• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ایک مسئلہ  میں آپ کی طرف سے رہنمائی درکار ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ ضلع مظفرآباد میں ایک بڑا شہر ہے راؤلہ کوٹ جس سے تقریبا گیارہ کلو میٹر پر ایک گاؤں ہے ڈگ کلر،اس گاؤں میں دو مسجدیں پہلے سے ہیں اور اب ایک جگہ جامع مسجد کی ت...

استفتاء 1۔ اگر تراویح میں قرآن خلاف تجوید پڑھا جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟2۔ اگر معیاری قرآن پڑھنے والا نہ ملے تو پھر کیا کرنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خلاف تجوید کی دو صورتیں ہیں...

استفتاء میں ایک مسجد کا امام ہوں جس مسجد کے عینِ قبلہ میں 6یا 7 ڈگری کا فرق ہے اگر ہم صفیں ٹیڑھی بچھا تے ہیں تو ایک صف کی جگہ ضائع ہو جاتی ہے اور اگر صفیں سیدھی بچھائیں تو نمازی اعتراض کرتے ہیں  تو کیا اب ہمارے لیے اس بات ک...

استفتاء جب مسافر امام عشاء کی نماز میں سلام پھیرےگا تو مقیم اپنی دورکعت میں سمع اللہ لمن حمدہ بھی کہے گا یا صرف ربنا لک الحمد کہے گا؟ ...

استفتاء 1۔اذان سننا واجب ہے یا مستحب؟2۔ اگر واجب ہے  توکسی شہر یا محلے کی ہر مسجد کی اذان سننا  واجب ہے یا کوئی سی بھی اذان سننا ک...

استفتاء کچھ لوگوں کے ذہن میں ہے کہ جب تک جوان بیٹی گھر میں ہو تب تک وہ حج  پر نہیں جاسکتے چاہے ان  پرحج فرض ہو وہ بیٹی کی شادی کو حج پر مقدم سمجھتے ہیں جب تک بیٹی کی شادی نہیں ہوگی تب تک حج پر نہیں جائیں گے اور آگے سے ان کو...

استفتاء 1.مفتی صاحب ایک شخص جانور خرید کر لایا اور باقیوں کو شریک کرنا چاہتا ہے جس کی صورت یہ ہے کہ جانور کی قیمت ایک لاکھ ہے اس لحاظ سے پر حصہ 14285 بنا اب وہ باقیوں کو 14285 کے بجائے 20000 روپے میں بیچنا چاہتا ہے پرافٹ کے...

استفتاء بعد از سلام عرض ہے مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں ابوداؤد و ابن ماجہ  کی روایت  ہے  (اذا صليتم على الميت فاخلصوا له الدعاء)  اس میں (اذ...

استفتاء T.S *** مارکیٹ میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کیجانب سے  زکوۃ کا حساب شعبان میں کیا جاتا ہے  اور اس حساب سے تمام شرکاء...

استفتاء T.S ***مارکیٹ میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کا زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ دکان میں جتنا بھی مال موجود ہو...

استفتاء T.S ***مارکیٹ میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔کیا کمپنی کے شرکاء  کی اجازت سے کسی ایک شریک کا ان کی جانب سے زکوۃ کا حساب کر...

استفتاء T.S *** مارکیٹ میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کے مالکان کی طرف سے   زکوٰۃ کی رقم کے پیسے ایک جگہ پر الگ کرکے رکھ دیے ج...

استفتاء T.S ***مارکیٹ میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کے یہاں زکوٰۃ کی ادائیگی مستحقین حضرات کی تحقیق کر کے منصور بھائی ہی کر ر...

استفتاء ***مارکیٹ میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور  ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔ہمارا ایک مسئلہ یہ ہے کہ ہم سے ایک مقروض آدمی نے اپنے قرض کی ادائیگی کے لیے  تعا...

استفتاء بجلی چوری سے وضو، غسل ہوجاتا ہے اور جو نماز پڑھ لیں وہ ادا ہوں گی؟وضاحت مطلوب ہے کہ: بجلی چوری سے وضو و غسل سمجھ نہیں آیا، تھوڑی تفصیل کردیں کہ اس سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت: اس کا مطلب یہ ہے کہ چوری کا کنڈا ...

استفتاء كوئی عورت نفل نماز میں قرآن کی دہرائی کی نیت سے اونچی آواز سے قراءت کرسکتی ہے؟ کمرے میں چھوٹے بچے کے علاوہ کوئی اور موجود نہ  ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کی آواز کے بارے میں ...

استفتاء جنازہ لے جاتے وقت بلند آواز سے تو ذکر نہیں کر نا چاہیے، لیکن کیا آہستہ آواز سے جنازہ لے جاتے وقت کوئی مسنون ذکر ہے؟ یا پھر خاموش ہی رہنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جنازہ کے پی...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میاں بیوی یا بہن بھائی یا ان کے علاوہ محرم مردوعورت ایک جائے نماز پر یا الگ الگ جائے نماز پر ایک ساتھ جائے نماز بچھا کر نماز پڑھیں تو کیا پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء فجر کی نماز کا وقت شروع ہونے کے بعد بلا کسی عذر اذان کو آدھا گھنٹہ مؤخر کرنا اور اس کو معمول بنانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اذان فجر کا وقت شروع ہونے کے بعد بلا عذرآ...

استفتاء اگر ایک آدمی کا سفر مثال کے طور پر 70 کلو میٹر ہے اس کی قصر نماز نہیں بنتی اگر وہ دوران سفر نماز پڑھے گا تو کیا قصر نماز پڑھے گا یا مکمل نماز پڑھے گا؟ اس مسئلے کی حدیث کے حوالے سے رہنمائی فر...

استفتاء چمڑے کے جوتے پر پیشاب کے قطرے لگ گئے ہیں اب اگر جوتے کو دھویا جائے تو جوتا خراب ہوجائے گا۔ جوتے کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہوسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں جوتے تو...

استفتاء ہسپتال یا دوسرے کسی نیک مقصد کے لئے جو لوگ کالج،یونیورسٹی میں میوزک پروگرام کرواتے ہیں یا سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اس طرح کے پروگرام کرواتے ہیں،کیا ان کو زکوۃ،صدقہ خیرات دے سکتے ہیں؟ الجواب :...

استفتاء اسلامی تعلیمات میں ہے کہ جس گھر میں جاندار کی تصویر یا کتا ہو تو وہاں نیکی کے فرشتے نہیں آتے  اور تصویر والی جگہ پر نماز نہیں پڑھ سکتے کیونکہ اس جگہ نماز نہیں ہوتی۔...

استفتاء میرے ہمسائے میں ایک شخص روزانہ مغرب کے وقت مویشیوں کی جگہ پر جہاں ان کی گندگی بھی موجود ہے بیماری کی وجہ سے اذان دیتا ہے کیا اس جگہ پر اذان جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے: گندی جگہ پر اذان کا حکم پوچھنا چاہ  رہے ہیں یا ...

استفتاء محرم کے کتنے روزے رکھنے چاہئیں؟ کیا صرف 10 محرم کا روزہ رکھ سکتے ہیں یا دو رزے رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ایک روایت بنی ہوئی ہے کہ یا تو 9اور10 ا روزہ رکھو یا 10اور11 کا ۔ برائے مہربانی اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved