• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء 1۔کیاانفرادی طورپرفرض نمازادا کرنےکے لیے تکبیر(اقامت)ضروری ہے ؟2 ۔کیا خواتین کو بھی اقامت پڑھنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ضروری نہیں ،کہہ لے تو اچھی بات ہے ۔2۔ خوات...

استفتاء نماز میں دونوں پاؤں کے درمیان جو فرق ہوتا ہے وہ کتنا ہونا چاہیےسنت کے مطابق؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حالت قیام میں  دونوں پاؤں کے درمیان معتدل فاصلہ رکھا جائے  نہ بہت کم ہو اور نہ...

استفتاء تبلیغی جماعت بعض مساجد میں جماعت ہو چکنے کے بعد پہنچتی ہے تو جماعت والے دوبارہ جماعت کرواتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اگر یہ جماعت محلہ کی مسجد میں  جائے اور جماعت سے نماز پڑھ لیں تو کیا حکم ہے؟ رسمی جواب مطلوب...

استفتاء کیا کوئی شخص دو نمازیں اکٹھے پڑھ سکتا ہے جیسے مغرب اور عشاء یا ظہر اور عصر ،جیسے کہ بخاری شریف کی حدیث کا مفہوم ہے  عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ آپ  نے ہمیں بغیر کسی عذر کے 2نمازیں اکٹھی پڑھائیں تو اس کا کیا جواب...

استفتاء کیا چرچ کے تہہ خانے میں نماز جمعہ یا نماز پڑھائی جا سکتی ہے؟ امریکہ کے چرچ کے تہہ خانے میں نماز جمعہ کا بندوبست کیا جاتا ہے کیا یہ درست ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: (1) کیا تہہ خانہ چرچ کا حصہ ہے یا نہیں؟(2) کیا چرچ کے...

استفتاء کیا ایسی شرٹ جس پہ چھوٹا سا ریڈ ڈیول (Red Devil) یعنی ’’سرخ شیطان‘‘ لکھا ہوا ہو اس کو پہننا اور نماز پڑھا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ شرٹ کو پہننا جائز ہے اور اسے پہن ...

استفتاء کیا اب بھی مساجد میں ایس او پیز کا اہتمام کرنا چاہئے؟یعنی:نمازیوں کے درمیان 3فٹ یا زیادہ کا فاصلہ رکھنا وضو گھر سے کرکے آنا زیادہ بزرگ یعنی 60سال سے زائد عمر کے افراد کا مسجد آن...

استفتاء کیا فرض نمازوں میں ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض نمازوں میں ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔حاشیۃ ابن عابدین (330/2) م...

استفتاء سوال یہ ہے کہ داڑھی منڈے کی اذان و اقامت کا کیا حکم ہے؟ جب کہ داڑھی والے موجود ہیں، مزید یہ کہ اگر ایسا شخص اذان و  اقامت کہے تو نماز کا کیا حکم ہے؟ اقامت،اذان،نماز  کا  اعادہ  کرنا  پڑے گا؟ ا...

استفتاء چند ذاتی  اور کچھ عام نوعیت کے سوالات ارسال کیے ہیں امید ہے جوابات سے نوازیں گے ایک شخص نماز ادا کر رہا ہے دوسرا شخص عین اس پہلے شخص کے پیچھے نماز شروع کر دیتا ہے تو کیا پہلا شخص اپنی نماز مکمل کر کے  ...

استفتاء امام اور مقتدی کی نماز میں کیا فرق ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: کس حوالے سے دونوں میں فرق مطلوب ہے؟جواب وضاحت: جماعت کے ساتھ امام نے کیا پڑھنا ہے اور مقتدی نے امام کے پیچھے کیا پڑھنا ہے؟ الجو...

استفتاء (1)عورت پینٹ پہن کر نماز پڑھے تو اس کی نماز ہوگی یا نہیں؟(2)نیز عورت کے لیے پینٹ پہننا نماز یا بغیر نماز میں کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)عورت کا خالی  پینٹ پہن کر نماز...

استفتاء 1۔کیا فرماتے ہیں علماء دین اس بارےے میں کہ وتر واجب ہیں ان کی صحیح حدیث سے دلیل کیا ہے؟2۔اور اس میں دعائےقنوت کا کیا حکم ہے ۔یہی دعا ضروری ہے یا کوئی اور بھی پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم الل...

استفتاء امام نماز میں قراءت کرتے ہوئے امام حفص کی  قراءت کے ساتھ قرآن پڑھتے ہوئے کہیں کہیں امام قالون کی قراءت پڑھتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟ جبکہ مقتدی حضرات سب قراءت حفص جانتے ہیں اور اس سے ہٹ کر پڑھنا انہیں غلطی معلوم ہوتا ہے...

استفتاء میرے کمرے میں زمین پر فوم بچھا ہوا ہے اور فوم کے اوپر قالین بچھا ہوا ہے ، بچوں نے اس قالین پر پیشاب کیا ہے، تو ہم نے اسی قالین پر ایک نئی شیٹ بچھا دی ہے (1) اس شیٹ کے اوپر جائے نماز بچھا کر نماز ہوجاتی ہے یا نہیں ہو...

استفتاء عید کی نماز کے احکامات کے متعلق احادیث پڑھتے ہوئے مندرجہ ذیل تین احادیث پڑھنے کا  بھی موقع ملا:سنن ابی داؤد، کتاب الصلاۃ، تفریع  ابواب الجمعۃ، باب التکبیرات فی العیدین ، حدیث نمبر 1152،1151،1149   ہیں:...

استفتاء فجر کے فرضوں کے بعد  سناہے  سنتیں نہیں  پڑھنی چا ہئیں اس کے نہ  پڑھنے  کی کیاوجہ ہے  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کی وجہ یہ ہےکہ حدیث میں  فجر کے بعدنمازپڑھنے سے منع آیاہے ۔چن...

استفتاء 1) فاسق مُعلِن کی اذان و امامت کا کیا حکم ہے؟2) اگر کسی کی داڑھی ایک مٹھی سے بھی چھوٹی ہو مگر اس کے پاس علم ہو تو کیا وہ فاسق مُعلِن ہو گا؟ اور ایسے آدمی کے اذان و امامت  کروانے کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء سجدہ تلاوت فرض ہے یا واجب ہے یا سنت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدہ تلاوت واجب ہے۔رد المحتار علی الدر المختار ، کتاب الصلاۃ، باب سجود التلاوة (طبع: مکتبہ رشیدیہ، جلد نمبر2 صف...

استفتاء نوافل یعنی اشراق، چاشت، اوابین اور تہجد وغیرہ میں جہراً قراءت کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دن کے نوافل میں  سراً قراءت کرنی چاہیے جہراً قراءت مکروہ ہےالبتہ رات کے نوافل م...

استفتاء (1)اذان کہتے ہوئے مؤذ ن کا ن کو پکڑ ے ؟(2) صرف ایک انگلی کان میں ہو اور باقی ہاتھ سیدھا ہو ۔(3) یا مٹھی بند کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًاذان دیتے ہوئے مؤذن کا...

استفتاء کیا تحیۃ المسجد فرض ہے یا مستحب؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تحیۃ المسجد پڑھنا مسنون ہے۔درمختار(2/555) میں ہے:(ويسن تحية) ...

استفتاء ایک شخص نے عصر کی چار سنتیں غیر مؤکدہ ادا کیں  جس میں وہ قعدہ اولی کرنا بھول گیا اور بعد میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا اور فرض نماز میں شامل ہو گیا،فرض نماز میں اس کو اپنی سنتوں کی غلطی کا احساس ہوا تو کیا وہ شخص اب نما...

استفتاء اگر امام صاحب کے چہرے پر داڑھی نہ ہو چھوٹی چھوٹی ہو نمبر مشین لگاتا ہو کیا اس کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟اور داڑھی کی کتنی مقدار ہونی چاہئے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی کی کم س...

استفتاء گزارش ہے کہ  مجھےیہ پوچھنا تھا کہ اگر کسی کی  قضانمازیں بہت زیادہ ہوں مکمل کرنا اس کےلئے مشکل ہو تو کیا وہ رمضان میں تراویح چھوڑ کر اپنی  قضا  نمازیں پوری کرسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

© Copyright 2024, All Rights Reserved