٹی شرٹ میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟اس حوالہ سے اگر حدیث مل جائے تو نوازش ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسی حالت میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔صحیح بخاری...

استفتاء مساجدمیں جو پلاسٹک کی ٹوپیاں ہوتی ہیں کیا ان میں نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ٹوپی پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ننگے سر نماز پڑھ...

استفتاء کیا فرائض نوافل اور سنت تینوں میں ہی "رب اجعلني"پڑھنے کے بعد سلام پھیرنے سے پہلے قرآنی دعائیں پڑھ سکتے ہیں؟ جیسے:ربناظلمناانفسناوان لم تغفرلناوترحمنالنكونن من الخاسرين...

استفتاء اگر کوئی فجر اور مغرب کی سنتوں میں سورہ کافرون اور سورہ اخلاص  ،اسی طرح وتر میں سورہ اعلی ،کافرون اور اخلاص سنت سمجھ کر پڑھنے کی  عادت بنالے  تو کیا اس کا یہ عمل جائز ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء 1) حضرت محمد ﷺ نے رفع یدین کیا تھا پھر بعد میں چھوڑا کیوں اور پہلے کیوں کیا؟2)  اب رفع یدین کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ قرآن و سنت کی روشنی میں حوالہ نمبر اور حدیث کے ساتھ جواب عطا فرمائیں۔3) کیا حج اور عمرہ صرف...

استفتاء اگر انسان کو پیشاب کی حاجت ہو رہی ہو اور اس کے باوجود بندہ کسی بھی وجہ سے باوضو ہو کر نماز ادا کر لے تو کوئی مسئلہ تو نہیں ہے؟ بعد میں اپنی حاجت پوری کر لے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء محاذه المرأة الرجل جو کہ مفسد صلوۃ ہے آیا اس میں عورت کے محرم اور غیرمحرم ہونے کے اعتبار سے فرق ہے یا نہیں؟کہ غیر محرم کی صورت میں محاذاۃمفسد صلاۃ ہو اور محرم کی صورت میں نہ ہو،اگر اس فرق کااعتبار ہے تو محاذاۃ کی صو...

استفتاء کلاس میں ایک طالبہ نے وتر کے بعد خاص دو رکعت پڑھنے کے بارے میں بتایا کہ یہ سنت ہے حالانکہ ہم کو یہی پڑھایا گیا ہے کہ وتر رات کی آخری نماز ہے اور مفتی زرولی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا اس پر اٹل مؤقف ہے کہ اس کے بعد...

استفتاء جناب عالی وتر کے بعد نفل پڑھنا کیسا ہے؟کیونکہ علماء کرام  کا کہنا ہے  کہ وتر کورات کی آخری نماز  بناؤیہ سنت طریقہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وتر کی نماز تہجد کے وقت پڑھی جائ...

استفتاءکیا فرض نماز مین نابالغ لڑکے کو بڑوں کے ساتھ نہیں کھڑا ہونا چاہیے؟ اگر نابالغ لڑکا بڑوں کے ساتھ فرض نماز میں کھڑا ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ کیا نابالغ لڑکے کو نماز کی حالت میں ...

استفتاء میں پہلے پانچ وقت کی نماز پڑھتی تھی تھی اگر ایک کے وقت کی نماز بھی رہتی تھی تو مجھے سکون نہیں ملتا تھا اور وہی میں ہوں کہ نماز پڑھنے کو دل ہی نہیں کرتا بس یہی ہوتا ہے کہ اگلے وقت سے شروع کروں گی ۔مجھے کوئی حل بتائیں...

استفتاء باجماعت نماز میں کسی بزرگ، امیر صاحب یا حافظ قرآن کے لیے صف میں جگہ چھوڑنے کے حوالے سے اسلام کا کیا حکم و طریقہ ہے؟وضاحت مطلوب:            صف میں جگہ چھوڑنے سے کیا مراد ہے؟کسی کے انتظار میں جگہ چھوڑ د...

استفتاء کیا داڑھی منڈانے والے شخص کی نماز جنازہ میں امامت کرانا درست ہے؟ اور اگر نہیں تو جو جنازہ وہ پڑھادے کیا اس کا اعادہ کیا جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی منڈانے والے شخص کی نماز جنازہ میں بھی ...

استفتاء اس حدیث مبارکہ کا مطلب علمائے کرام بیان فرمادیں کہ یہ کنواں کیوں ناپاک نہیں ہوا؟ابوسعید  خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ عرض کیا گیا کہ اے  اللہ کے رسول! کیا ہم بضاعہ نامی کنویں سے وضو کریں جبکہ  اور حال یہ ہے کہ ...

استفتاء مارکیٹ میں آج کل ایک نیل پالش، حلال نیل پالش کے نام سے دستیاب ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ اس کو لگا کر اس کے اوپر سے وضو درست ہوجاتا ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟سیمپل کے طور پر ساتھ ایک نیل پالش ارسال کر رہے ہیں۔ ...

استفتاء 2سال پہلے نومبر میں میری چھوٹی بہن ( جس کی عمر تقریباً 20سال ہے)  سیڑھیوں سے گر گئی تھی اس کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی تھی۔ اس کے تین آپریشن ہوئے ہیں اور ابھی وہ خود سے چل نہیں سکتی۔ اس کی ایک ٹانگ میں پاور (طاقت) بہت...

استفتاء مفتی صاحب ہر وقت تو لیہ،رومال پاس نہیں ہوتا اس وجہ سے مجبورا وضوکرنے کے بعد بازو اور چہرے سے ہاتھوں کی مدد سے پانی کو صاف کرتا ہوں یعنی منہ اوربازوسے پانی پونچھ کر ہاتھوں کو مجبورا جھٹکنا پڑتا ہے تاکہ پانی نیچے گر ج...

استفتاء نجاست سے آلودہ شلوار پر پاک شلوار لٹکادی آلودہ حصہ پاک کپڑوں سے بالکل لگ گیا ۔پاک کپڑے پر گیلا پن تو نہیں آیا مگر نجاست سے اتصال کی بنا پر اتنے حصہ پر نجاست کی بو آگئی ۔کیا یہ کپڑا پاک ہے یا اس کو پاک کرنا پڑے گ...

استفتاء کیا خاوند حالت حیض میں اپنا ذکر بیوی کی شرمگاہ سے کپڑے کے اوپر سے اس طرح رگڑ سکتا ہے کہ بیوی کو بھی مکمل لذت حاصل ہو جائے؟سائل: سلیم راشد الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت حیض میں ...

استفتاء حضرت پوچھنا یہ تھا کہ پاک پانی کی بالٹی میں اگر کوئی اپنا پاک ہاتھ داخل کردے تو کیا بالٹی کاساراپانی مستعمل کےحکم میں ہوجاتا ہے ؟یعنی اس سے وضو اورغسل درست نہیں ہوتا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء اگر بدن پر کسی جگہ ایلفی لگ جائے اور ایلفی ہٹانے کے لیے کوئی اسباب نہ ہوں تو اب وضو کا کیا حکم ہے؟ بعض لوگ ریگمال بدن پر مل کر ایلفی تو ہٹا لیتے ہیں لیکن  ساتھ میں جلد بھی خراب کر لیتے ہیں۔ ال...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ اگر پانی میں نجاست  خفیفہ گرجائےتو کیا  اس پانی سے وضو یا غسل کرسکتے ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے:         پانی کتنا ہے ؟اور کہاں ہے ؟اور نجاست کی نوعیت اور مقدار کیا ہے؟جواب وضاحت :  ایک بالٹی پان...

استفتاء چوہے کاجھوٹاپاک ہےیاناپاک؟اس کواستعمال کرنے کاکیا حکم ہے؟حافظ محمداویس ۔راوی لاہور الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب متبادل موجودہوتو مکروہ تنزیہی ہے ورنہ بلاکراہت جائزہے۔...

استفتاء شوگر چیک کرنے کےلیے انگلی میں جوسوئی سے خون نکالا جاتاہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟اگر وضو کےدوران چیک کیاجائے تو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وہ خون عموماً ابہنے والاہوتاہے لہذااس سے وضو...

استفتاء کيا اسلاميات کی کلاس بغير وضوکےلے سکتےہیں؟جس میں آیات مبارکہ اورحدیث مبارکہ ٹیچر پڑھاتے ہیں اورسنتے ہم سے ہیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن پاک کی آیت پڑھنے کےلیے وضوکی ضرورت ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved