• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء سوال یہ ہے کہ اگر کسی وجہ سےسجدہ سہو واجب ہوگیا تو اس نے سجدہ سہو تو کیا لیکن سلام پھیرے بغیر کیا تو کیا اس طرح سجدہ سہو کرنا ٹھیک ہے اور یہ آخری سلام سے پہلے والا سلام مراد ہے یعنی کہ سوال سجدہ سہو والے سلام کے بار...

استفتاء 1۔ کیا میت  کی طرف  سے خود عمرہ کر سکتے ہیں یا کسی دوسرے شخص کو عمرہ کروا سکتے ہیں ؟2۔اگر اس کی اجازت ہے تو  کیا دوسرے کی طرف سے کیا ہوا  عمرہ اپنی طرف سے شمار ہوگا   اور میت کو ثواب میں شریک سمجھیں گے یا عمرہ ص...

استفتاء رمضان المبارک میں بیس تراویح کے بعد تین وتر باجماعت ادا کیے جاتے ہیں،لیکن باقی  پورا سال جماعت نہیں ہوتی۔ اس کی کیا وجہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس  کی وجہ یہ ہے کہ وتر کی نماز...

استفتاء فرض کی پہلی دو رکعات کو قراءت کے لیے مقرر کرنا واجب ہے۔ مطلب ہے کہ پہلی دو  رکعات میں بھولے سے قراءت نہ کی  ہو تو آخری دو رکعات  میں کرے گا۔سوال یہ ہے کہ اگر مغرب کی نماز ہو تو پھر آخری ایک رکعت میں پہلی دو رکعا...

استفتاء (1)اگر امام نماز میں سورة والنازعات کی آیت نمبر(6){یوم ترجف الراجفة}میں لفظ ( الراجفة)میں فا کی جگہ ب پڑھ لے یعنی(الر...

استفتاء محترم! دورانِ نماز تشہد کی انگلی کی حرکت کے بارے میں حدیث کی رو سے کیاحکم ہے؟ کیا حرکت دینی ہے یا  ساکن رکھنی ہے؟ اس کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں. الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حدیث میں ...

استفتاء متنفل مفترض کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے لیکن اگر کسی شخص کی فرض نماز جماعت سے رہ گئی تو کیا وہ کسی دوسرے شخص کو (جس نے  جماعت سے نماز پڑھ لی ہے)  اپنے پیچھے کھڑا کر کے جماعت کروا سکتا ہے؟ اور کیا اس کی یہ نماز با جماع...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ :1۔مسافر کا قصرکہاں سے شروع ہوگا؟ اس سلسلہ میں کتب فتاویٰ میں عام طور پر یہی لکھا ہوا ہے کہ مسافر اپنا علاقہ، اپنا شہر و فنائے  شہر سےتجاوز کرن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی مجاہد قید ہوجائے تو جیل میں  اس کی اپنی حالت کا اعتبار کر کے نماز پوری یا قصر  پڑھنی ہوگی  یااپنے امیر کے  تابع ہوکر نماز پوری یا قصر  پڑھنی  ہوگی یعن...

استفتاء سنت میں کہیں دعا کے بعد ایک سے زیادہ درود شریف پڑھنے کا طریقہ موجود ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے: سوال میں مذکور سنت سے کیا مراد ہے؟جوابِ وضاحت: دعا کے بعد قبولیت کی نیت سے درود شریف پڑھنا نبی کریم ﷺ یا صحابہ ک...

استفتاء ایک حاجی صاحب کے بیٹے کو کرونا ہوا تو حاجی صاحب نے نذر  مانی تھی کہ میرا بیٹا صحتیاب ہوجائے تو میں عمرہ ادا کروں گا۔ اب حاجی صاحب 82-83 سال کے ہیں۔  اور ان کو  کمزوری ہے   تو کیا وہ اپنی جگہ کسی اور کو عمرہ کے لئے ب...

استفتاء جناب مفتی صاحب ! السلام علیکم ۔ میرا نام ***ہے ، میں ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں وہ یہ کہ  میں سونے کے زیور کی بنائی کا کام کرتا ہوں بنائی کرتے ہوئے ذرے زمین  پہ  گرتے  رہتے ہیں اور ایک سال کی مدت گزرنے کے بعد ہم ان ...

استفتاء حضرت ہم جہاں رہتے ہیں وہ کشمیر کا پسماندہ علاقہ ہے جہاں بعض لوگ بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں، بالخصوص ہسپتال کے حوالے سے یہ عرض کرنا ہے کہ دور دراز تک کوئی ہسپتال نہیں، عورتوں کے گائنی کے متعلق کافی دشواریاں پیش ...

استفتاء (1)کیا کرومائٹ میں شرعاً خمس واجب ہے؟(2) اگر واجب ہے تو  اسلامی نظام نہ ہونے کی صورت میں کیا حکم ہے؟وضاحت : اسلامی نظام نہ ہونے سے آپ کی کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: مطلب یہ کہ اگر کسی ملک میں  اسلامی نظام نہ ہو ...

استفتاء مسجد میں داخل ہوتے ہی کوئی فرض یا سنت ادا کرلیے جائیں تو کیا یہ تحیۃ المسجد بھی ہوجائیں گے اگرچہ الگ سے تحیۃ المسجد کی نیت نہ کی ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں داخل ہوتے ہی ...

استفتاء کیا نماز میں سورۂ   فاتحہ اور سورت  کے درمیان تسمیہ پڑھنا چاہیے یا نہیں ؟ جبکہ بہشی زیور میں ہے کہ  پڑھے اور ہدایہ میں ہے کہ نہ پڑھے ۔بہشتی زیور کی عبارت :پھر اعوذ باللہ ، بسم اللہ ...

استفتاء گردن کا مسح ہاتھوں کی پشت سے کرتے ہیں اگر کوئی شخص ہتھیلی سے مسح کر لے تو کیا اس کا وضومکروہ ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گردن کا مسح انگلیوں کی پشت سے کرنے کا حکم اس لئے ہ...

استفتاء مسبوق،امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہوگا یا ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسبوق امام کے ایک سلام پھیرنے کے بعد بھی اپنی بقیہ نماز پوری کرنے کے ل...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہمیں با جماعت نماز کے دوران سورۃ فاتحہ کے بعد آواز بلند سے آمین کہنا چاہیے یا نہیں؟صحیح بخاری کی حدیث نمبر 6402  ،  4457  ، 0780  میں اس کا ذکر ہے  جوکہ درج ذیل ہے۔ اگر آپ ذرا رہنمائی فرمائیں ...

استفتاء اگر کوئی شخص اپنے والد مرحوم کے نام سے عمرہ کرنا چاہے تو اس کے لیے حلق کروانا ضروری ہے؟یا  قصریعنی انگلی کے پورے کے برابر یعنی تھوڑے سے بال بھی کٹوا سکتا ہے،کیونکہ وہ پہلے اپنا عمرہ کر چکا ہےدوسرا عمرہ اپنے والد کی ...

استفتاء اگر آیت سجدہ کا صرف ترجمہ پڑھا جائے آیت نہ پڑھی جائے تو کیا سجدہ واجب ہوگا؟الجواب: واجب ہوگا۔مذکورہ جواب کے متعلق  مزید سوال :دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پر یہ فتویٰ ہے کہ "جی ...

استفتاء کسی کی بہن اگر طلاق کے بعد گھر آگئی ہو اور اس  کے پاس پانچ تولہ سونا ہے ایک پلاٹ  ہے جس کی مالیت  سات لاکھ ہے اور وہ نوکری کرتی ہے، تنخواہ 45 ہزار تک ہے(1)  كيا وه  زکوٰۃ کی مستحق ہے؟  اور اس کی تین بیٹیاں ہوں ،ایک ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ کے بارے میں  کہ طالب علم تو غنی ہونے کے باوجود اپنی ضروریات کے لیے زکوۃ لے سکتا ہے ، جیسا کہ در مختار میں موجود ہے ۔ لیکن کوئی بندہ طالب علم نہیں ، بلکہ اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان کرام مسئلہ ہذا میں کہ جو وعید حدیث شریف میں آئی ہے کہ" جس نے جمعہ کے دن لوگوں کی گردن پھلانگی اس نے جہنم میں جانے کا اپنی گردن کو پل بنا لیا "...

استفتاء سنت: وتروں کے بعد جو دو رکعت نفل پڑھتے ہیں ان نفلوں میں پہلی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد اذا زلزلت الارض اور دوسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورۃ قل یا ايها الکافرون پڑھے  تو یہ دو رکعت قائم مقام تہجد کے ہوجاتی ہی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved